ساحر لدھیانوی کا یومِ پیدائش

آج نامور شاعر اور نغمہ نگار ساحر لدھیانوی کا یومِ پیدائش ہے۔ (پیدائش: 8 مارچ 1921ء – وفات: 25 اکتوبر 1980ء) —— ’’ساحر لدھیانوی نے ہیئت کے بجائے معنی اور موضوع اور سب سے زیادہ اندازِ بیان میں اجتہاد کیا ہے۔ اس کی شاعری کی بنیاد شدّت احساس پر ہے اور میرے خیال میں اُس […]

شیدا چینی کا یوم وفات

آج چین سے تعلق رکھنے والے اردو کے مشہور و معروف شاعر ڈاکٹر یونگ وان لئیو شیدا چینی کا یوم وفات ہے۔ (پیدائش: 10 جون 1931ء – وفات: 7 مارچ 2015ء) —— اردو کا چینی شاعر: شیدا چینی —— چین کی تہذیب، ثقافت اور زبان بہت قدیم ہے۔ جب زبان قدیم ہے تو شعری روایات […]

بیدل حیدری کا یوم وفات

آج نامور استاد شاعر بیدل حیدری کا یوم وفات ہے (پیدائش: 11 مارچ 1924ء – وفات: 7 مارچ 2004ء) —— بیدل حیدری میرٹھ میں 11 مارچ 1924ء کو پیدا ھوئے ۔ آپ کا اصل نام عبدالرحمٰن تھا ۔ ابتدا میں بیدل غازی آباد تخلص کرتے تھے ۔ بعد ازاں جلال الدین حیدر دھلوی سے اس […]

یوسف ظفر کا یوم وفات

آج اردو کے ممتاز شاعر جناب یوسف ظفر کا یوم وفات ہے (پیدائش: یکم دسمبر 1914ء – وفات: 7 مارچ 1972ء) —— اردو کے ایک ممتاز شاعر جناب یوسف ظفر (Yousaf Zafar) یکم دسمبر 1914ء کو مری میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے بڑے نامساعد حالات میں زندگی بسر کی۔ 1936ء میں انہوں نے میٹرک […]

مرزا سلامت علی دبیر کا یوم وفات

آج عظیم مرثیہ گو شاعر مرزا سلامت علی دبیر کا یوم وفات ہے (پیدائش: 29 اگست 1803ء – وفات: 6 مارچ 1875ء) —— اردو مرثیہ گو تھے۔ مرزا غلام حسین کے بیٹے تھے۔ دہلی میں پیدا ہوئے۔ سات سال کی عمر میں والد کے ہمراہ لکھنو منتقل ہوگئے ۔ سولہ برس کی عمر میں علوم […]

رشید لکھنوی کا یوم پیدائش

آج مرثیہ ، غزل اور رباعی کے ممتاز شاعر ، میر ببر علی انیس کے نواسے رشید لکھنوی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 5 مارچ 1847ء – وفات: 2 ستمبر 1918ء) —— زندگی کہتے ہیں کس کو موت کس کا نام ہے مہربانی آپ کی نا مہربانی آپ کی —— میر ببر علی انیس کے […]

آغا شاعر قزلباش کا یوم پیدائش

آج مشہور شاعر، ڈرامہ نگار آخری کلاسیکی دور کے اہم شاعر اور داغؔ دہلوی کے شاگرد آغا شاعر قزلباش کا یومِ پیدائش ہے (پیدائش: 5 مارچ 1871ء – وفات: 11 مارچ 1940ء) —— آغا شاعر قزلباش 5 مارچ 1871ء کو دہلی، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے ۔ ان اصل نام آغا مظفر علی بیگ قزلباش […]

شبنم شکیل کا یومِ وفات

آج معروف شاعرہ شبنم شکیل کا یومِ وفات ہے (پیدائش: 12 مارچ 1942ء – وفات: 2 مارچ 2013ء) —— شبنم شکیل ۱۲ مارچ ۱۹۴۲ء کو لاہور میں پیدا ہوئیں تھیں، ان کا شمار موجودہ دور کی چند گِنی چُنی شاعرات اور خاتون افسانہ نگاروں میں ہوتا ہے ۔ وہ تقریباً ۳۰ برس تک اردو ادبیات […]

عارف عبدالمتین کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر عارف عبدالمتین کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: یکم مارچ، 1923ء – وفات: 30 جنوری، 2001ء) —— عارف عبدالمتین پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو اور پنجابی زبان کے ممتاز شاعر اور نقاد تھے۔ عارف عبدالمتین یکم مارچ 1923ء کو کوچہ وکیلاں، امرتسر، برطانوی ہندوستان میں خواجہ عبدالحمید کے گھر پیدا ہوئے۔ امرتسر […]

مختار صدیقی کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر، نقاد، مترجم اور براڈکاسٹر مختار صدیقی کا یومِ پیدائش ہے (پیدائش: یکم مارچ، 1917ء – وفات: 18 ستمبر، 1972ء) —— مختار صدیقی یکم مارچ، 1917ء کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام مختار الحق صدیقی تھا۔ انہوں نے تعلیمی زندگی کے مدارج گوجرانوالہ اور لاہور میں طے کیے اور ایم […]