بہ فیض قائد اعظم
ہم وہ ہیں جن کی روایات سلف کے آگے چڑھتے سورج تھے نگوں قیصر و کسریٰ تھے زبوں گردش وقت سے اک ایسا زمانہ آیا ہم نگوں سار و زبوں حال و پراگندہ ہوئے سال ہا سال کی اس صورت حالات کے بعد ایک انسان اٹھا ایسا کہ جس نے بڑھ کر عزم و ہمت […]
معلیٰ
ہم وہ ہیں جن کی روایات سلف کے آگے چڑھتے سورج تھے نگوں قیصر و کسریٰ تھے زبوں گردش وقت سے اک ایسا زمانہ آیا ہم نگوں سار و زبوں حال و پراگندہ ہوئے سال ہا سال کی اس صورت حالات کے بعد ایک انسان اٹھا ایسا کہ جس نے بڑھ کر عزم و ہمت […]
اگرچہ سوت سے تکلے نے دھاگے کو نہ کھینچا تھا مرے ریشے بنت کے مرحلے میں تھے رگیں ماں کی دریدوں سے نہ بچھڑی تھیں میں اپنے جسم سے کچھ فاصلے پر تھا مگر میرے عقیدے کا تعین کرنے والوں نے مرے مسلک کے بارے میں جو سوچا تھا اسے تجسیم کر ڈالا میں جس […]
قادرالکلام شاعر حضرت طالب جوہری کی ایک شاہکار نظم : تم کو ہی لکھ رہا ہوں —— نظم نگار :۔ حضرت طالب جوہری ترجمہ نگار : تعبیر علی ۔ انتخاب کلام : ظفر معین بلے جعفری —— Poem :. Writing it to you only Poet : Allama Talib Johri Translated By :Tabeer Ali. Selection : […]
کتنا ظالم سماج ہے زر سے زمین تک ہر ایک شے میں حصہ مانگتا ہے لڑنے مرنے و تیار مگر دکھی دل کی آہ و بکا اور درد و الم کے سمندر کا بٹوارہ کوئی بھی اپنانے اور پسند کرنے کو تیار نہیں
وہ ناتواں قدموں سے چل رہا تھا دور سے جس نے اسے دیکھا وہ سمجھا جھولتا ہوا یہ شخص نشئی ہے ارے یہ کیا ہوا وہ تو مر گیا ہے اس کے گرد گھیرا ڈالتے ہجوم میں سے آواز آئی مجھے یاد آیا اسے میں نے صبح گول چوک میں سڑک کراس کرتے اپنی […]
آؤ مل کر ایک نیا عمرانی معاہدہ کریں جس میں زندگی کا ہر سبق ہر سفر ہر امنگ ہر خواہش مجھ سے شروع ہو کر مجھ پر ہی تمام ہو یہی نیا بیانیہ ہے جس میں گزرے ہوئے کل کا کوئ بھی پرتو نہیں
دشت جاں میں صلیب انا پر لٹکتے ہوئے سر بریدہ خیالات کی سسکتی ہوئی سرگوشیوں میں فنا اور بقا لمحۂ تقسیم میں منجمد ہو چکے اے میرے خدا
بڑی بڑی ہرنوں جیسی دو پاگل آنکھیں مجھ سے کچھ کہتے کہتے کیوں رُک جاتی ہیں یا شاید میں ہی یہ زباں اب بھول گیا ہوں
میں گڑیا ہوتی تو بچپن مجھ سے روٹھ نہ جاتا جن لمحوں میں میرے خالق نے مجھ کو تخلیق کیا تھا وہ لمحے امر ہو جاتے چاہے دکھ سکھ کے موسم کتنے ہی آتے میں گڑیا ہی رہتی ماضی اور مستقبل کے اندیشوں اور گورکھ دھندوں سے آزاد میں اپنے حال میں گم رہتی میرے […]
دنیائے ادب کا مان ، شعر و سخن کی آبرو اور دخترِ اردو محترمہ عذرا نقوی کی ایک شاہکار نظم ایک نظم دیارِ غیر میں مقیم اپنے ہم وطن کامگار بھائیوں کے نام ولادت عذرا نقوی : 22.فروری1952۔ امروہہ ۔ بھارت —— عید کی صبح اکیلی ہے مرے کمرے میں بڑی دلگیر ہے ،رنجیدہ ہے […]