حضرت خواجہ غلام فرید (1845 تا 1901)
سلسلہء چشتیہ کے شیخِ طریقت اور صوفیانہ رنگی میں ڈھلی سرائیکی شاعری کی اصل پہچان حضرت خواجہ غلام فرید بہاولپور کے قصبے چاچڑاں شریف میں پیدا ہوئے. نسب کے لحاظ سے آپ قریشی فاروقی ہیں. والد خواجہ خدا بخش بھی اپنے زمانے کے صوفی بزرگ تھے. آپ کا تاریخی نام خورشید عالم رکھا گیا مگر والدہ […]