حیلہ کرتا ہے فقط حرفِ شکستہ آقا
مجھ کو آتی ہے کہاں عرضِ تمنا آقا دلِ پژمردہ مرا یاس کی تعذیب میں ہے ایک اُمید سے کر دیں اسے اچھا ، آقا کیا عنایت ہے کہ مجھ جیسا بھی متروکِ نظر دیکھ آیا ہے ترا شہرِ مدینہ آقا ریگِ تشنہ پہ ہوئی خیر و کرم کی بارش اللہ اللہ ترے جُود کا […]