کیا کریں گے مِل کے
روشنی نہیں دیتے کچھ چراغ کھِل کے بھی مانتا ہوں ہوتے ہیں کچھ تقاضے دِل کے بھی جب رہی نہیں چاہت کیا کریں گے مِل کے بھی
معلیٰ