لطف اللہ خان کی تاریخ پیدائش

آج ممتاز ادیب اور مشاہیر لطف اللہ خان کی تاریخ پیدائش ہے (پیدائش: 25 نومبر 1916ء – وفات: 3 مارچ 2012ء) —— لطف الله خان پاکستان کےمشہورمصنف ، کلکٹر ، آرکائیوسٹ تھے۔ آپ پاکستان اور جنوبی ایشیاء کے نامور فنکاروں ، شاعروں ، مصنفین اور دیگر نامور شخصیات کی آواز کی ریکارڈنگ کے نایاب مجموعہ […]

کرشن چندر کا یوم پیدائش

آج اردو کے نامور افسانہ نگار کرشن چندر کا یوم پیدائش ہے ۔ (پیدائش: 23 نومبر 1914ء – وفات: 8 مارچ 1977ء) —— کرشن چندر اردو کے نامور افسانہ نگار تھے۔ ان کی پیدائش 23 نومبر 1914ء کو وزیر آباد، ضلع گجرانوالہ، پنجاب میں ہوئی تھی۔ ان کے والد گوری شنکر چوپڑا میڈیکل افسر تھے […]

عمر بن محمد داؤد پوتہ کا یومِ وفات

آج معروف عالم ،مصنف ، محقق اور برصغیر کے آخری شمس العلماء عمر بن محمد داؤد پوتہ کا یومِ وفات ہے ۔ (پیدائش: 25 مارچ 1896ء – وفات: 22 نومبر 1958ء) —— ڈاکٹر عمر بن محمد داؤد پوتہ پاکستان کے معروف عالم اور متعدد مشہور کتب کے مصنف تھے جن کی وفات 22 نومبر 1958ء کو […]

نیر مسعود کا یوم پیدائش

آج معروف اسکالر, مترجم اور افسانہ نگار نیر مسعود کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 16 نومبر 1936ء – وفات: 24 جولائی 2017ء) —— نیر مسعود ایک اردو اسکالر، قلمکار اور اردو زبان کے معروف افسانہ نگار و مترجم تھے۔ وہ ان ادیبوں میں سے تھے جنہوں نے ادبی دنیا میں اپنی منفرد شناخت قائم کی۔ […]

احسان سہگل کا یومِ پیدائش

آج نیدرلینڈ میں مقیم اردو ، انگریزی کے معروف شاعر، ادیب، صحافی اور اسکالر احسان سہگل کا یومِ پیدائش ہے ۔ (پیدائش: 15 نومبر 1951ء ) —— احسان سہگل پیدائشی نام خواجہ احسان الٰہی سہگل نیدرلینڈ میں مقیم اردو ، انگریزی کے شاعر، ادیب، صحافی اور اسکالر ہیں ، جن کا تعلق پاکستان سے ہے […]

اسماعیل میرٹھی کا یومِ پیدائش

آج اردو میں بچوں کے سب سے بڑے ادیب اور شاعر مولوی محمد اسماعیل میرٹھی (Ismail Meerathi) کا یومِ پیدائش ہے۔ —— (پیدائش: 12 نومبر 1844ء – وفات : یکم نومبر 1917ء) —— اسماعیل میرٹھی 12 نومبر 1844ء کو ضلع میرٹھ میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے بچوں کے لیے اردو میں بہت سی درسی […]

عبدالمجید سالک کا یوم وفات

آج معروف شاعر عبدالمجید سالک کا یوم وفات ہے (پیدائش: 12 ستمبر، 1894ء – وفات: 27 ستمبر، 1959ء) —— مولانا عبدالمجید سالک پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے نامور شاعر، صحافی، افسانہ نگار اور کالم نگار تھے۔ —— عبد المجید سالک: شاعر، ادیب، مترجم و صحافی از احتشام الحق آفاقی، رامپور —— ادب و […]

آغا شورش کاشمیری کا یومِ وفات

آج پاکستان کے مشہور و معروف شاعر ، صحافی ، سیاست دان اور بلند پایہ خطیب آغا شورش کاشمیری کا یومِ وفات ہے۔ (پیدائش: 14 اگست 1917ء – وفات: 25 اکتوبر 1975ء) —— آغا کاشمیری نے ایک متوسط گھرانے میں جنم لیا اور بمشکل میٹرک تک تعلیم حاصل کی زمانہ ’’زمیندار‘‘ پڑھنے کا معمول تھا۔جسکے […]

اسلم فرخی کا یوم پیدائش

آج اردو کے نامور نقاد، محقق اور شاعر، ڈاکٹر اسلم فرخی کا یوم پیدائش ہے۔ (پیدائش: 23 اکتوبر 1923ء – وفات: 15 جون، 2016ء) —— ڈاکٹر اسلم فرخی پاکستان سے تعلق رکھنے والے نامور اردو نقاد ، محقق، شاعر، سابق پروفیسر و چیئرمین شعبۂ اردو اور سابق رجسٹرار کراچی یونیورسٹی تھے۔ ڈاکٹر اسلم فرخی 23 […]

کرنل محمد خان کا یوم وفات

آج اردو کے مشہور مزاح نگار کرنل محمد خان کا یوم وفات ہے ۔ (پیدائش: 5 اگست 1910ء – وفات: 23 اکتوبر 1999ء) —— کرنل محمدخان (انگریزی: Colonel Muhammad Khan) پاکستان کے نامور مزاح نگار اور پاک فوج کے شعبۂ تعلیم کے ڈائریکٹر تھے۔ نیز انہوں نے برطانوی راج میں ہندوستانی فوج میں بھی کام […]