مشہور و معروف شاعر بیخودؔ بدایونی کا یوم پیدائش

آج مشہور و معروف شاعر بیخودؔ بدایونی کا یوم پیدائش ہے بیخودؔ بدایونی کا اصل نام محمد عبد الحئی صدیقی تھا۔ آپ 17 ستمبر 1857ء کو بدایوں کے ایک صوفی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ اُس زمانے کے رواج کے مطابق بے خود نے پہلے عربی اور فارسی کی تعلیم حاصل کی۔ اس کے بعد آپ […]

معروف شاعر اور نقاد کمار پاشی کا یومِ وفات

آج معروف شاعر ،افسانہ نگار ، ڈرامہ نگار اور نقاد کمار پاشی کا یومِ وفات ہے۔ کمار پاشی غیر منقسم ہندوستان کی ایک ریاست بہالپور میں پیدا ہوا تھا تقسیم ہند کے بعد وہ اپنے خاندان کے ساتھ جے پور گیا اور پھر اپنے خاندان کیساتھ دہلی میں جا بسا۔ یہیں اس کی ادبی سرگرمیوں […]

مشہور و معروف شاعر افتخار نسیم افتی کا یومِ پیدائش

آج مشہور و معروف شاعر افتخار نسیم افتی کا یومِ پیدائش ہے ۔ اپنی منفرد شاعری اور تحریر کی وجہ سے افتخار نسیم دنیا ئے اردو ادب کی ایک جانی پہچانی شخصیت تھے۔ وہ اڑتیس سال سے شکاگو میں مقیم رہے ، اور انگریزی میں بھی اپنے مضامین اور شاعری کی وجہ سے مقامی حلقوں […]

نامور سندھی ادیب اور صحافی غلام محمد گرامی کا یوم وفات

آج نامور سندھی ادیب اور صحافی غلام محمد گرامی کا یوم وفات ہے غلام محمد گرامی 30 دسمبر، 1920ء کو صوبہ سندھ کے ضلع دادو کے مقام میہڑ میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے کسی تعلیمی ادارے سے باضابطہ تعلیم حاصل نہیں کی تھی مگر اپنے شوق سے انہوں نے سندھی، عربی، فارسی اور اردو زبانوں […]

معروف شاعر اورماہر لسانیات شان الحق حقی کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر‘ ادیب‘ محقق و نقاد‘مترجم اورماہر لسانیات شان الحق حقی کا یوم پیدائش ہے شان الحق حقی 15 ستمبر 1917 دہلی میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کے والد مولوی احتشام الدین حقی اپنے زمانے کے مشہور ماہر لسانیات تھے اور انہوں نے مولوی عبدالحق کی لغت کبیر کی تدوین میں بہت فعال کردار […]

نامور افسانہ نگار ہاجرہ مسرور کا یوم وفات

آج نامور افسانہ نگار ہاجرہ مسرور کا یوم وفات ہے ہاجرہ مسرور (ولادت: 17 جنوری 1930ء – وفات: 15 ستمبر 2012 ء) ایک پاکستانی حقوق نسواں کی علمبردار مصنف تھیں۔ انہیں کئی اعزازات سے نوازا گیا جس میں تمغا حسن کارکردگی 1995ء بطور بہترین مصنف اور عالمی فروغ اردو ادب ایوارڈ بھی شامل ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ […]

نامور شاعر، داغ دہلوی کے داماد سائل دہلوی کا یوم وفات

آج نامور شاعر، داغ دہلوی کے داماد سائل دہلوی کا یوم وفات ہے نواب سراج الدین احمد خاں نام، کنیت ابوالمعظم اور تخلص سائل تھا۔ 29 مارچ 1867ء کو دہلی میں پیدا ہوئے۔ ان کا نام غالب نے رکھا تھا اور کنیت حسن نظامی نے۔ نواب سراج الدین احمد خاں سائل دہلویؔ بن نواب شہاب […]

معروف ادیب غلام حسن شاہ کاظمی کا یوم وفات

آج غلام حسن شاہ کاظمی کا یوم وفات ہے پیدائش: 24 ستمبر 1905ء وفات: 14 ستمبر 1984ء ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لفظ پاکستان کے اصل خالق لفظ پاکستان کے اصل خالق علامہ غلام حسن شاہ کاظمی 24 ستمبر 1905ء کو طوری شریف، ضلع ایبٹ آباد میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد کشمیر سے ہجرت کر کے ایبٹ آباد […]

ممتاز شاعر شوکت علی خاں فانی بدایونی کا یوم پیدائش

آج ممتاز شاعر شوکت علی خاں فانی بدایونی کا یوم پیدائش ہے۔ شوکت علی فانی 1879ء میں بدایون میں پیدا ہوئے۔ فانی کے والد محمد شجاعت علی خان محکمہ پولیس میں انسپکٹر تھے۔ روش زمانہ کے مطابق پہلے عربی اور فارسی کی تعلیم حاصل کی۔ اس کے بعد انگریزی پڑھی اور 1901ء میں بریلی سے […]

معروف شاعرہ ثمینہ راجا کا یوم پیدائش

آج معروف شاعرہ ثمینہ راجا کا یوم پیدائش ہے ثمینہ راجا پاکستان کی نامور شاعرہ ، ایڈیٹر ، مترجم اور ماہرہ تعلیم تھیں ۔وہ رحیم یار خان میں 11 ستمبر 1961ء کو پیدا ہوئیں۔ بارہ تیرہ برس کی عمر سے شعر گوئی کا آغاز ہوا اور جلد ہی ان کا کلام پاک و ہند کے […]