Skip to content

سرورق – ارد

معلیٰ

  • سرورق
  • حمدونعت
  • نثر
  • متفرقات
  • شاعری
  • آج کا دن
  • ہمارے بارے میں
  • مقاصد

Category: قطعہ

کیوں آئیں بائیں شائیں کرُوں اس سوال پر ؟؟

کیوں آئیں بائیں شائیں کرُوں اس سوال پر ؟؟

ھاں ! مَیں فریفتہ ھُوں ترے خدّوخال پر آ، تُو بھی حِصّہ ڈال دے اس کارِ خَیر میں آ، تُو بھی پاؤں رکھ دے دلِ پائمال پر

نومبر 19, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on کیوں آئیں بائیں شائیں کرُوں اس سوال پر ؟؟
ھم تجھ سے دُور اور ترے آس پاس لوگ

ھم تجھ سے دُور اور ترے آس پاس لوگ

یُوں کب تلک جئیں گے بھلا ھم اُداس لوگ مطلب نہ ھو تو کیسے ملیں اور کیوں ملیں ؟ ھم جیسے عام لوگوں سے تُم جیسے خاص لوگ

نومبر 19, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ھم تجھ سے دُور اور ترے آس پاس لوگ
یہ شہر ایسے حریصوں کا شہر ھے کہ یہاں

یہ شہر ایسے حریصوں کا شہر ھے کہ یہاں

فقیر بھیک لیے بِن دُعا نہیں کرتا زباں کا تلخ ھے لیکن وہ دل کا اچھا ھے سو اُس کی بات پہ مَیں دِل بُرا نہیں کرتا

نومبر 19, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on یہ شہر ایسے حریصوں کا شہر ھے کہ یہاں
جب نبی آنے نہیں تو یہ فرشتے بھی نہ بھیج

جب نبی آنے نہیں تو یہ فرشتے بھی نہ بھیج

اے خُدا ! اب مِری بستی میں تُو بچے بھی نہ بھیج گر نہیں بھیجتا تُو ان کا محافظ کوئی پھر مِرے باغ میں معصوم پرندے بھی نہ بھیج

نومبر 18, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on جب نبی آنے نہیں تو یہ فرشتے بھی نہ بھیج
گنیے تو ذرا خون پسینے کی کمائی

گنیے تو ذرا خون پسینے کی کمائی

آنسو ھیں مِرے سارے مہینے کی کمائی روٹی کے تعاقب میں سسکتا ھُوں شب و روز ھے مرگِ مُسلسل مِرے جینے کی کمائی

نومبر 18, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on گنیے تو ذرا خون پسینے کی کمائی
آج کے بعد اگر آیا تو کیا آیا تُو

آج کے بعد اگر آیا تو کیا آیا تُو

تُجھ کو آنا ھے تو اے یار ! اسی آن میں آ مَیں ترے سارے گُناھوں کی سزا بُھگتُوں گا میرے پاس آجا ! بھلے حالِ پشیمان میں آ

نومبر 17, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on آج کے بعد اگر آیا تو کیا آیا تُو
کیا تم اک بات مجھے کُھل کے بتا سکتی ہو

کیا تم اک بات مجھے کُھل کے بتا سکتی ہو

ایک بوسے کے لئے کتنا ستا سکتی ہو ہم گناہگار سے لڑکے ہیں ہمارا کیا ہے تم فرشتوں کو بھی دیوانہ بنا سکتی ہو

نومبر 17, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on کیا تم اک بات مجھے کُھل کے بتا سکتی ہو
یہ دل کے داغ تو دکھتے تھے یوں بھی پر کم کم

یہ دل کے داغ تو دکھتے تھے یوں بھی پر کم کم

کچھ اب کے اور ھے ہجرانِ یار کا موسم یہی جنوں کا، یہی طوق و دار کا موسم یہی ھے جبر، یہی اختیار کا موسم

نومبر 17, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on یہ دل کے داغ تو دکھتے تھے یوں بھی پر کم کم
جان ہی جائے تو جائے درد ددل

