Skip to content

سرورق – ارد

معلیٰ

  • سرورق
  • حمدونعت
  • نثر
  • متفرقات
  • شاعری
  • آج کا دن
  • ہمارے بارے میں
  • مقاصد

Category: شاعری

دل ٹوٹنے کا لاکھ مداوا کرے کوئی

دل ٹوٹنے کا لاکھ مداوا کرے کوئی

شیشہ جو ٹوٹ جائے تو جڑنا محال ہے

نومبر 7, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on دل ٹوٹنے کا لاکھ مداوا کرے کوئی
مرے اشکوں پہ ہے شبنم کا گماں تم کو مگر

مرے اشکوں پہ ہے شبنم کا گماں تم کو مگر

آگ لگ جائے نہ دامن کو ، بچائے رکھنا

نومبر 6, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on مرے اشکوں پہ ہے شبنم کا گماں تم کو مگر
بدل گیا جو زمانہ بدل گئے تم بھی

بدل گیا جو زمانہ بدل گئے تم بھی

تمہیں بھی لگ گئی آخر ہوا زمانے کی

نومبر 6, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on بدل گیا جو زمانہ بدل گئے تم بھی
ترس رہی ہے اجالے کو رہ گزارِ حیات

ترس رہی ہے اجالے کو رہ گزارِ حیات

جلاؤ دل کہ ضرورت ہے دل جلانے کی

نومبر 6, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ترس رہی ہے اجالے کو رہ گزارِ حیات
جو رندوں پہ گذری ہے بتاتے تو نہیں پر

جو رندوں پہ گذری ہے بتاتے تو نہیں پر

پوچھو تو بہت ٹھہری سی اِک نوحہ گری ہے

نومبر 5, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on جو رندوں پہ گذری ہے بتاتے تو نہیں پر
بات جب ناگہاں بدلتی تھی

بات جب ناگہاں بدلتی تھی

بے طرح داستاں بدلتی تھی لاکھ بدلے زمانہ اور موسم دل کی حالت کہاں بدلتی تھی

نومبر 5, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on بات جب ناگہاں بدلتی تھی
دن کڑی دھوپ میں کٹ جائے گا تنہاؔ یوں بھی

دن کڑی دھوپ میں کٹ جائے گا تنہاؔ یوں بھی

وعدۂ یار کی یہ رات بِتا لی جائے

نومبر 4, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on دن کڑی دھوپ میں کٹ جائے گا تنہاؔ یوں بھی
پانی کے رنگ سوکھ گیا سب بدن کا خوں

پانی کے رنگ سوکھ گیا سب بدن کا خوں

گذرے ہو تم بھی شوق کے صحرا سے کیا میاں

نومبر 4, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on پانی کے رنگ سوکھ گیا سب بدن کا خوں
اک لفظ تو کہہ دیتا اس نے مرے کانوں میں

اک لفظ تو کہہ دیتا اس نے مرے کانوں میں

کڑوا ہی نہ میٹھا رس گھولا ہی نہیں کوئی

نومبر 4, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on اک لفظ تو کہہ دیتا اس نے مرے کانوں میں
تھا جرمِ ضعیفی تو سزا طولِ شب و روز

تھا جرمِ ضعیفی تو سزا طولِ شب و روز

جیسی مجھے بھرنی پڑی کرنی تو نہیں تھی

نومبر 4, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on تھا جرمِ ضعیفی تو سزا طولِ شب و روز

پوسٹوں کی نیویگیشن

پرانی پوسٹیں
تازہ ترین پوسٹیں

زمرے

  • آزاد غزل
  • آزاد غزل: مشہور اور بہترین آزاد غزل کا ذخیرہ
  • آج کا دن
  • آج کا دن: مشہور اور بہترین آج کا دن کا ذخیرہ
  • آزاد نظم
  • اشعار
  • افسانہ
  • پابند نظم
  • تبصرے
  • تصویری شاعری
  • حمدِ باری تعالیٰ
  • حمدِ باری تعالیٰ: مشہور اور بہترین حمدِ باری تعالیٰ کا ذخیرہ
  • حمدونعت
  • حمدیہ ہائیکو
  • خطوط
  • رباعی
  • سلام
  • سوانح حیات
  • سوانح حیات: مشہور اور بہترین سوانح حیات کا ذخیرہ
  • شاعری
  • شعر
  • شعر
  • غزل
  • غزل
  • فارسی کلام کا اردو ترجمہ
  • قصیدہ
  • قطعہ
  • قطعہ: مشہور اور بہترین قطعہ کا ذخیرہ
  • گلزار ِ معرفت
  • گلزار ِ معرفت: مشہور اور بہترین گلزار ِ معرفت کا ذخیرہ
  • لفظ “لہجہ” پہ اشعار: مشہور اور بہترین لفظ “لہجہ” پہ اشعار کا ذخیرہ
  • مائیکرو فکشن
  • مرثیہ
  • مزاحیہ شاعری
  • مضامین
  • مکالمہ
  • مکمل کتابیں
  • مناجات
  • مناجات: مشہور اور بہترین مناجات کا ذخیرہ
  • منظوم ترجمتہ القرآن
  • منقبت
  • منقبت: مشہور اور بہترین منقبت کا ذخیرہ
  • نثر
  • نثر: مشہور اور بہترین نثر کا ذخیرہ
  • نظم
  • نظم
  • نعت رسول مقبول
  • نعت رسول مقبول ﷺ
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ قطعات
  • نعتیہ ہائیکو
  • نعتیہ ہائیکو: مشہور اور بہترین نعتیہ ہائیکو کا ذخیرہ
  • نوحہ

ٹیگز

احرامِ ثنا ( نعتیہ دیوان) اسم معطر آسمان بخشش جادۂ نور حدائق بخشش حروفِ نُور خاکدان خزینۂ حمد و نعت دل ذوقِ نعت رختِ بخشش ردیفِ نعت زرنابِ مدحت سجودِ قلم شرف صحیفہ نعت صراطِ حَسّان صلو علی الحبیب عشق بخیر غزلیاتِ نظر قبلۂ مقال لمعاتِ نظر لہجہ م (میم ) مدحِ شاہِ زمن مشکِ مدحت مصحفِ ثنا مطلع نور موسم مَطافِ حرف مژدۂ رحمت مہرِ حرا میں نے آواز کو آتے دیکھا نعت دے دِیوے نُور لمحات چلو اداسی کے پار جائیں چپکے سے اُتر مجھ میں کاسہ کعبہ و طیبہ کی حاضری کلیات صبیح رحمانی گلزارِ خیال گلستانِ نعت گلہائے حمد و نعت گُلِ سر سَبَد
Theme of Theme404