Skip to content

سرورق – ارد

معلیٰ

  • سرورق
  • حمدونعت
  • نثر
  • متفرقات
  • شاعری
  • آج کا دن
  • ہمارے بارے میں
  • مقاصد

Category: نعتیہ ہائیکو

اُبھری اک آواز

اُبھری اک آواز

اُبھری اک آواز کوہِ صفا پر آئی نظر رنگوں کی پرواز

ستمبر 10, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on اُبھری اک آواز
لکھیے ان کا نام

لکھیے ان کا نام

لکھیے ان کا نام اُجلے موسم اُتریں گے دل پر صبح و شام

ستمبر 10, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on لکھیے ان کا نام
معراجِ سرکار

معراجِ سرکار

معراجِ سرکار وقت نے رُک کر دیکھی ہے انساں کی رفتار

ستمبر 10, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on معراجِ سرکار
مہکی ہیں راہیں

مہکی ہیں راہیں

مہکی ہیں راہیں پھیلی ہوئی ہیں طیبہ میں خوشبو کی بانہیں

ستمبر 10, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on مہکی ہیں راہیں
روشن ہیں چہرے

روشن ہیں چہرے

روشن ہیں چہرے رنگ ہیں جن پر آقا کی نسبت کے گہرے

ستمبر 10, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on روشن ہیں چہرے
کچھ تشکیک نہیں

کچھ تشکیک نہیں

کچھ تشکیک نہیں کس کے دامن میں اُن کے در کی بھیک نہیں

ستمبر 10, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on کچھ تشکیک نہیں
کھولے سب جوہر

کھولے سب جوہر

کھولے سب جوہر آپ نے نوعِ انساں کو فکرِ نو دے کر

ستمبر 10, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on کھولے سب جوہر
ذہن سلگتے تھے

ذہن سلگتے تھے

ذہن سلگتے تھے آپ سے پہلے اے ہادی لوگ بھٹکتے تھے

ستمبر 10, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ذہن سلگتے تھے
یادِ پیغمبر روز چراغاں کرتی ہے

یادِ پیغمبر روز چراغاں کرتی ہے

یادِ پیغمبر روز چراغاں کرتی ہے میر ی پلکوں پر

ستمبر 10, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on یادِ پیغمبر روز چراغاں کرتی ہے

پوسٹوں کی نیویگیشن

تازہ ترین پوسٹیں

زمرے

  • آزاد غزل
  • آزاد غزل: مشہور اور بہترین آزاد غزل کا ذخیرہ
  • آج کا دن
  • آج کا دن: مشہور اور بہترین آج کا دن کا ذخیرہ
  • آزاد نظم
  • اشعار
  • افسانہ
  • پابند نظم
  • تبصرے
  • تصویری شاعری
  • حمدِ باری تعالیٰ
  • حمدِ باری تعالیٰ: مشہور اور بہترین حمدِ باری تعالیٰ کا ذخیرہ
  • حمدونعت
  • حمدیہ ہائیکو
  • خطوط
  • رباعی
  • سلام
  • سوانح حیات
  • سوانح حیات: مشہور اور بہترین سوانح حیات کا ذخیرہ
  • شاعری
  • شعر
  • شعر
  • غزل
  • غزل
  • فارسی کلام کا اردو ترجمہ
  • قصیدہ
  • قطعہ
  • قطعہ: مشہور اور بہترین قطعہ کا ذخیرہ
  • گلزار ِ معرفت
  • گلزار ِ معرفت: مشہور اور بہترین گلزار ِ معرفت کا ذخیرہ
  • لفظ “لہجہ” پہ اشعار: مشہور اور بہترین لفظ “لہجہ” پہ اشعار کا ذخیرہ
  • مائیکرو فکشن
  • مرثیہ
  • مزاحیہ شاعری
  • مضامین
  • مکالمہ
  • مکمل کتابیں
  • مناجات
  • مناجات: مشہور اور بہترین مناجات کا ذخیرہ
  • منظوم ترجمتہ القرآن
  • منقبت
  • منقبت: مشہور اور بہترین منقبت کا ذخیرہ
  • نثر
  • نثر: مشہور اور بہترین نثر کا ذخیرہ
  • نظم
  • نظم
  • نعت رسول مقبول
  • نعت رسول مقبول ﷺ
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ قطعات
  • نعتیہ ہائیکو
  • نعتیہ ہائیکو: مشہور اور بہترین نعتیہ ہائیکو کا ذخیرہ
  • نوحہ

ٹیگز

احرامِ ثنا ( نعتیہ دیوان) اسم معطر آسمان بخشش جادۂ نور حدائق بخشش حروفِ نُور خاکدان خزینۂ حمد و نعت دل ذوقِ نعت رختِ بخشش ردیفِ نعت زرنابِ مدحت سجودِ قلم شرف صحیفہ نعت صراطِ حَسّان صلو علی الحبیب عشق بخیر غزلیاتِ نظر قبلۂ مقال لمعاتِ نظر لہجہ م (میم ) مدحِ شاہِ زمن مشکِ مدحت مصحفِ ثنا مطلع نور موسم مَطافِ حرف مژدۂ رحمت مہرِ حرا میں نے آواز کو آتے دیکھا نعت دے دِیوے نُور لمحات چلو اداسی کے پار جائیں چپکے سے اُتر مجھ میں کاسہ کعبہ و طیبہ کی حاضری کلیات صبیح رحمانی گلزارِ خیال گلستانِ نعت گلہائے حمد و نعت گُلِ سر سَبَد
Theme of Theme404