مجھ پر شہِ عرب کا ہر دم کرم رہے
لکھتی رہوں میں نعتیں چلتا قلم رہے جنبش نہ ہو لبوں کو سانسیں پڑھیں درود عشقِ نبی ہو دل میں اور آنکھ نم رہے ہو فکر میری روشن آقا کے نور سے اور نعت کی نوازش یوں دم بدم رہے مجھ کو ملے غلامی آقا کی آل کی پوری ہو یہ تمنا کچھ تو بھرم […]