ڈاکٹر انور سدید کا یومِ پیدائش

آج معروف ادیب، نقاد اور شاعر ڈاکٹر انور سدید کا یومِ پیدائش ہے۔ (پیدائش: 4  دسمبر 1928ء – وفات: 20 مارچ 2016ء) ۔۔۔۔۔۔ نامور ادیب، صحافی ڈاکٹر انور سدید 4 دسمبر 1928ء کو ضلع سرگودھا کے دور افتادہ قصبہ مہانی میں پید اہوئے۔ ابتدائی تعلیم سرگودھا اور ڈیرہ غازی خان کے عام سکولوں میں حاصل […]

استاد دامن کی برسی

آج پنجابی زبان کے معروف عوامی شاعر استاد دامن کی برسی ہے۔ حکمرانوں کے بخیے ادھیڑنے والا درزی شاعر ———- استاد دامن کا اصل نام چراغ دین تھا۔ یکم جنوری 1910 کوچوک متی لاہور میں پیدا ہوئے۔ والد میراں بخش درزیوں کا کام کر تے تھے۔ گھر یلو حالات کے پیش نظر دامن نےبچپن ہی […]

عطش درانی کا یوم وفات

آج اردو کو کمپیوٹر کی زبان بنانے والے ڈاکٹر عطش درانی کا یوم وفات ہے (پیدائش: 22 جنوری 1952ء– وفات: 30 نومبر 2018ء) ———- ڈاکٹر عطش درانی پاکستان کے ایک ماہر لسانیات، محقق، تنقید نگار، مصنف، ماہر تعلیم اور ماہر علم جوہریات تھے۔ انہوں نے 275 کتابیں لکھیں اور متعدد اطلاقیے بنائے۔ نیز اردو اور […]

معراج فیض آبادی کا یوم وفات

آج معروف شاعر معراج فیض آبادی کا یوم وفات ہے۔ ایسے خوش نصیب شعرا کم ہوتے ہیں جنھیں اسٹیج اور رسائل و جرائد ہر دو اعتبار سے شہرت و مقبولیت حاصل ہو۔ مشاعرے کے شعرا عام طور پر عوامی مزاج اور ذہن یا پھر اسٹیج کے تقاضوں کی آفت میں اس طرح ملوث ہوجاتے ہیں […]

رضا علی عابدی کا یوم پیدائش

آج معروف صحافی, مصنف, سفرنامہ نگار اور محقق رضا علی عابدی کا یوم پیدائش ہے رضا علی عابدی 30 نومبر 1936ء روڑکی، ہریدوار ضلع، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم انہوں نے ہندوستان کے علاقے یوپی سے حاصل کی، ان کے والد کا تعلق لکھنؤ سے تھا۔ 1950ء میں پاکستان آ گئے۔ 13 برس […]

سلیم احمد کا یوم پیدائش

آج معروف ادیب،کالم نگار، ڈرامہ نگار اور شاعر سلیم احمد کا یومِ پیدائش ہے اردو زبان میں ایسے شاعر اور ادیب کم ہی گزرے ہیں جنہوں نے خود کو ادب کے لئے اس طرح وقف کردیا ہو کہ کبھی کبھی دھوکا ہونے لگتا ہو کہ وہ گوشت پوست سے بنے ہوئے انسان نہیں بلکہ مجسمہ […]

ہری ونش رائے بچن کا یوم پیدائش

آج ہندی کے ممتاز شاعر ہری ونش رائے بچن کا یوم پیدائش ہے۔ (پیدائش: 27 نومبر، 1907ء- وفات: 18 جنوری، 2003ء) ———- ہری ونش رائے بچن ہندی کے ممتاز شاعر اور بالی وڈ کے میگا سٹار امیتابھ بچن کے والد تھے۔ ہری ونش رائے بچن اتر پردیش میں الہ آباد کے قریب پرتاب نگر میں […]

حمیرا رحمان کا یوم پیدائش

آج معروف شاعرہ حمیرا رحمان کا یوم پیدائش ہے ۔ حمیرا رحمان پہلے ریڈیو ملتان،پاکستان سے منسلک تھیں بعد میں بی بی سی میں کام کیا۔ اب نیویارک میں مقیم ہیں، نیویارک یونیورسٹی میں، اردو (بیرونی زبان کے طور پر) پڑھاتی ہیں۔امریکہ کی پاکستانی مہاجر کمیونٹی میں کافی فعال ہیں۔ ان کے دو شعری مجموعے […]

کرشن چندر کا یوم پیدائش

آج اردو کے نامور افسانہ نگار کرشن چندر کا یوم پیدائش ہے ۔ (پیدائش: 23 نومبر 1914ء – وفات: 8 مارچ 1977ء) —— کرشن چندر اردو کے نامور افسانہ نگار تھے۔ ان کی پیدائش 23 نومبر 1914ء کو وزیر آباد، ضلع گجرانوالہ، پنجاب میں ہوئی تھی۔ ان کے والد گوری شنکر چوپڑا میڈیکل افسر تھے […]

منشی حیات بخش رسا کا یومِ وفات

آج معروف شاعر منشی حیات بخش رسا کا یومِ وفات ہے نام منشی حیات بخش اور تخلص رساؔ تھا۔ 1872ء میں کاسنہ، ضلع بلند شہر اتر پردیش میں پیدا ہوئے۔ تعلیم سے فارغ ہوکر سرکاری ملازمت کر لی۔ 1885ء میں تحصیل مصطفیٰ آباد، مین پوری میں تعینات تھے۔ اور 1889ء میں شکوہ آباد میں محرّر […]