Skip to content

سرورق – ارد

معلیٰ

  • سرورق
  • حمدونعت
  • نثر
  • متفرقات
  • شاعری
  • آج کا دن
  • ہمارے بارے میں
  • مقاصد

Category: شعر

تجھے خبر ہی نہیں نیند سے بھری لڑکی

تجھے خبر ہی نہیں نیند سے بھری لڑکی

مرا بدن تری انگڑائیوں نے توڑ دیا

نومبر 4, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on تجھے خبر ہی نہیں نیند سے بھری لڑکی
حیف اتنا تو دمِ رخصت کیا ہوتا خیال

حیف اتنا تو دمِ رخصت کیا ہوتا خیال

کون اس صحرا میں اس بیکس کا ہو گا غمگسار

نومبر 4, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on حیف اتنا تو دمِ رخصت کیا ہوتا خیال
مجھ کو کب تھا تیری خدمت تیری طاعت میں دریغ

مجھ کو کب تھا تیری خدمت تیری طاعت میں دریغ

مجھ سے توڑا کیوں تعلق ہائے! او غفلت شعار

نومبر 4, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on مجھ کو کب تھا تیری خدمت تیری طاعت میں دریغ
کرتا مَیں کیا گُریز ترے خدّوخال سے

کرتا مَیں کیا گُریز ترے خدّوخال سے

آنکھوں سے بچ کے نکلا تو ھونٹوں نے آ لیا

نومبر 4, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on کرتا مَیں کیا گُریز ترے خدّوخال سے
مجھ پہ اس لیئے بھی واجب ہے بندگی اسکی

مجھ پہ اس لیئے بھی واجب ہے بندگی اسکی

کہ اس خدا نے ، تیرے خدوخال تراشے ھیں

نومبر 4, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on مجھ پہ اس لیئے بھی واجب ہے بندگی اسکی
مجھ کو سارا حساب آتا ہے

مجھ کو سارا حساب آتا ہے

یعنی میں جمع تو مساوی عشق

نومبر 4, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on مجھ کو سارا حساب آتا ہے
رب ایمان سلامت رکھے اپنے بس کی بات نہیں

رب ایمان سلامت رکھے اپنے بس کی بات نہیں

آج تو اُس پشتون کی آنکھیں کافر کرنے والی ہیں

نومبر 3, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on رب ایمان سلامت رکھے اپنے بس کی بات نہیں
اس جدائی میں تم اندر سے بکھر جاؤ گے

اس جدائی میں تم اندر سے بکھر جاؤ گے

کسی معذور کو دیکھو گے تو یاد آؤں گا

نومبر 2, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on اس جدائی میں تم اندر سے بکھر جاؤ گے
اس قدر مسلسل تھیں شدتیں جدائی کی

اس قدر مسلسل تھیں شدتیں جدائی کی

آج پہلی بار اس سے میں نے بے وفائی کی

نومبر 2, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on اس قدر مسلسل تھیں شدتیں جدائی کی
اپنی دشمن بھی ہوں خود اپنی سہیلی میں ہوں

اپنی دشمن بھی ہوں خود اپنی سہیلی میں ہوں

ایسے انداز کی بس ایک اکیلی میں ہوں

نومبر 2, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on اپنی دشمن بھی ہوں خود اپنی سہیلی میں ہوں

پوسٹوں کی نیویگیشن

پرانی پوسٹیں
تازہ ترین پوسٹیں

زمرے

  • آزاد غزل
  • آزاد غزل: مشہور اور بہترین آزاد غزل کا ذخیرہ
  • آج کا دن
  • آج کا دن: مشہور اور بہترین آج کا دن کا ذخیرہ
  • آزاد نظم
  • اشعار
  • افسانہ
  • پابند نظم
  • تبصرے
  • تصویری شاعری
  • حمدِ باری تعالیٰ
  • حمدِ باری تعالیٰ: مشہور اور بہترین حمدِ باری تعالیٰ کا ذخیرہ
  • حمدونعت
  • حمدیہ ہائیکو
  • خطوط
  • رباعی
  • سلام
  • سوانح حیات
  • سوانح حیات: مشہور اور بہترین سوانح حیات کا ذخیرہ
  • شاعری
  • شعر
  • شعر
  • غزل
  • غزل
  • فارسی کلام کا اردو ترجمہ
  • قصیدہ
  • قطعہ
  • قطعہ: مشہور اور بہترین قطعہ کا ذخیرہ
  • گلزار ِ معرفت
  • گلزار ِ معرفت: مشہور اور بہترین گلزار ِ معرفت کا ذخیرہ
  • لفظ “لہجہ” پہ اشعار: مشہور اور بہترین لفظ “لہجہ” پہ اشعار کا ذخیرہ
  • مائیکرو فکشن
  • مرثیہ
  • مزاحیہ شاعری
  • مضامین
  • مکالمہ
  • مکمل کتابیں
  • مناجات
  • مناجات: مشہور اور بہترین مناجات کا ذخیرہ
  • منظوم ترجمتہ القرآن
  • منقبت
  • منقبت: مشہور اور بہترین منقبت کا ذخیرہ
  • نثر
  • نثر: مشہور اور بہترین نثر کا ذخیرہ
  • نظم
  • نظم
  • نعت رسول مقبول
  • نعت رسول مقبول ﷺ
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ قطعات
  • نعتیہ ہائیکو
  • نعتیہ ہائیکو: مشہور اور بہترین نعتیہ ہائیکو کا ذخیرہ
  • نوحہ

ٹیگز

احرامِ ثنا ( نعتیہ دیوان) اسم معطر آسمان بخشش جادۂ نور حدائق بخشش حروفِ نُور خاکدان خزینۂ حمد و نعت دل ذوقِ نعت رختِ بخشش ردیفِ نعت زرنابِ مدحت سجودِ قلم شرف صحیفہ نعت صراطِ حَسّان صلو علی الحبیب عشق بخیر غزلیاتِ نظر قبلۂ مقال لمعاتِ نظر لہجہ م (میم ) مدحِ شاہِ زمن مشکِ مدحت مصحفِ ثنا مطلع نور موسم مَطافِ حرف مژدۂ رحمت مہرِ حرا میں نے آواز کو آتے دیکھا نعت دے دِیوے نُور لمحات چلو اداسی کے پار جائیں چپکے سے اُتر مجھ میں کاسہ کعبہ و طیبہ کی حاضری کلیات صبیح رحمانی گلزارِ خیال گلستانِ نعت گلہائے حمد و نعت گُلِ سر سَبَد
Theme of Theme404