مختار مسعود کا یوم وفات

آج معروف ادیب مختار مسعود کا یوم وفات ہے (پیدائش: 15 دسمبر 1926ء – وفات: 15 اپریل 2017ء) —— مختار مسعود کی تاریخِ پیدائش اور مقامِ پیدائش کے بارے میں بہت مغالطے رہے ہیں۔ کسی نے ان کا سالِ پیدائش 1918ء لکھا تو کسی نے 1928ء۔ کسی نے علی گڑھ کو ان کی جائے پیدائش […]

میر محمد معصوم کا یوم وفات

آج سندھ کے ایک مشہور عالم مؤرخ اور ادیب میر محمد معصوم شاہ بکھری کا یوم وفات ہے۔ (پیدائش: 7 فروری 1538ء – وفات: 14 اپریل 1606ء) —— میر محمد معصوم بکھری کی پیدائش 7 رمضان المبارک 944ھ / 7 فروری 1538ء میں بکھر (موجودہ سکھر پاکستان) میں ہوئی۔ ان کے والد سید صفائی حسینی […]

سلیم الزماں صدیقی کا یوم وفات

آج پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ کیمیائی سائنسدان، مصور اور شاعر ڈاکٹر سلیم الزماں صدیقی کا یوم وفات ہے (پیدائش: 19 اکتوبر 1897ء – 14 اپریل 1994ء) —— ڈاکٹر سلیم الزماں صدیقی پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ کیمیائی سائنسدان تھے جو "نیم” اور پھول دار پودوں پر تحقیق کی وجہ سے مشہور ہیں۔ آپ "ایچ […]

قمر شہباز کا یوم پیدائش

آج ممتاز شاعر اور دانشور قمر شہباز کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 13 اپریل 1938ء – وفات: 5 مئی 2009ء) —— ممتاز دانشور، ادیب ، ڈرامہ نگار ، کہانی نگار اور شاعر قمر شہباز نے 13 اپریل 1938ء کو نواب شاہ میں محمد مقبول بگھیو کے گھر جنم لیا۔ ان کا نام قمر الدین بگھیو […]

فارغ بخاری کا یوم وفات

آج اردو کے ممتاز صحافی ، کالم نگار ، افسانہ نگار ،نقاد ، محقق اور خوبصورت شاعر فارغ بخاری کا یوم وفات ہے (پیدائش: 11 نومبر، 1917ء – وفات: 13 اپریل، 1997ء) —— فارغ بخاری کا اصل نام سید میر احمد شاہ تھا اور وہ پشاور میں 11 نومبر 1917ء کو پیدا ہوئے تھے۔ابتدا ہی […]

راجا رشید محمود کا یوم وفات

آج معروف نعت گو شاعر راجا رشید محمود کا یوم وفات ہے (پیدائش: 23 اگست 1939ء – وفات: 12 اپریل 2021ء) —— راجا رشید محمود 23 اگست 1939 ء کو ڈسکہ ضلع سیالکوٹ میں راجا غلام محمد کے گھر پیدا ہوئے ۔ آپ خاندانی اعتبار سے جنجوعہ راجپوت خاندان سے تعلق رکھتے تھے ۔ آپ […]

مبارک عظیم آبادی کا یومِ وفات

آج معروف شاعر مبارک عظیم آبادی کا یومِ وفات ہے (پیدائش: 29 اپریل 1896ء – وفات: 12 اپریل 1959ء) —— نام مبارک حسین ، مبارک تخلص تھا۔ ۲۹؍اپریل ۱۸۴۹ء کو قصبہ تاج پور ،سابق سب ڈویژن دربھنگہ(بہار) میں پیدا ہوئے۔ فارسی کی درسی کتابوں کے بعد عربی کی صرف ونحو پڑھی۔ انٹرنس تک انگریزی بھی […]

اے جی جوش کا یوم پیدائش

آج اردو کے معروف شاعر اور ادبی میگزین ’’ادب دوست‘‘ کے بانی اے جی جوش کا یوم پیدائش ہے ۔ (پیدائش: 11 اپریل 1928ء – وفات: 15 دسمبر 2007ء) —— اردو کے معروف شاعر اور ادبی میگزین ’’ادب دوست‘‘ کے بانی اے جی جوش کا اصل نام عبدالغفور ہے۔ اے جی جوش ۱۱، اپریل ۱۹۲۸ء […]

حزیں قادری کا یوم پیدائش

آج معروف کہانی کار اور نغمہ نگار حزیں قادری کا یوم پیدائش ہے (پیدائش:9 اپریل 1926ء – وفات: 19 مارچ، 1991ء) —— حزیں قادری (Hazeen Qadri) پاکستان کی فلمی صنعت کے مشہور کہانی کار اور نغمہ نگار تھے، جو اپنے نغمات ٹانگے والا خیر منگدا، چن میرے مکھناں اور اکھیاں توں رہن دے اکھیاں دے […]

عرش صدیقی کا یوم وفات

آج نامور شاعر، افسانہ نگار اور نقاد عرش صدیقی کا یوم وفات ہے (پیدائش: 21 جنوری،1927ء – وفات: 8 اپریل، 1997ء) —— ڈاکٹر عرش صدیقی (پیدائش: 21 جنوری،1927ء – وفات: 8 اپریل، 1997ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے ممتاز شاعر، افسانہ نگار، نقاد اور معلم تھے۔ ان کا افسانوی مجموعہ باہر کفن سے پاؤں ادبی […]