نگار صہبائی کا یوم پیدائش

آج اردو کے ممتاز گیت نگار, نگار صہبائی کا یوم پیدائش ہے۔ (پیدائش: 7 اگست، 1926ء- وفات: 8 جنوری، 2004ء) ———- نگار صہبائی کا اصل نام محمد سعید تھا اور وہ 7 اگست 1926ء کو ناگ پور میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم مدراس اور ناگ پورسے حاصل کی۔ 1947ء میں وہ پاکستان […]

رئیس فروغ کی برسی

آج جدید اردو غزل و نظم کے معروف شاعر رئیس فروغ کی برسی ہے —— (پیدائش: 15 فروری، 1926ء – وفات: 5 اگست، 1982ء) —— 15 فروری 1926 کو مرادآباد کی بستی کے ایک دینی گھرانے میں سید محمد یوسف کے ہاں جس سانولے بیٹے نے جنم لیا اس کو شعر و ادب کی دنیا […]

کرنل محمد خان کا یوم پیدائش

آج اردو کے مشہور مزاح نگار کرنل محمد خان کا یوم پیدائش ہے محمد خان 5 اگست 1910ء کو ضلع چکوال کے ایک گاؤں بلکسر میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم گاؤں میں حاصل کی ۔1931ء میں اسلامیہ کالج لاہور سے بی اے کیا۔ پھر 1934ء میں ایم اے اقتصادیات اور 1935ء میں بی ٹی کا […]

صوفی غلام مصطفیٰ تبسم کا یوم پیدائش

آج معروف معلم، شاعر، ادیب اور نقاد صوفی غلام مصطفیٰ تبسم کا یوم پیدائش ہے ۔ —— (پیدائش: 4 اگست، 1899ء- وفات: 7 فروری، 1978ء) —— وہ مجھ سے ہوئے ہم کلام اللہ اللہ کہاں میں کہاں یہ مقام اللہ اللہ —— معلم، شاعر، ادیب اور نقاد صوفی غلام مصطفیٰ تبسم 4 اگست 1899 کو […]

علی افتخار جعفری کا یوم پیدائش

آج مشہور شاعر علی افتخار جعفری کا یوم پیدائش ہے۔ —— (پیدائش: 2 اگست، 1969ء- وفات: 9 فروری، 2014ء) —— علی افتخار جعفری 2 اگست 1969ءکو پیدا ہوئے تھے ۔ وہ پنجاب پولیس میں ڈی ایس پی کے عہدے پر فائز رہے۔ سوڈان میں کچھ عرصہ انہوں نے اقوام متحدہ کی امن فوج میں خدمات […]

توفیق رفعت کی برسی

آج پاکستان کے ممتاز انگلش شاعر اور مترجم توفیق رفعت کی برسی ہے۔ کسی بھی فن سے وابستہ شخصیت کو اگر کوئی بات دُکھ دے سکتی ہے تو وہ اسکی دھرتی کے لوگوں کی اسکے فن سے ناواقفیت ہے۔ کچھ ایسا ہی 7 جون 1927 کو سیالکوٹ میں پیدا ہونے والے توفیق رفعت کے ساتھ […]

مینا کماری کا یوم پیدائش

آج عظیم اداکارہ اور شاعرہ مینا کماری ناز کا یوم پیدائش ہے (پیدائش : 1 اگست 1933ء -وفات : 31 مارچ 1972ء) —— مینا کماری: ٹریجڈی کوئین کی ٹریجڈی دنیا میں آنے سے پہلے ہی شروع ہو گئی تھی تحریر : طاہر سرور میر —— مینا کماری اپنی کہانی سناتی ہیں کہ میری ٹریجڈی میرے […]

فہمیدہ ریاض کا یومِ پیدائش

آج برصغیر کی نامور شاعرہ، ادیبہ اور دانش ور فہمیدہ ریاض کا یومِ پیدائش ہے ۔ فہمیدہ ریاض 28 جولائی 1945 کو میرٹھ کے ایک علمی و ادبی گھرانے میں پیدا ہوئیں۔ شعور کی آنکھ حیدرآباد، سندھ میں کھولی، جہاں اُن کے والد، ریاض الدین معروف ماہر تعلیم، نور محمد صاحب کے قائم کردہ ہائی […]

خواجہ غلام فرید کا یوم وفات

آج عظیم صوفی شاعر حضرت خواجہ غلام فرید کا یوم وفات ہے حضرت خواجہ غلام فرید  کوریجہ 26 نومبر 1845ء بروز منگل کو بہاولپور کے قصبہ چاچڑاں شریف میں پیدا ہوئے – آپٌ کے خاندان کا نسلی سلسلہ یا شجرہ نسب حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالٰی عنہ سے جا ملتا ہے- خواجہ غلام فرید […]

قدرت اللہ شہاب کی برسی

آج پاکستان کے نامور ادیب قدرت اللہ شہاب کی برسی ہے (پیدائش: 26 فروری، 1917ء- وفات: 24 جولائی، 1986ء) ——۔۔ پاکستان کے نامور سول سرونٹ اور اردو ادیب قدرت اللہ شہاب 26 فروری 1917ء کو گلگت میں پیدا ہوئے تھے۔ 1941ء میں گورنمنٹ کالج لاہور سے انگریزی ادبیات میں ایم اے کرنے کے بعد قدرت […]