چھپا رکھی ہے ہم نے الفت پردہ نشیں دل میں
کہیں ایسا نہ ہو وہ بھی ہمارے ساتھ رُسوا ہو
معلیٰ
کہیں ایسا نہ ہو وہ بھی ہمارے ساتھ رُسوا ہو
آئیں گے اپنے گھر سے رقیبوں کو ٹال کر
زباں کا پوچھنا کیا ہے ، یہ کہتی ہے ، مُکرتی ہے
کے نے پی کے نے نہ پی ، کتنوں کے آگے جام تھا
کشمیر تو ہی حل کر دے خدایا مسئلہ کشمیر کا ختم ہو اب جلد قصہ ظلم کی شمشیر کا کربلا کی یاد دل میں پھر سے تازہ ہو گئی برسر قرطاس لکھا نام جب کشمیر کا ظلم کا تختہ الٹنے کے لئے کشمیریو لو سہارا انقلاب حضرت شبیر کا ایک دن آزاد ہوگا دیکھنا کشمیر […]
وہ زمانے میں محترم ہی نہیں اس لئے دل اداس رہتا ہے دل لگی کو کوئی صنم ہی نہیں اب اسے میں کریم کیسے کہوں یعنی جو مائل کرم ہی نہیں بحر دل خشک ہوگیا شاید آج آنکھیں ہماری نم ہی نہیں میرا ساقی ہے ساقیء کوثر مجھ کو تشنہ لبی کا غم ہی نہیں […]
شاعری کے واسطے اردو زباں رکھتے ہیں ہم یادِ جاناں میں گزرتے ہیں ہمارے روز و شب اور کسی کی یاد کی فرصت کہاں رکھتے ہیں ہم تو سن، عمرِ رواں تھوڑا بہت آہستہ چل ہر قدم پر خواہشوں کا اک جہاں رکھتے ہیں ہم کون کہتا ہے ہمارے ہاتھ خالی ہو گئے ماں کی […]
تمہارے ہجر میں دل جب بھی رات کاٹتا ہے کوئی تو اسکی طناب حیات کاٹے گا جو دوسروں کی طناب حیات کاٹتا ہے مجھے یقیں ہے محبت کو خوب ترسے گا جو دو دلوں کے میاں ارتباط کاٹتا ہے عجیب حسن کا پیکرہے وہ مرا یوسف اسے جو دیکھتا ہے اپنے ہاتھ کاٹتا ہے عجب […]
سو آستین میں اک سانپ پالنا ہے مجھے نہیں ہے اجنبی مہتاب کی مجھے حاجت یہ رات اپنے دیوں سے اجالنا ہے مجھے یہ کھیل عشق کا ہے اس میں مات ہے ہی نہیں ہوا میں عشق کا سکہ اچھالنا ہے مجھے یہ رستہ عام ہے اس پر تو سب ہی چلتے ہیں پئے سفر […]
تھا ہمارے واسطے تو خیر و برکت الوداع سال کے سارے مہینوں میں بہت افضل ہے تو خوب ہے رمضان یہ تیری فضیلت الوداع تیرے آنے سے بڑھی تھی رونقیں چاروں طرف لایا تھا تو ساتھ اپنے رب کی نعمت الوداع سحری کا پر کیف منظر اور افطاری کی دھوم ہر طرف تھی شمع روشن […]