Skip to content

سرورق – ارد

معلیٰ

  • سرورق
  • حمدونعت
  • نثر
  • متفرقات
  • شاعری
  • آج کا دن
  • ہمارے بارے میں
  • مقاصد

Category: قطعہ

بسلسلۂ مرگِ زوجۂ دوم

بسلسلۂ مرگِ زوجۂ دوم

ازدواجی زندگی کی اے درخشاں یادگار اے چمن زار محبت کی مرے رنگیں بہار خواب آسودہ ہے تو جا کر تہِ خاکِ مزار ہو ورودِ رحمتِ حق تجھ پہ تا روزِ شمار

مارچ 5, 2024اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on بسلسلۂ مرگِ زوجۂ دوم
اشعار میں مرے مئے باطل کی بو نہیں

اشعار میں مرے مئے باطل کی بو نہیں

عشقِ بتانِ دہر کی بھی ہاؤ ہو نہیں اسپِ سخن مرا ہے بقیدِ زمامِ دیں دادِ سخن کی مجھ کو نظرؔ آرزو نہیں

مارچ 4, 2024اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on اشعار میں مرے مئے باطل کی بو نہیں
گل و بلبل کے افسانے کہاں تک

گل و بلبل کے افسانے کہاں تک

بنو گے یونہی دیوانے کہاں تک نہ پہچانو گے کب تک قدر اپنی رہو گے خود سے انجانے کہاں تک

مارچ 4, 2024اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on گل و بلبل کے افسانے کہاں تک
شبِ برات میں بٹتی ہیں رحمتیں اس کی

شبِ برات میں بٹتی ہیں رحمتیں اس کی

عطائے رحمتِ پرورد گار کیا کہنا وسیلے آقا کے بخشے گا رب خطاؤں کو نجات پائیں گے ہم غم گسار کیا کہنا

مئی 11, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on شبِ برات میں بٹتی ہیں رحمتیں اس کی
ترے کرم کا نہیں ہے شمار کیا کہنا

ترے کرم کا نہیں ہے شمار کیا کہنا

کیا ہے کیسے مجھے با وقار کیا کہنا ملی ہیں ساعتِ شعبان خوش نصیبوں کو ترے کرم پہ دل و جاں نثار کیا کہنا

مئی 11, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ترے کرم کا نہیں ہے شمار کیا کہنا
پیرانِ پیر سیّدِ گیلان آپؒ ہیں

پیرانِ پیر سیّدِ گیلان آپؒ ہیں

دین نبی کی خلق میں پہچان آپؒ ہیں جس نے پکارا درد میں پہنچے مدد کو آپؒ ہر امتی کے درد کا درمان آپؒ ہیں

مئی 11, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on پیرانِ پیر سیّدِ گیلان آپؒ ہیں
نہیں ممکن کہ دنیا لا سکے ان کا کوئی ثانی

نہیں ممکن کہ دنیا لا سکے ان کا کوئی ثانی

دکھائے جیسے اسماعیلؑ نے آدابِ فرزندی سنا جب خواب کا قصہ تو بیٹا یوں ہوا گویا کرو تعمیل بابا جو بھی ہے حکمِ خداوندی

مئی 11, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on نہیں ممکن کہ دنیا لا سکے ان کا کوئی ثانی
کس طرح بھلائے گی غمِ عمرؓ یہ امت

کس طرح بھلائے گی غمِ عمرؓ یہ امت

جذبات کی شدّت ہے نہیں لفظ بیاں کے دنیا میں عمرؓ جیسا کہاں اب کہ جو سمجھے دکھ درد تڑپتی ہوئی روتی ہوئی ماں کے

مئی 10, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on کس طرح بھلائے گی غمِ عمرؓ یہ امت
مانگا جس کو خدا سے آقا نے

مانگا جس کو خدا سے آقا نے

عمرؓ سا کون ہے زمانے میں سرنگوں کر کے قیصر و کسریٰ جان دی دینِ حق بچانے میں

مئی 10, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on مانگا جس کو خدا سے آقا نے
یزیدیوں نے نہ پانی کی بوند دی ان کو

یزیدیوں نے نہ پانی کی بوند دی ان کو

نہ جانے شدت گرمی میں پیاس تھی کتنی ستم ہوئے تھے جو آل نبی پہ کربل میں وہ داستانِ الم دل خراش تھی کتنی

مئی 10, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on یزیدیوں نے نہ پانی کی بوند دی ان کو

پوسٹوں کی نیویگیشن

پرانی پوسٹیں

زمرے

  • آزاد غزل
  • آزاد غزل: مشہور اور بہترین آزاد غزل کا ذخیرہ
  • آج کا دن
  • آج کا دن: مشہور اور بہترین آج کا دن کا ذخیرہ
  • آزاد نظم
  • اشعار
  • افسانہ
  • پابند نظم
  • تبصرے
  • تصویری شاعری
  • حمدِ باری تعالیٰ
  • حمدِ باری تعالیٰ: مشہور اور بہترین حمدِ باری تعالیٰ کا ذخیرہ
  • حمدونعت
  • حمدیہ ہائیکو
  • خطوط
  • رباعی
  • سلام
  • سوانح حیات
  • سوانح حیات: مشہور اور بہترین سوانح حیات کا ذخیرہ
  • شاعری
  • شعر
  • شعر
  • غزل
  • غزل
  • فارسی کلام کا اردو ترجمہ
  • قصیدہ
  • قطعہ
  • قطعہ: مشہور اور بہترین قطعہ کا ذخیرہ
  • گلزار ِ معرفت
  • گلزار ِ معرفت: مشہور اور بہترین گلزار ِ معرفت کا ذخیرہ
  • لفظ “لہجہ” پہ اشعار: مشہور اور بہترین لفظ “لہجہ” پہ اشعار کا ذخیرہ
  • مائیکرو فکشن
  • مرثیہ
  • مزاحیہ شاعری
  • مضامین
  • مکالمہ
  • مکمل کتابیں
  • مناجات
  • مناجات: مشہور اور بہترین مناجات کا ذخیرہ
  • منظوم ترجمتہ القرآن
  • منقبت
  • منقبت: مشہور اور بہترین منقبت کا ذخیرہ
  • نثر
  • نثر: مشہور اور بہترین نثر کا ذخیرہ
  • نظم
  • نظم
  • نعت رسول مقبول
  • نعت رسول مقبول ﷺ
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ قطعات
  • نعتیہ ہائیکو
  • نعتیہ ہائیکو: مشہور اور بہترین نعتیہ ہائیکو کا ذخیرہ
  • نوحہ

ٹیگز

احرامِ ثنا ( نعتیہ دیوان) اسم معطر آسمان بخشش جادۂ نور حدائق بخشش حروفِ نُور خاکدان خزینۂ حمد و نعت دل ذوقِ نعت رختِ بخشش ردیفِ نعت زرنابِ مدحت سجودِ قلم شرف صحیفہ نعت صراطِ حَسّان صلو علی الحبیب عشق بخیر غزلیاتِ نظر قبلۂ مقال لمعاتِ نظر لہجہ م (میم ) مدحِ شاہِ زمن مشکِ مدحت مصحفِ ثنا مطلع نور موسم مَطافِ حرف مژدۂ رحمت مہرِ حرا میں نے آواز کو آتے دیکھا نعت دے دِیوے نُور لمحات چلو اداسی کے پار جائیں چپکے سے اُتر مجھ میں کاسہ کعبہ و طیبہ کی حاضری کلیات صبیح رحمانی گلزارِ خیال گلستانِ نعت گلہائے حمد و نعت گُلِ سر سَبَد
Theme of Theme404