شیر شاہ سید کا یوم پیدائش

آج معروف افسانہ نگار ڈاکٹر شیر شاہ سید کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 26 مارچ 1952ء ) —— ڈاکٹر شیر شاہ سید 26 مارچ،1952ء کو ابوظفر آزاد اور عطیہ سید المعروف ڈاکٹر عطیہ ظفر سید کے ہاں پیدا ہوئے۔ ان کے اجداد بنگال سے تھے۔ ان کی والدہ نے شادی کے بعد بھی تعلیم کو […]

سراج الدین ظفر کا یوم پیدائش

آج نامور شاعر سراج الدین ظفر کا یوم پیدائش ہے۔ (پیدائش: 25 مارچ 1912ء – وفات: 6 مئی 1972ء) —— سراج الدین ظفر 25 مارچ، 1912ء کو جہلم، برطانوی ہندوستان (موجودہ پاکستان) میں پیدا ہوئے ۔ ان کی والدہ بیگم زینب عبد القادر خود بھی اردو کی ایک مشہور مصنفہ تھیں اور ان کے نانا […]

مشرف عالم ذوقی کا یوم پیدائش

آج نامور ناول نگار مشرف عالم ذوقی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش:24 مارچ 1962ء – وفات: 19 اپریل 2021ء) —— مشرف عالم ذوقی ہندوستان کے فکشن نگاروں میں اپنی منفرد تخلیقات کی وجہ سے نمایاں حیثیت رکھتے تھے۔ ان کے چودہ ناول اور افسانوں کے آٹھ مجموعے شائع ہوچکے ہیں۔ موجودہ ہندوستان کے سیاسی پس […]

احمد بشیر کا یوم پیدائش

آج معروف صحافی، دانشور، ادیب اور فلم ساز احمد بشیر کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 24 مارچ 1922ء – وفات: 25 دسمبر 2004ء) —— اردو کے معروف صحافی، دانشور، ادیب اور فلم ساز احمد بشیر 24 مارچ 1922ء کو ایمن آباد ضلع گوجرانوالہ میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے اپنی عملی زندگی کا آغاز 1944ء […]

ضمیر اختر نقوی کا یوم پیدائش

آج معروف خطیب اور دینی رہنما ضمیر اختر نقوی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 24 مارچ 1940ء – وفات: 13 ستمبر 2020ء) —— ضمیر اختر نقوی ایک پاکستانی عالم، مذہبی رہنما، خطیب اور اردو شاعر تھے۔ ضمیر اختر نقوی کی پیدائش برطانوی ہند میں ہوئی تھی۔ وہ 24 مارچ 1944ء کو بھارت شہر لکھنؤ میں […]

سردار نقوی کا یوم پیدائش

آج ممتاز مرثیہ گو شاعر پروفیسر سردار نقوی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش:21 مارچ، 1941ء – وفات: 5 فروری، 2001ء ) —— نام سید سردار محمد ، تخلص سردارؔ ، امروہہ سادات کے نقوی سادات گھرانے کے فرد ، والد کا اسمِ گرامی سید انوار محمد نقوی ۔ والدہ گرامی ، فرذق ہند شمیم امروہوی […]

ابن حسن جارچوی کا یوم پیدائش

آج معروف عالم دین, معلم ، ماہر تعلیم اور تحریک پاکستان کے کارکن علامہ ابن حسن جارچوی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 21 مارچ، 1904ء – وفات: 16 جولائی، 1973ء) —— علامہ ابن حسن جارچوی پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے ممتاز شعیہ عالم دین، شعیت پر متعدد کتب کے مصنف، ماہر تعلیم، تحریک […]

شاعری کا عالمی دن

آج شاعری کا عالمی دن منایا جارہا ہے شاعری کا عالمی دن منانے کا مقصد شاعروں کی حوصلہ افزائی کرنا ،شاعری کے معاشرے پر اثرات ،شاعری کا معاشرے کی اصلاح کے لیے کردار کا مطالعہ کرنا ہے ،شاعری کا عالمی دن کے موقع پر اپنی پسندیدہ شاعری کا مطالعہ اور موازنہ کیا جاتا ہے ۔ […]

انور سدید کا یومِ وفات

آج معروف ادیب، نقاد اور شاعر ڈاکٹر انور سدید کا یومِ وفات ہے۔ (پیدائش: 4  دسمبر 1928ء – وفات: 20 مارچ 2016ء) —— نامور ادیب، صحافی ڈاکٹر انور سدید 4 دسمبر 1928ء کو ضلع سرگودھا کے دور افتادہ قصبہ مہانی میں پید اہوئے۔ ابتدائی تعلیم سرگودھا اور ڈیرہ غازی خان کے عام سکولوں میں حاصل […]

اخلاق احمد دہلوی کا یوم وفات

آج معروف ادیب ، خاکہ نگار اور براڈکاسٹر اخلاق احمد دہلوی کا یوم وفات ہے (پیدائش: 12 جنوری، 1919ء – وفات: 20 مارچ، 1992ء) —— اخلاق احمد دہلوی (پیدائش: 12 جنوری، 1919ء – وفات: 20 مارچ، 1992ء) اردو زبان کے پاکستان سے تعلق رکھنے والے ممتاز ادیب، خاکہ نگار اور براڈکاسٹر تھے۔ اخلاق احمد دہلوی […]