فردوس کا نمونہ بہر اعتبار ہے
سرکار کا مدینہ بڑا شاندار ہے حاصل ہوا ہے جب سے شہہ دو جہاں کا غم حاصل ہمارے دل کو سکون و قرار ہے طرز کلام ، طرز تخاطب ، خرام ناز ہر اک ادا حضور کی رحمت شعار ہے کچھ بھی کہوں زبان سے حاجت نہیں مجھے مافی الضمیر ان پہ مرا آشکار ہے […]