ہر اشک ان کے در پہ مرے کام آ گیا
تصویر میں نے کھینچ لی رحمت کے باب کی
معلیٰ
تصویر میں نے کھینچ لی رحمت کے باب کی
دیر تک دل کے دھڑکنے کی صدا آتی ہے
ہر منظرِ خوش دیکھ کے آتا ہے خدا یاد
ہدیہ دربارِ نبی میں کوئی کیا لے جائے
ضیا فگن ہے فضا میں حضور کا پرچم
سب زمانے مرے آقا ہیں زمانے تیرے
ایسی صورت کوئی آئینۂ کردار میں ہو
میری ہر نعت میں اک لطف نیا ہوتا ہے
کس سے حق نعتِ پیمبر کا ادا ہوتا ہے
مداحِ مصطفیٰ کا لقب مل گیا مجھے