صائمہ عمار کا یوم پیدائش

آج نابینا ماہر تعلیم، شاعرہ اور سماجی کارکن صائمہ عمار کا یوم پیدائش ہے پیدائش: 28 ستمبر 1970ء (کوئٹہ، پاکستان) وفات: 22 دسمبر 2011ء (اسلام آباد، پاکستان) ———- صائمہ عمار کا شمار پاکستان کی نامور نابینا ماہرِ تعلیم، شاعرہ اور سماجی کارکن خواتین میں ہوتا ہے۔ ———- ابتدائی زندگی اور تعلیم ———- صائمہ 28 ستمبر […]

جگت موہن لال رواں کا یوم وفات

آج معروف شاعر جگت موہن لال رواں کا یوم وفات ہے رواںؔ کا پورا نام جگت موہن لال رواں تھا اور وہ قصبہ مورانواں ضلع اناّؤ میں بروزدوشنبہ ۱۴؍جنوری ۱۸۸۹ ؁ء مطابق ۱۱؍جمادی الاولیٰ۱۳۰۶ ؁ھ کو پیدا ہوئے۔رواںؔ ذات سے کائستھ تھے اور ان کے والد چودھری گنگا پرساد اپنے والد بخشی مہی لال کے […]

سید ابوالاعلٰی مودودی کا یوم پیدائش

آج مشہور عالمِ دین، مفسر قرآن اور جماعت اسلامی کے بانی سید ابوالاعلٰی مودودی کا یوم پیدائش ہے مشہور عالم دین، مفسر قرآن اور جماعت اسلامی کے بانی تھے۔ بیسوی صدی کے موثر ترین اسلامی مفکرین میں سے ایک تھے۔ ان کی فکر، سوچ اور ان کی تصانیف نے پوری دنیا کی اسلامی تحاریک کے […]

آغا بابر کا یومِ وفات

آج اردو کے ممتاز ادیب اور صحافی آغا بابر کا یومِ وفات ہے۔ (پیدائش: 31 مارچ، 1919ء- وفات: 25 ستمبر، 1998ء) —— آغا بابر پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو زبان کے ممتاز افسانہ نگار، ناول نگار اور ڈراما نویس تھے۔ —— حالات زندگی —— آغا بابر 31 مارچ، 1919ء کوبٹالہ، ضلع گرداسپور، برطانوی ہندوستان […]

محسنؔ احسان کا یوم وفات

آج ممتاز شاعر، ادیب اور ماہر تعلیم محسنؔ احسان کا یوم وفات ہے محسنؔ احسان کا تعلق پاکستان کے صوبے خیبر پختون خواہ کے اُس قبیل سے تھا جنھوں نے صوبہ سرحد میں اردو ادب کی آبیاری میں گرانقدر خدمات انجام دیں۔ محسنؔ احسان کا اصل نام احسان الٰہی تھا اور وہ 15 اکتوبر 1932ء […]

شاعر لکھنوی کا یوم وفات

آج اردو کے صاحب طرز شاعر ‘شاعر لکھنوی’ کا یوم وفات ہے شاعر لکھنوی کا اصل نام محمد حسن پاشا ولد منظور احمد صدیقی تھا۔ 16 اکتوبر 1917ء کو لکھنؤ میں پیدا ہوئے ۔ لکھنؤ کے روایتی انداز شاعری سےالگ ہٹ کر اپنی شاعری کے لئے نیا انداز وضع کرنے کے سبب جانے جاتے ہیں […]

ابوالاعلٰی مودودی کا یوم وفات

آج مشہور عالمِ دین، مفسر قرآن اور جماعت اسلامی کے بانی سید ابوالاعلٰی مودودی کا یوم وفات ہے مشہور عالم دین، مفسر قرآن اور جماعت اسلامی کے بانی تھے۔ بیسوی صدی کے موثر ترین اسلامی مفکرین میں سے ایک تھے۔ ان کی فکر، سوچ اور ان کی تصانیف نے پوری دنیا کی اسلامی تحاریک کے […]

خمار بارہ بنکوی کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر اور فلمی نغمہ نگار خمار بارہ بنکوی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 19 ستمبر، 1919ء- وفات: 19 فروری، 1999ء) —— اصلی نام محمد حیدر خان تھا اورتخلص خمار۔ 19 ستمبر 1919 کو بارہ بنکی (اودھ) میں پیدا ہوئے۔ نام کے ساتھ بارہ بنکوی اسی مناسبت سے تھا۔ 19 فروری 1999 کو بارہ […]

مختار صدیقی کا یوم وفات

آج معروف شاعر، نقاد، مترجم اور براڈکاسٹر مختار صدیقی کا یومِ وفات ہے (پیدائش: یکم مارچ، 1917ء – وفات: 18 ستمبر، 1972ء) —— مختار صدیقی یکم مارچ، 1917ء کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام مختار الحق صدیقی تھا۔ انہوں نے تعلیمی زندگی کے مدارج گوجرانوالہ اور لاہور میں طے کیے اور ایم […]

نوح ناروی کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر، داغ دہلوی کے جانشین نوح ناروی کا یوم پیدائش ہے جناب حضرت نوحؔ ناروی کو فصیح الملک داغؔ دہلوی مرحوم سے تلمذ حاصل تھا۔آپ حضرت داغ کے مشہور و معروف شاگرد تھے۔ آپ یکم شوال بروز عید 1296ھ مطابق 18 ستمبر 1879ء یوم جمعہ کو صبح صادق کے وقت اپنے ننہال نہوانی […]