شہزاد احمد اور سید فخرالدین بلے کی نصف صدی پر محیط داستانِ رفاقت
(ولادت:۔ 16۔اپریل 1932. امرتسر) (وفات:۔یکم۔اگست 2012. لاہور) —— شہزاد احمد نے 16 اپریل 1932کو مشرقی پنجاب کے مشہور تجارتی اور ادبی شہر امرتسر کے ایک ممتاز خاندان کے فرد ڈاکٹرحافظ بشیر کے گھرانے میں جنم لیا، گورنمنٹ کالج لاہور سے 1952ءمیں نفسیات اور 1955ء میں فلسفے میں پوسٹ گریجوایشن کی اور تعلیم و تدریس سے […]