Skip to content

سرورق – ارد

معلیٰ

  • سرورق
  • حمدونعت
  • نثر
  • متفرقات
  • شاعری
  • آج کا دن
  • ہمارے بارے میں
  • مقاصد

Category: شاعری

ہر شہر کو نہ قالبِ جنت میں ڈھال دے

ہر شہر کو نہ قالبِ جنت میں ڈھال دے

آدم کو اس جہاں سے بھی یارب نکال دے میں جا رہا ہوں رقص کُناں بزمِ سوئے دوست کونین کو کوئی مرے قدموں میں ڈال دے

مارچ 23, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ہر شہر کو نہ قالبِ جنت میں ڈھال دے
اِدھر سے ہو کے گزرتی تو ہم بہار کے ساتھ

اِدھر سے ہو کے گزرتی تو ہم بہار کے ساتھ

غزال بن کے غزالوں کی جستجو کرتے

مارچ 22, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on اِدھر سے ہو کے گزرتی تو ہم بہار کے ساتھ
اٹھا ساغر کہ مذہب ہے تو دینِ مے گُساراں ہے

اٹھا ساغر کہ مذہب ہے تو دینِ مے گُساراں ہے

یہاں مسجودِ شب بھر دولتِ سجدہ گُزاراں ہے یہاں تا صبح ہے تسبیحِ گیسو دستِ رنداں میں یہ مے خانہ نہیں صحبتِ شب زندہ داراں ہے

مارچ 22, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on اٹھا ساغر کہ مذہب ہے تو دینِ مے گُساراں ہے
ہم جستجوئے حق میں جدھر سے گزر گئے

ہم جستجوئے حق میں جدھر سے گزر گئے

برپا وہیں قیامتِ دار و رسن ہوئی

مارچ 22, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ہم جستجوئے حق میں جدھر سے گزر گئے
ذوقِ گُل و سبو میں قباحت کی کیا ہے بات

ذوقِ گُل و سبو میں قباحت کی کیا ہے بات

ہم اس معاملے میں ذرا تیز ہی سہی

مارچ 22, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ذوقِ گُل و سبو میں قباحت کی کیا ہے بات
کیا سنواریں گیسوئے تحقیقِ حق

کیا سنواریں گیسوئے تحقیقِ حق

اور کُھل جاتے ہیں جوں جوں باندھیے

مارچ 22, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on کیا سنواریں گیسوئے تحقیقِ حق
پھر پریشاں ہو کوئی زلفِ سمن بو اور ہم

پھر پریشاں ہو کوئی زلفِ سمن بو اور ہم

رات بھر تحقیقِ اسبابِ پریشانی کریں

مارچ 21, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on پھر پریشاں ہو کوئی زلفِ سمن بو اور ہم
یوں زندگی پہ میری نظر ہے کہ جس طرح

یوں زندگی پہ میری نظر ہے کہ جس طرح

اک جسمِ مرمریں کے نشیب و فراز پر

مارچ 21, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on یوں زندگی پہ میری نظر ہے کہ جس طرح
کھول کر بندِ قبائے گُل رُخاں

کھول کر بندِ قبائے گُل رُخاں

حمدِ ربِ لایزالی کیجیے

مارچ 21, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on کھول کر بندِ قبائے گُل رُخاں
اپنا سبُو بھی آئینۂ جم سے کم نہیں

اپنا سبُو بھی آئینۂ جم سے کم نہیں

رکھیں جو روبرو ، خبر شش جہات دے

مارچ 21, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on اپنا سبُو بھی آئینۂ جم سے کم نہیں

پوسٹوں کی نیویگیشن

پرانی پوسٹیں
تازہ ترین پوسٹیں

زمرے

  • آزاد غزل
  • آزاد غزل: مشہور اور بہترین آزاد غزل کا ذخیرہ
  • آج کا دن
  • آج کا دن: مشہور اور بہترین آج کا دن کا ذخیرہ
  • آزاد نظم
  • اشعار
  • افسانہ
  • پابند نظم
  • تبصرے
  • تصویری شاعری
  • حمدِ باری تعالیٰ
  • حمدِ باری تعالیٰ: مشہور اور بہترین حمدِ باری تعالیٰ کا ذخیرہ
  • حمدونعت
  • حمدیہ ہائیکو
  • خطوط
  • رباعی
  • سلام
  • سوانح حیات
  • سوانح حیات: مشہور اور بہترین سوانح حیات کا ذخیرہ
  • شاعری
  • شعر
  • شعر
  • غزل
  • غزل
  • فارسی کلام کا اردو ترجمہ
  • قصیدہ
  • قطعہ
  • قطعہ: مشہور اور بہترین قطعہ کا ذخیرہ
  • گلزار ِ معرفت
  • گلزار ِ معرفت: مشہور اور بہترین گلزار ِ معرفت کا ذخیرہ
  • لفظ “لہجہ” پہ اشعار: مشہور اور بہترین لفظ “لہجہ” پہ اشعار کا ذخیرہ
  • مائیکرو فکشن
  • مرثیہ
  • مزاحیہ شاعری
  • مضامین
  • مکالمہ
  • مکمل کتابیں
  • مناجات
  • مناجات: مشہور اور بہترین مناجات کا ذخیرہ
  • منظوم ترجمتہ القرآن
  • منقبت
  • منقبت: مشہور اور بہترین منقبت کا ذخیرہ
  • نثر
  • نثر: مشہور اور بہترین نثر کا ذخیرہ
  • نظم
  • نظم
  • نعت رسول مقبول
  • نعت رسول مقبول ﷺ
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ قطعات
  • نعتیہ ہائیکو
  • نعتیہ ہائیکو: مشہور اور بہترین نعتیہ ہائیکو کا ذخیرہ
  • نوحہ

ٹیگز

احرامِ ثنا ( نعتیہ دیوان) اسم معطر آسمان بخشش جادۂ نور حدائق بخشش حروفِ نُور خاکدان خزینۂ حمد و نعت دل ذوقِ نعت رختِ بخشش ردیفِ نعت زرنابِ مدحت سجودِ قلم شرف صحیفہ نعت صراطِ حَسّان صلو علی الحبیب عشق بخیر غزلیاتِ نظر قبلۂ مقال لمعاتِ نظر لہجہ م (میم ) مدحِ شاہِ زمن مشکِ مدحت مصحفِ ثنا مطلع نور موسم مَطافِ حرف مژدۂ رحمت مہرِ حرا میں نے آواز کو آتے دیکھا نعت دے دِیوے نُور لمحات چلو اداسی کے پار جائیں چپکے سے اُتر مجھ میں کاسہ کعبہ و طیبہ کی حاضری کلیات صبیح رحمانی گلزارِ خیال گلستانِ نعت گلہائے حمد و نعت گُلِ سر سَبَد
Theme of Theme404