شروع تے انتہا اے

محمد مصطفیٰ اے عروج اُس دے قدم نیں اُہدی منزل خدا اے امامت اُس نوں زیبا اوہ نبیاں دی دعا اے دلیل اُس دی غلام ایں شعور اُس دی ادا اے اطاعت اُس دی پونجی تے پیشہ زہد دا اے لباس اے صبر اس دا یقین اُس دی غذا اے تے ہتھیار علم اُس دا […]

ہم ہیں تمہارے تم ہو ہمارے

ہم ہیں تمہارے تم ہو ہمارے محمد پیارے تم ہو چاند اور ہم ہیں تارے محمد پیارے سب سے اچھا دین تمہارا حکم خدا آئین تمہارا تم نے ہمارے ذہن سنوارے محمد پیارے پیار سکھایا عدل سکھایا رنگ و نسل کا فرق مٹایا دور کیے سارے اندھیارے محمد پیارے بندوں کو مولا سے ملایا قطروں […]

زمیں کو ناز ہے اس جا جہاں ہے نقش پا تیرا

جدا ہے شان تیری اور جدا ہے مرتبہ تیرا جہاں ملتی ہے سیرابی ہماری تشنہ کامی کو جہاں جاری ہے چشمہ فیض کا صبح و مسا تیرا تو ہی محبوب حق مطلوب حق مرغوب حق بھی ہے تعارف پیش میں کیسے کروں صل علیٰ تیرا منور ہے ترا نقش قدم عرش معلی تک ابھی تک […]

جس کا مشتاق ہے خود عرش بریں آج کی رات

ام ہانی کے وہ گھر میں ہے مکیں آج کی رات آنکھ میں عرض تمنا کی جھلک لب پہ درود آئے اس شان سے جبریل امیں آج کی رات سارے نبیوں کے ہیں جھرمٹ میں نبیٔ آخر قابل دید ہے اقصیٰ کی زمیں آج کی رات نور کی گرد اڑاتا ہوا پہنچا جو براق رہ […]

کونین میں یوں جلوہ نما کوئی نہیں ہے

اللہ کے بعد ان سے بڑا کوئی نہیں ہے یوں فرش سے تا عرش گیا کوئی نہیں ہے معراج میں اس درجہ رسا کوئی نہیں ہے مانگو تو ذرا ان کے توسط سے کبھی کچھ مقبول نہ ہو ایسی دعا کوئی نہیں ہے کام آئی سر حشر محمد کی شفاعت سب کہتے ہیں جا تیری […]