Skip to content

سرورق – ارد

معلیٰ

  • سرورق
  • حمدونعت
  • نثر
  • متفرقات
  • شاعری
  • آج کا دن
  • ہمارے بارے میں
  • مقاصد

Category: شاعری

منتظر نگاہوں کی حسرتیں رُلاتی ہیں

منتظر نگاہوں کی حسرتیں رُلاتی ہیں

غم نہیں رُلاتے ہیں خواہشیں رُلاتی ہیں

مئی 25, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on منتظر نگاہوں کی حسرتیں رُلاتی ہیں
جسم زخمی، اشک آنکھیں آبلہ پا دل لہو

جسم زخمی، اشک آنکھیں آبلہ پا دل لہو

در بدر پھرتا ہے کوئی چین پانے کے لیے

مئی 24, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on جسم زخمی، اشک آنکھیں آبلہ پا دل لہو
وہ ہے اپنا یہ بتانا بھی نہیں چاہتے ہم

وہ ہے اپنا یہ بتانا بھی نہیں چاہتے ہم

دل کو اب اور دکھانا بھی نہیں چاہتے ہم تہمتیں ہم پہ زمانے نے لگائیں لیکن ہم ہیں پاکیزہ بتانا بھی نہیں چاہتے ہم

مئی 24, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on وہ ہے اپنا یہ بتانا بھی نہیں چاہتے ہم
بے یقینی کی فضا کو معتبر کرنے کے بعد

بے یقینی کی فضا کو معتبر کرنے کے بعد

جستجو در بدر پھری صحرا کو گھر کرنے کے بعد قربتوں کے سبز منظر زرد کیسے ہوگئے میرے ہاتھوں کی دعا کو بے اثر کرنے کے بعد

مئی 24, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on بے یقینی کی فضا کو معتبر کرنے کے بعد
لمحہ لمحہ قطرہ قطرہ دل کا خوں بہتا رہا

لمحہ لمحہ قطرہ قطرہ دل کا خوں بہتا رہا

زندگی لکھی گئی ہے خود کشی کے نام پر

مئی 24, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on لمحہ لمحہ قطرہ قطرہ دل کا خوں بہتا رہا
باپ، بیٹا اور شوہر کے مکاں کو گھر کیا

باپ، بیٹا اور شوہر کے مکاں کو گھر کیا

پھر بھی میں لکھی گئی ہوں بے گھری کے نام پر

مئی 24, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on باپ، بیٹا اور شوہر کے مکاں کو گھر کیا
بے حسی لے گئی جذبات کی ساری خوشبو

بے حسی لے گئی جذبات کی ساری خوشبو

اب یہ غنچے کبھی شاداب نہیں ہونے کے

مئی 24, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on بے حسی لے گئی جذبات کی ساری خوشبو
سب کی نظروں کا میں ہی مرکز ہوں

سب کی نظروں کا میں ہی مرکز ہوں

سر سے چادر سرک گئی ہے کیا

مئی 24, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on سب کی نظروں کا میں ہی مرکز ہوں
وہ کہاں ٹھہرے گا جائے گا کدھر جانتا ہے

وہ کہاں ٹھہرے گا جائے گا کدھر جانتا ہے

شام ہوتے ہی پلٹ آئے گا گھر جانتا ہے

مئی 23, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on وہ کہاں ٹھہرے گا جائے گا کدھر جانتا ہے
ذہن و دل، روح و بدن، نام و نشاں تک لے گیا

ذہن و دل، روح و بدن، نام و نشاں تک لے گیا

میں حقیقت تھی مگر وہ داستاں تک لے گیا

مئی 23, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ذہن و دل، روح و بدن، نام و نشاں تک لے گیا

پوسٹوں کی نیویگیشن

پرانی پوسٹیں
تازہ ترین پوسٹیں

زمرے

  • آزاد غزل
  • آزاد غزل: مشہور اور بہترین آزاد غزل کا ذخیرہ
  • آج کا دن
  • آج کا دن: مشہور اور بہترین آج کا دن کا ذخیرہ
  • آزاد نظم
  • اشعار
  • افسانہ
  • پابند نظم
  • تبصرے
  • تصویری شاعری
  • حمدِ باری تعالیٰ
  • حمدِ باری تعالیٰ: مشہور اور بہترین حمدِ باری تعالیٰ کا ذخیرہ
  • حمدونعت
  • حمدیہ ہائیکو
  • خطوط
  • رباعی
  • سلام
  • سوانح حیات
  • سوانح حیات: مشہور اور بہترین سوانح حیات کا ذخیرہ
  • شاعری
  • شعر
  • شعر
  • غزل
  • غزل
  • فارسی کلام کا اردو ترجمہ
  • قصیدہ
  • قطعہ
  • قطعہ: مشہور اور بہترین قطعہ کا ذخیرہ
  • گلزار ِ معرفت
  • گلزار ِ معرفت: مشہور اور بہترین گلزار ِ معرفت کا ذخیرہ
  • لفظ “لہجہ” پہ اشعار: مشہور اور بہترین لفظ “لہجہ” پہ اشعار کا ذخیرہ
  • مائیکرو فکشن
  • مرثیہ
  • مزاحیہ شاعری
  • مضامین
  • مکالمہ
  • مکمل کتابیں
  • مناجات
  • مناجات: مشہور اور بہترین مناجات کا ذخیرہ
  • منظوم ترجمتہ القرآن
  • منقبت
  • منقبت: مشہور اور بہترین منقبت کا ذخیرہ
  • نثر
  • نثر: مشہور اور بہترین نثر کا ذخیرہ
  • نظم
  • نظم
  • نعت رسول مقبول
  • نعت رسول مقبول ﷺ
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ قطعات
  • نعتیہ ہائیکو
  • نعتیہ ہائیکو: مشہور اور بہترین نعتیہ ہائیکو کا ذخیرہ
  • نوحہ

ٹیگز

احرامِ ثنا ( نعتیہ دیوان) اسم معطر آسمان بخشش جادۂ نور حدائق بخشش حروفِ نُور خاکدان خزینۂ حمد و نعت دل ذوقِ نعت رختِ بخشش ردیفِ نعت زرنابِ مدحت سجودِ قلم شرف صحیفہ نعت صراطِ حَسّان صلو علی الحبیب عشق بخیر غزلیاتِ نظر قبلۂ مقال لمعاتِ نظر لہجہ م (میم ) مدحِ شاہِ زمن مشکِ مدحت مصحفِ ثنا مطلع نور موسم مَطافِ حرف مژدۂ رحمت مہرِ حرا میں نے آواز کو آتے دیکھا نعت دے دِیوے نُور لمحات چلو اداسی کے پار جائیں چپکے سے اُتر مجھ میں کاسہ کعبہ و طیبہ کی حاضری کلیات صبیح رحمانی گلزارِ خیال گلستانِ نعت گلہائے حمد و نعت گُلِ سر سَبَد
Theme of Theme404