Skip to content

سرورق – ارد

معلیٰ

  • سرورق
  • حمدونعت
  • نثر
  • متفرقات
  • شاعری
  • آج کا دن
  • ہمارے بارے میں
  • مقاصد

Category: شاعری

اب تک جمی ہوئی ہے گھنی نفرتوں کی برف

اب تک جمی ہوئی ہے گھنی نفرتوں کی برف

اے آفتاب ! تیری تمازت کو کیا ہوا

ستمبر 11, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on اب تک جمی ہوئی ہے گھنی نفرتوں کی برف
کٹ کر بھی تجھ سے روح کی چاہت نہ کم ہوئی

کٹ کر بھی تجھ سے روح کی چاہت نہ کم ہوئی

گر کر بھی پر شکستوں کی ہمت نہ کم ہوئی

ستمبر 11, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on کٹ کر بھی تجھ سے روح کی چاہت نہ کم ہوئی
میں اپنی تلاش میں رواں ہوں

میں اپنی تلاش میں رواں ہوں

اے میرے وجود میں کہاں ہوں

ستمبر 11, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on میں اپنی تلاش میں رواں ہوں
آج تک جرم کا احساس نہ تھا

آج تک جرم کا احساس نہ تھا

مجھ کو ناکردہ گناہی کی قسم

ستمبر 11, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on آج تک جرم کا احساس نہ تھا
حالات کا شکوہ کیا کیجیے ، حالات نے کس کا ساتھ دیا

حالات کا شکوہ کیا کیجیے ، حالات نے کس کا ساتھ دیا

تم خود کو بدل کر دیکھو تو حالات بدلتے جائیں گے

ستمبر 11, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on حالات کا شکوہ کیا کیجیے ، حالات نے کس کا ساتھ دیا
کتنی باتیں ہیں کہ ہیں قابلِ اظہار رئیسؔ

کتنی باتیں ہیں کہ ہیں قابلِ اظہار رئیسؔ

اور ظاہر میں کوئی بات اِدھر ہے نہ اُدھر

ستمبر 10, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on کتنی باتیں ہیں کہ ہیں قابلِ اظہار رئیسؔ
دیکھ اے لباسِ تنگِ وجود و بقا کہ ہم

دیکھ اے لباسِ تنگِ وجود و بقا کہ ہم

ننگِ برہنگی سے کفن پوش ہو گئے

ستمبر 10, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on دیکھ اے لباسِ تنگِ وجود و بقا کہ ہم
آہنگ ہے کچھ اور رئیسؔ اہلِ طرب کا

آہنگ ہے کچھ اور رئیسؔ اہلِ طرب کا

اور سازِ شکستہ کی نوا اور ہی کچھ ہے

ستمبر 10, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on آہنگ ہے کچھ اور رئیسؔ اہلِ طرب کا
رئیسؔ اپنی ہنرمندی کا ہم کو

رئیسؔ اپنی ہنرمندی کا ہم کو

بہت احساس ہے تاہم نہیں ہے

ستمبر 10, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on رئیسؔ اپنی ہنرمندی کا ہم کو
چل تو کسی کی انجمنِ ناز میں رئیسؔ

چل تو کسی کی انجمنِ ناز میں رئیسؔ

تیرے لیے کہیں گے اگر بات ہو گئی

ستمبر 10, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on چل تو کسی کی انجمنِ ناز میں رئیسؔ

پوسٹوں کی نیویگیشن

پرانی پوسٹیں
تازہ ترین پوسٹیں

زمرے

  • آزاد غزل
  • آزاد غزل: مشہور اور بہترین آزاد غزل کا ذخیرہ
  • آج کا دن
  • آج کا دن: مشہور اور بہترین آج کا دن کا ذخیرہ
  • آزاد نظم
  • اشعار
  • افسانہ
  • پابند نظم
  • تبصرے
  • تصویری شاعری
  • حمدِ باری تعالیٰ
  • حمدِ باری تعالیٰ: مشہور اور بہترین حمدِ باری تعالیٰ کا ذخیرہ
  • حمدونعت
  • حمدیہ ہائیکو
  • خطوط
  • رباعی
  • سلام
  • سوانح حیات
  • سوانح حیات: مشہور اور بہترین سوانح حیات کا ذخیرہ
  • شاعری
  • شعر
  • شعر
  • غزل
  • غزل
  • فارسی کلام کا اردو ترجمہ
  • قصیدہ
  • قطعہ
  • قطعہ: مشہور اور بہترین قطعہ کا ذخیرہ
  • گلزار ِ معرفت
  • گلزار ِ معرفت: مشہور اور بہترین گلزار ِ معرفت کا ذخیرہ
  • لفظ “لہجہ” پہ اشعار: مشہور اور بہترین لفظ “لہجہ” پہ اشعار کا ذخیرہ
  • مائیکرو فکشن
  • مرثیہ
  • مزاحیہ شاعری
  • مضامین
  • مکالمہ
  • مکمل کتابیں
  • مناجات
  • مناجات: مشہور اور بہترین مناجات کا ذخیرہ
  • منظوم ترجمتہ القرآن
  • منقبت
  • منقبت: مشہور اور بہترین منقبت کا ذخیرہ
  • نثر
  • نثر: مشہور اور بہترین نثر کا ذخیرہ
  • نظم
  • نظم
  • نعت رسول مقبول
  • نعت رسول مقبول ﷺ
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ قطعات
  • نعتیہ ہائیکو
  • نعتیہ ہائیکو: مشہور اور بہترین نعتیہ ہائیکو کا ذخیرہ
  • نوحہ

ٹیگز

احرامِ ثنا ( نعتیہ دیوان) اسم معطر آسمان بخشش جادۂ نور حدائق بخشش حروفِ نُور خاکدان خزینۂ حمد و نعت دل ذوقِ نعت رختِ بخشش ردیفِ نعت زرنابِ مدحت سجودِ قلم شرف صحیفہ نعت صراطِ حَسّان صلو علی الحبیب عشق بخیر غزلیاتِ نظر قبلۂ مقال لمعاتِ نظر لہجہ م (میم ) مدحِ شاہِ زمن مشکِ مدحت مصحفِ ثنا مطلع نور موسم مَطافِ حرف مژدۂ رحمت مہرِ حرا میں نے آواز کو آتے دیکھا نعت دے دِیوے نُور لمحات چلو اداسی کے پار جائیں چپکے سے اُتر مجھ میں کاسہ کعبہ و طیبہ کی حاضری کلیات صبیح رحمانی گلزارِ خیال گلستانِ نعت گلہائے حمد و نعت گُلِ سر سَبَد
Theme of Theme404