ممتاز شاعر، ادیب اور ماہر تعلیم محسنؔ احسان کا یوم وفات
آج ممتاز شاعر، ادیب اور ماہر تعلیم محسنؔ احسان کا یوم وفات ہے محسنؔ احسان کا تعلق پاکستان کے صوبے خیبر پختون خواہ کے اُس قبیل سے تھا جنھوں نے صوبہ سرحد میں اردو ادب کی آبیاری میں گرانقدر خدمات انجام دیں۔ محسنؔ احسان کا اصل نام احسان الٰہی تھا اور وہ 15 اکتوبر 1932ء […]