حجاب امتیاز علی کا یومِ وفات

آج پاکستان کی نامور افسانہ و ناول نگار حجاب امتیاز علی کا یومِ وفات ہے (پیدائش: 4 نومبر، 1908ء- وفات: 19 مارچ، 1999ء) —— حجاب امتیاز علی نے 4 نومبر، 1908ء میں حیدر آباد دکن، ہندوستان کے ایک مقتدر اور مہذب گھرانے میں آنکھ کھولی۔ ان کے والد سید محمد اسماعیل نظام حیدر آباد کے […]

کرنل شفیق الرحمن کا یوم وفات

آج معروف مزاح نگار کرنل شفیق الرحمن کا یوم وفات ہے (پیدائش: 9 نومبر 1920ء – وفات: 19 مارچ 2000ء) —— کرنل شفیق الرحمن 9 نومبر 1920 کو کلانور مشرقی پنجاب میں پیدا ہوئے۔ کرنل شفیق الرحمن کے والد کا نام عبد الرحمن تھا۔ انہوں نے ایم بی بی ایس (پنجاب) ڈی پی ایچ (اڈنبرا۔ […]

شوکت سبزواری کا یوم وفات

آج ممتاز ماہر لسانیات، نقاد اور محقق ڈاکٹر شوکت سبزواری کا یوم وفات ہے پیدائش: 13 اکتوبر 1908ء میرٹھ، برطانوی ہندوستان وفات: 19 مارچ 1973ء (عمر 64 سال) ——۔۔۔ ڈاکٹر شوکت سبزواری پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے ممتاز ماہرِ لسانیات، نقاد، محقق اور شاعر تھے جو اپنی کتابوں اردو لسانیات، اردو قواعد اور […]

یاسمین حمید کا یومِ پیدائش

آج معروف شاعرہ یاسمین حمید کا یومِ پیدائش ہے یاسمین حمید (پیدائش 18 مارچ 1951) ایک پاکستانی اردو شاعرہ ، مترجم اور ایک ماہر تعلیم ہیں۔ یاسمین حمید ایک تجربہ کار ماہر تعلیم، مترجم اور شاعرہ ہیں۔ ان کے پاس ادب ، فن اور تعلیم کے شعبوں میں 25 سال سے زیادہ کا تجربہ ہے۔ […]

راہی معصوم رضا کا یوم وفات

آج معروف شاعر اور ناول نگار راہی معصوم رضا کا یوم وفات ہے (پیدائش: 1 ستمبر 1927ء – وفات: 15 مارچ 1992ء) —— راہی معصوم رضا: گنگا ، جمنی تہذیب کا علمبردار از تنویر احمد —— میرا نام مسلمانوں جیسا ہے مجھ کو قتل کرو اور میرے گھر میں آگ لگا دو۔ لیکن میری رگ […]

رفیق احمد نقش کا یومِ پیدائش

آج نامور شاعر ، ماہر لسانیات ، ادیب اور مترجم رفیق احمد نقش کا یومِ پیدائش ہے۔ (پیدائش: 15 مارچ، 1959ء – وفات: 15 مئی، 2013ء) —— رفیق احمد نقش پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے ممتاز شاعر، ماہر لسانیات، محقق اور ماہر غالبیات تھے۔ انہوں نے اپنی زندگی کا بڑا حصہ درس و […]

ثناء اللہ امرتسری کا یومِ وفات

آج معروف عالم دین، مفسرِ قرآن، محدث، مؤرخ، صحافی اور ادیب ثناء اللہ امرتسری کا یومِ وفات ہے ۔ (ولادت: 12 جون 1868ء – وفات: 15 مارچ 1948ء) —— ابو الوفاء ثناء اللہ امرتسری معروف عالم دین، مفسرِ قرآن، محدث، مؤرخ، صحافی، ادیب، خطیب و مصنف تھے جو امرتسر میں پیدا ہوئے۔ فاتح قادیان، سردار […]

پیر علی محمد راشدی کا یوم وفات

آج معروف ممتاز سیاستدان، صحافی، مورخ، سفارت کار اور ادیب پیر علی محمد راشدی کا یوم وفات ہے (پیدائش: 5 اگست، 1905ء – وفات: 14 مارچ، 1987ء) —— پیر علی محمد راشدی سندھ سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے ممتاز سیاستدان، صحافی، مورخ، سفارت کار اور ادیب تھے۔ وہ تحریک پاکستان کے کارکن اور قائد […]

نوشی گیلانی کا یوم پیدائش

آج معروف شاعرہ نوشی گیلانی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 14 مارچ 1964ء ) —— نوشی گیلانی پاکستان سے تعلق رکھنے والی اردو زبان کی نامور شاعرہ ہیں۔ ان کا اصل نام نشاط گیلانی ہے۔ وہ 14 مارچ 1964 میں پاکستان کے شہر بہاولپور کے ایک علمی و ادبی گھرانے میں پیدا ہوئیں۔ اُن کے […]

تصدق حسین خالد کا یومِ وفات

آزاد نظم کے بانیوں میں شامل ممتاز شاعر اور نامور قانون دان تصدق حسین خالد کا یومِ وفات ہے۔ (پیدائش: 12 جنوری، 1901ء- وفات: 13 مارچ، 1971ء) —— اردو زبان میں آزاد نظم کے بانیوں میں شامل ممتاز شاعر اور نامور قانون دان تصدق حسین خالد 12 جنوری 1901ء کو پشاور میں پیدا ہوئے۔ انہیں […]