شریف کنجاہی کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر پروفیسر شریف کنجاہی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 13 مئی 1914ء – وفات: 20 جنوری 2007ء) —— پروفیسر ڈاکٹر شریف کنجاہی پاکستان سے تعلق رکھنے والے پنجابی اور اردو کے ممتاز ادیب، شاعر، ماہرِ لسانیات، محقق، مترجم اور معلم تھے جو قرآن پاک کا پنجابی زبان میں ترجمہ القرآن الکریم کی وجہ […]

صفدر حسین زیدی کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر، نقاد اور محقق ڈاکٹر صفدر حسین زیدی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 12 مئی 1919ء – وفات: 15 جنوری 1980ء) —— ڈاکٹر صفدر حسین زیدی 12 مئی، 1919ء کو تحصیل جنستھ، مظفرنگر ضلع، اترپردیش، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ وہ محکمہ تعلیم میں اہم مناصب پر فائز رہے تاہم ان کی اصل […]

ضمیر جعفری کا یوم وفات

آج بابائے ظرافت سید ضمیر جعفری کا یوم وفات ہے (پیدائش: 1 جنوری، 1916ء- وفات: 12 مئی، 1999ء) —— ضمیر جعفری اردو کے ممتاز مزاح نگار اور شاعر ہیں۔ انکا پورا نام سید ضمیر حسین جعفری تھا۔ 1 جنوری 1916ء کو جہلم کے ساتھ ایک گاؤں چک عبدالخالق میں پیدا ہوئے۔ تعلیم جہلم، اٹک اور […]

سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش

آج اردو ادب کے اچھوتے افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 11 مئی، 1912ء- وفات: 18 جنوری، 1955ء) ——— سعادت حسن منٹو کے والد غلام حسن منٹو قوم اور ذات کے کشمیری, امرتسر کے ایک محلے کوچہ وکیلاں میں ایک بڑے خاندان کے ساتھ رہتے تھے۔ منٹو 11 مئی 1912کو موضع […]

قمر جمیل کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر، نقاد اور ادیب قمر جمیل کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 10 مئی، 1927ء – وفات: 27 اگست، 2000ء) —— نام قمر احمد فاروقی اور تخلص جمیل تھا۔۱۰؍ مئی ۱۹۲۷ء کو حیدرآباد(دکن) میں پید اہوئے ۔ان کا آبائی وطن سکندرپور، ضلع بلیا (یوپی) ہے۔الہ آباد سے انٹر اور عثمانیہ یونیورسٹی حیدرآباد سے بی […]

شمیم حنفی کا یومِ وفات

آج معروف نقاد، شاعر اور ڈرامہ نگار شمیم حنفی کا یومِ وفات ہے (پیدائش: 17 مئی 1938ء – وفات: 6 مئی 2021ء) —— شمیم حنفی 17 مئی 1938ء کو سلطان پور میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے 1967ء اور 1972 میں الہ آباد یونیورسٹی سے ایم اے اور الہ آباد یونیورسٹی سے ایک پی ایچ ڈی […]

سراج الدین ظفر کا یوم وفات

آج نامور شاعر سراج الدین ظفر کا یوم وفات ہے۔ (پیدائش: 25 مارچ 1912ء – وفات: 6 مئی 1972ء) —— سراج الدین ظفر 25 مارچ، 1912ء کو جہلم، برطانوی ہندوستان (موجودہ پاکستان) میں پیدا ہوئے ۔ ان کی والدہ بیگم زینب عبد القادر خود بھی اردو کی ایک مشہور مصنفہ تھیں اور ان کے نانا […]

ظفر گورکھپوری کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر اور ادیب ظفر گورکھپوری کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 5 مئی 1935ء – وفات: 30 جولائی 2017ء) —— ظفر گورکھپوری 5 مئی 1935ء میں ضلع گورکھپور کے ایک گاؤں بیدولی بابو میں پیدا ہوئے ،وہ بچپن میں ہی اپنے خاندان کے ہمراہ ممبئی منتقل ہو گئے اور پھر یہیں کے ہو کر […]

قمر شہباز کا یوم وفات

آج ممتاز شاعر اور دانشور قمر شہباز کا یوم وفات ہے (پیدائش: 13 اپریل 1938ء – وفات: 5 مئی 2009ء) —— ممتاز دانشور، ادیب ، ڈرامہ نگار ، کہانی نگار اور شاعر قمر شہباز نے 13 اپریل 1938ء کو نواب شاہ میں محمد مقبول بگھیو کے گھر جنم لیا۔ ان کا نام قمر الدین بگھیو […]

محسن نقوی کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر سید محسن نقوی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 5 مئی ، 1947ء- وفات: 15 جنوری، 1996ء) —— محسن نقوی اردو کے مشہور شاعر تھے۔ ان کا مکمل نام سید غلام عباس تھا۔ لفظ محسن اُن کا تخلص تھا اور لفظ نقوی کو وہ تخلص کے ساتھ استعمال کرتے تھے۔ لہذا بحیثیت ایک […]