Skip to content

سرورق – ارد

معلیٰ

  • سرورق
  • حمدونعت
  • نثر
  • متفرقات
  • شاعری
  • آج کا دن
  • ہمارے بارے میں
  • مقاصد

Category: شاعری

دل پیامِ شکیب دیتا ہے

دل پیامِ شکیب دیتا ہے

کیسے کیسے فریب دیتا ہے

ستمبر 9, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on دل پیامِ شکیب دیتا ہے
ہم اُس تلاطمِ پنہاں میں غرق رہتے ہیں

ہم اُس تلاطمِ پنہاں میں غرق رہتے ہیں

جہاں زمان و مکاں ساتھ ساتھ بہتے ہیں

ستمبر 9, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ہم اُس تلاطمِ پنہاں میں غرق رہتے ہیں
آشیاں کا ماتم کیا ؟ کوئی یہ تو بتلا دے

آشیاں کا ماتم کیا ؟ کوئی یہ تو بتلا دے

بجلیوں پہ کیا گذری میرے آشیانے سے

ستمبر 9, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on آشیاں کا ماتم کیا ؟ کوئی یہ تو بتلا دے
شامل صحبتِ مے نہیں ہونے پاتے

شامل صحبتِ مے نہیں ہونے پاتے

کچھ اسباب فراہم نہیں ہونے پاتے

ستمبر 9, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on شامل صحبتِ مے نہیں ہونے پاتے
عبرت سرائے دنیا ، حیرت سرائے عقبیٰ

عبرت سرائے دنیا ، حیرت سرائے عقبیٰ

یہ بھی قمار خانہ ، وہ بھی قمار خانہ

ستمبر 9, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on عبرت سرائے دنیا ، حیرت سرائے عقبیٰ
جب بھی ورائے رہ گذر دیکھتا ہوں میں

جب بھی ورائے رہ گذر دیکھتا ہوں میں

منزل کو گردِ راہِ سفر دیکھتا ہوں میں

ستمبر 9, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on جب بھی ورائے رہ گذر دیکھتا ہوں میں
ہم تو انہیں پردے پردے میں مستور و نمایاں دیکھیں گے

ہم تو انہیں پردے پردے میں مستور و نمایاں دیکھیں گے

کیا وہ بھی اسی صورت ہم کو اے جلوۂ جاناں دیکھیں گے

ستمبر 8, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ہم تو انہیں پردے پردے میں مستور و نمایاں دیکھیں گے
رئیسؔ اہلِ ہوس جس کو شبابِ زیست کہتے ہیں

رئیسؔ اہلِ ہوس جس کو شبابِ زیست کہتے ہیں

وہ دنیا ہم نے دیکھی تو مگر کچھ سرسری دیکھی

ستمبر 8, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on رئیسؔ اہلِ ہوس جس کو شبابِ زیست کہتے ہیں
رختِ ہستی چاک ہو کر حشر ساماں ہو گیا

رختِ ہستی چاک ہو کر حشر ساماں ہو گیا

ان کا دامن بن گیا میرا گریباں ہو گیا

ستمبر 8, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on رختِ ہستی چاک ہو کر حشر ساماں ہو گیا
نجات بخش شبِ غم سے اے خدا ! اے خدا !

نجات بخش شبِ غم سے اے خدا ! اے خدا !

نگارِ صبح کو اب اذنِ رونمائی دے

ستمبر 7, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on نجات بخش شبِ غم سے اے خدا ! اے خدا !

پوسٹوں کی نیویگیشن

پرانی پوسٹیں
تازہ ترین پوسٹیں

زمرے

  • آزاد غزل
  • آزاد غزل: مشہور اور بہترین آزاد غزل کا ذخیرہ
  • آج کا دن
  • آج کا دن: مشہور اور بہترین آج کا دن کا ذخیرہ
  • آزاد نظم
  • اشعار
  • افسانہ
  • پابند نظم
  • تبصرے
  • تصویری شاعری
  • حمدِ باری تعالیٰ
  • حمدِ باری تعالیٰ: مشہور اور بہترین حمدِ باری تعالیٰ کا ذخیرہ
  • حمدونعت
  • حمدیہ ہائیکو
  • خطوط
  • رباعی
  • سلام
  • سوانح حیات
  • سوانح حیات: مشہور اور بہترین سوانح حیات کا ذخیرہ
  • شاعری
  • شعر
  • شعر
  • غزل
  • غزل
  • فارسی کلام کا اردو ترجمہ
  • قصیدہ
  • قطعہ
  • قطعہ: مشہور اور بہترین قطعہ کا ذخیرہ
  • گلزار ِ معرفت
  • گلزار ِ معرفت: مشہور اور بہترین گلزار ِ معرفت کا ذخیرہ
  • لفظ “لہجہ” پہ اشعار: مشہور اور بہترین لفظ “لہجہ” پہ اشعار کا ذخیرہ
  • مائیکرو فکشن
  • مرثیہ
  • مزاحیہ شاعری
  • مضامین
  • مکالمہ
  • مکمل کتابیں
  • مناجات
  • مناجات: مشہور اور بہترین مناجات کا ذخیرہ
  • منظوم ترجمتہ القرآن
  • منقبت
  • منقبت: مشہور اور بہترین منقبت کا ذخیرہ
  • نثر
  • نثر: مشہور اور بہترین نثر کا ذخیرہ
  • نظم
  • نظم
  • نعت رسول مقبول
  • نعت رسول مقبول ﷺ
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ قطعات
  • نعتیہ ہائیکو
  • نعتیہ ہائیکو: مشہور اور بہترین نعتیہ ہائیکو کا ذخیرہ
  • نوحہ

ٹیگز

احرامِ ثنا ( نعتیہ دیوان) اسم معطر آسمان بخشش جادۂ نور حدائق بخشش حروفِ نُور خاکدان خزینۂ حمد و نعت دل ذوقِ نعت رختِ بخشش ردیفِ نعت زرنابِ مدحت سجودِ قلم شرف صحیفہ نعت صراطِ حَسّان صلو علی الحبیب عشق بخیر غزلیاتِ نظر قبلۂ مقال لمعاتِ نظر لہجہ م (میم ) مدحِ شاہِ زمن مشکِ مدحت مصحفِ ثنا مطلع نور موسم مَطافِ حرف مژدۂ رحمت مہرِ حرا میں نے آواز کو آتے دیکھا نعت دے دِیوے نُور لمحات چلو اداسی کے پار جائیں چپکے سے اُتر مجھ میں کاسہ کعبہ و طیبہ کی حاضری کلیات صبیح رحمانی گلزارِ خیال گلستانِ نعت گلہائے حمد و نعت گُلِ سر سَبَد
Theme of Theme404