Skip to content

سرورق – ارد

معلیٰ

  • سرورق
  • حمدونعت
  • نثر
  • متفرقات
  • شاعری
  • آج کا دن
  • ہمارے بارے میں
  • مقاصد

Category: نعتیہ اشعار

مری آنکھوں کا نُور صلِ علیٰ

مری آنکھوں کا نُور صلِ علیٰ

مری جاں کا سرُور صلِ علیٰ دل کی بستی میں جلوہ فرما ہیں مرے آقا حضور صلِ علیٰ

نومبر 13, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on مری آنکھوں کا نُور صلِ علیٰ
میں آپ کے در کا ہوں گداگر شہِ والا

میں آپ کے در کا ہوں گداگر شہِ والا

ہیں آپ عطاؤں کے سمندر شہِ والا دیتے ہیں حیات آپ نئی مُردہ دلوں کو دُکھیاروں کے ہیں آپ مبشر شہِ والا

نومبر 13, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on میں آپ کے در کا ہوں گداگر شہِ والا
نبی کے عشق میں مسرُور رہنا

نبی کے عشق میں مسرُور رہنا

جمال نُور سے معمُور رہنا کتاب اللہ، سنت مصطفیٰ کی قیامت تک ہے یہ منشور رہنا

نومبر 13, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on نبی کے عشق میں مسرُور رہنا
وہی اللہ کے پیغام بر ہیں

وہی اللہ کے پیغام بر ہیں

وہی سب رہبروں کے راہبر ہیں وہی جود و سخا کا اِک سمندر بنے جن کے گدا گنجِ شکر ہیں

نومبر 13, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on وہی اللہ کے پیغام بر ہیں
گریزاں مُجھ سے دردِ لادوا ہے

گریزاں مُجھ سے دردِ لادوا ہے

کہ سر پر دستِ شفقت آپ کا ہے تھی جن کی پشت پر مہرِ نبوت مرے سینے پہ اُن کا نقشِ پا ہے

نومبر 13, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on گریزاں مُجھ سے دردِ لادوا ہے
یہی ہے عشق و مستی کا قرینہ

یہی ہے عشق و مستی کا قرینہ

رہے پیشِ نظر ہر دم مدینہ تونگر ہوں نہاں سینے میں میرے ظفرؔ عشقِ نبی کا ہے خزینہ

نومبر 13, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on یہی ہے عشق و مستی کا قرینہ
جس در سے کوئی شاہ و گدا خالی نہ لوٹا

جس در سے کوئی شاہ و گدا خالی نہ لوٹا

اے صاحب لولاک تمہارا ہی وہ در ہے

نومبر 8, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on جس در سے کوئی شاہ و گدا خالی نہ لوٹا
فرعون سے بدتر ہے وہ جل جائے الہی

فرعون سے بدتر ہے وہ جل جائے الہی

جو دل سے نہیں عاشق و شیدائے محمد

نومبر 8, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on فرعون سے بدتر ہے وہ جل جائے الہی
نقشِ نعلینِ کرم سے ہیں جہاں میں رونقیں

نقشِ نعلینِ کرم سے ہیں جہاں میں رونقیں

خوبی ورنہ کونسی ہے جو کسی منظر میں ہے

نومبر 8, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on نقشِ نعلینِ کرم سے ہیں جہاں میں رونقیں
لکھوں کوثؔری کیا میں کونسا قصہ ہے اب باقی

لکھوں کوثؔری کیا میں کونسا قصہ ہے اب باقی

محمد جب خدا کا ہے خدا جب ہے محمد کا

نومبر 8, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on لکھوں کوثؔری کیا میں کونسا قصہ ہے اب باقی

پوسٹوں کی نیویگیشن

پرانی پوسٹیں
تازہ ترین پوسٹیں

زمرے

  • آزاد غزل
  • آزاد غزل: مشہور اور بہترین آزاد غزل کا ذخیرہ
  • آج کا دن
  • آج کا دن: مشہور اور بہترین آج کا دن کا ذخیرہ
  • آزاد نظم
  • اشعار
  • افسانہ
  • پابند نظم
  • تبصرے
  • تصویری شاعری
  • حمدِ باری تعالیٰ
  • حمدِ باری تعالیٰ: مشہور اور بہترین حمدِ باری تعالیٰ کا ذخیرہ
  • حمدونعت
  • حمدیہ ہائیکو
  • خطوط
  • رباعی
  • سلام
  • سوانح حیات
  • سوانح حیات: مشہور اور بہترین سوانح حیات کا ذخیرہ
  • شاعری
  • شعر
  • شعر
  • غزل
  • غزل
  • فارسی کلام کا اردو ترجمہ
  • قصیدہ
  • قطعہ
  • قطعہ: مشہور اور بہترین قطعہ کا ذخیرہ
  • گلزار ِ معرفت
  • گلزار ِ معرفت: مشہور اور بہترین گلزار ِ معرفت کا ذخیرہ
  • لفظ “لہجہ” پہ اشعار: مشہور اور بہترین لفظ “لہجہ” پہ اشعار کا ذخیرہ
  • مائیکرو فکشن
  • مرثیہ
  • مزاحیہ شاعری
  • مضامین
  • مکالمہ
  • مکمل کتابیں
  • مناجات
  • مناجات: مشہور اور بہترین مناجات کا ذخیرہ
  • منظوم ترجمتہ القرآن
  • منقبت
  • منقبت: مشہور اور بہترین منقبت کا ذخیرہ
  • نثر
  • نثر: مشہور اور بہترین نثر کا ذخیرہ
  • نظم
  • نظم
  • نعت رسول مقبول
  • نعت رسول مقبول ﷺ
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ قطعات
  • نعتیہ ہائیکو
  • نعتیہ ہائیکو: مشہور اور بہترین نعتیہ ہائیکو کا ذخیرہ
  • نوحہ

ٹیگز

احرامِ ثنا ( نعتیہ دیوان) اسم معطر آسمان بخشش جادۂ نور حدائق بخشش حروفِ نُور خاکدان خزینۂ حمد و نعت دل ذوقِ نعت رختِ بخشش ردیفِ نعت زرنابِ مدحت سجودِ قلم شرف صحیفہ نعت صراطِ حَسّان صلو علی الحبیب عشق بخیر غزلیاتِ نظر قبلۂ مقال لمعاتِ نظر لہجہ م (میم ) مدحِ شاہِ زمن مشکِ مدحت مصحفِ ثنا مطلع نور موسم مَطافِ حرف مژدۂ رحمت مہرِ حرا میں نے آواز کو آتے دیکھا نعت دے دِیوے نُور لمحات چلو اداسی کے پار جائیں چپکے سے اُتر مجھ میں کاسہ کعبہ و طیبہ کی حاضری کلیات صبیح رحمانی گلزارِ خیال گلستانِ نعت گلہائے حمد و نعت گُلِ سر سَبَد
Theme of Theme404