جان ہی جائے تو جائے درد ددل

جان ہی جائے تو جائے درد دل اک یہی ہے اب دوائے درد دل بھاگتی ہے دور جس سے موت بھی وہ بلا ہے یہ بلائے درد دل

نومبر 16, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on جان ہی جائے تو جائے درد ددل
بے بسی کے شہر میں ہم زندگی سے تنگ ہیں

بے بسی کے شہر میں ہم زندگی سے تنگ ہیں

دور رہ، بس دور رہ اے بردباری، شکریہ مر گئے تو ہو گئے ہیں زینؔ ہم اہلِ ہنر کر رہا ہے اب جہاں باتیں ہماری شکریہ

نومبر 14, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on بے بسی کے شہر میں ہم زندگی سے تنگ ہیں

پوسٹوں کی نیویگیشن

پرانی پوسٹیں
تازہ ترین پوسٹیں

زمرے

  • آزاد غزل
  • آزاد غزل: مشہور اور بہترین آزاد غزل کا ذخیرہ
  • آج کا دن
  • آج کا دن: مشہور اور بہترین آج کا دن کا ذخیرہ
  • آزاد نظم
  • اشعار
  • افسانہ
  • پابند نظم
  • تبصرے
  • تصویری شاعری
  • حمدِ باری تعالیٰ
  • حمدِ باری تعالیٰ: مشہور اور بہترین حمدِ باری تعالیٰ کا ذخیرہ
  • حمدونعت
  • حمدیہ ہائیکو
  • خطوط
  • رباعی
  • سلام
  • سوانح حیات
  • سوانح حیات: مشہور اور بہترین سوانح حیات کا ذخیرہ
  • شاعری
  • شعر
  • شعر
  • غزل
  • غزل
  • فارسی کلام کا اردو ترجمہ
  • قصیدہ
  • قطعہ
  • قطعہ: مشہور اور بہترین قطعہ کا ذخیرہ
  • گلزار ِ معرفت
  • گلزار ِ معرفت: مشہور اور بہترین گلزار ِ معرفت کا ذخیرہ
  • لفظ “لہجہ” پہ اشعار: مشہور اور بہترین لفظ “لہجہ” پہ اشعار کا ذخیرہ
  • مائیکرو فکشن
  • مرثیہ
  • مزاحیہ شاعری
  • مضامین
  • مکالمہ
  • مکمل کتابیں
  • مناجات
  • مناجات: مشہور اور بہترین مناجات کا ذخیرہ
  • منظوم ترجمتہ القرآن
  • منقبت
  • منقبت: مشہور اور بہترین منقبت کا ذخیرہ
  • نثر
  • نثر: مشہور اور بہترین نثر کا ذخیرہ
  • نظم
  • نظم
  • نعت رسول مقبول
  • نعت رسول مقبول ﷺ
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ قطعات
  • نعتیہ ہائیکو
  • نعتیہ ہائیکو: مشہور اور بہترین نعتیہ ہائیکو کا ذخیرہ
  • نوحہ

ٹیگز

احرامِ ثنا ( نعتیہ دیوان) اسم معطر آسمان بخشش جادۂ نور حدائق بخشش حروفِ نُور خاکدان خزینۂ حمد و نعت دل ذوقِ نعت رختِ بخشش ردیفِ نعت زرنابِ مدحت سجودِ قلم شرف صحیفہ نعت صراطِ حَسّان صلو علی الحبیب عشق بخیر غزلیاتِ نظر قبلۂ مقال لمعاتِ نظر لہجہ م (میم ) مدحِ شاہِ زمن مشکِ مدحت مصحفِ ثنا مطلع نور موسم مَطافِ حرف مژدۂ رحمت مہرِ حرا میں نے آواز کو آتے دیکھا نعت دے دِیوے نُور لمحات چلو اداسی کے پار جائیں چپکے سے اُتر مجھ میں کاسہ کعبہ و طیبہ کی حاضری کلیات صبیح رحمانی گلزارِ خیال گلستانِ نعت گلہائے حمد و نعت گُلِ سر سَبَد
Theme of Theme404