صباؔ نعتِ رسولِ پاک اپنے ہاتھ میں رکھو
شفاعت کی سند لے کر چلو دربارِ داور میں
معلیٰ
شفاعت کی سند لے کر چلو دربارِ داور میں
ہماری مغفرت نعتِ نبی ہے
خدا کا ہمیں اعتبار آ گیا
زندہ رہیں گے نام ہمارے فنا کے بعد
مری زبان پر ہے یا حبیبی ، مرا وظیفہ ہے یا محمد
کائنات بیکراں میں وقت کے ظلمات میں ہر زمین و آسماں ہر بحر موجودات میں – صدق کے جتنے سفینے بھی خدا کے پاس تھے علم کے جتنے دفینے بھی خدا کے پاس تھے عقل کے جتنے قرینے بھی خدا کے پاس تھے نور کے جتنے نگینے بھی خدا کے پاس تھے دیں کے جتنے […]
زندہ رہوں الہٰی ہو کر تمام تیرا بِگڑے نظامِ دیں کو میرے بھی ٹھیک کردے ہر دوسرا میں کیا کیا ہے انتظام تیرا زنہار ہو نہ شیطان عاجز پہ تیرے غالب بندہ نہ ہو نفس کا ہرگز غلام تیرا یہ بد لگام و بدرگ نفسِ شریر و سرکش اَے شہسوار خوباں ہو جائے رام تیرا […]
ہو دل میں یاد تیری ہو لب پہ نام تیرا ہر ماسوا سے غافل شوقِ لقا میں تیرے ہو جان و دل سے حاضر سُن کر پیام تیرا ہے خوبیٔ دو عالم اِک حُسنِ خاتمہ پر کرنا سَر اِس مہم کا ادنیٰ ہے کام تیرا رگ رگ میں مرتے دم ہو صدقِ یقیں کے باعث […]
مبارک ہو اے بیقرارِ مدینہ بلاوا ہے یہ اضطرارِ مدینہ ہو طے جلد اے رہگذارِ مدینہ بہت سخت ہے انتظارِ مدینہ الہٰی دکھا دے بہارِ مدینہ کہ دل ہے بہت بیقرارِ مدینہ یہ دل ہو اور انوار کی بارشیں ہوں یہ آنکھیں ہوں اور جلوہ زارِ مدینہ ہوائے مدینہ ہو بالوں کا شانہ ہو آنکھوں […]
میں چُپ رہا تو دستِ دعا بولنے لگے