پروین شاکر کا یوم وفات
آج رومان کی شاعرہ پروین شاکر کا یوم وفات ہے۔ پروین شاکر (Parveen Shakir) ۲۴ نومبر ۱۹۵۲ء کو کراچی میں پیدا ہوئیں۔ ان کے اسلاف کا وطن ہندوستان کے صوبہ بہار میں ہیرپا سرائی دربھنگہ کے نزدیک محلہ چندن پٹی تھا۔ ان کے والد سید ثاقب حسین خود بھی شاعر تھے اور شاکر تخلص کرتے […]