Skip to content

سرورق – ارد

معلیٰ

  • سرورق
  • حمدونعت
  • نثر
  • متفرقات
  • شاعری
  • آج کا دن
  • ہمارے بارے میں
  • مقاصد

Category: شعر

وصل میں رنگ اڑ گیا میرا

وصل میں رنگ اڑ گیا میرا

کیا جدائی کو منہ دکھاؤں گا

نومبر 2, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on وصل میں رنگ اڑ گیا میرا
کس کس کو بتائیں گے جدائی کا سبب ہم

کس کس کو بتائیں گے جدائی کا سبب ہم

تو مجھ سے خفا ہے تو زمانے کے لیے آ

نومبر 2, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on کس کس کو بتائیں گے جدائی کا سبب ہم
کسی کی تابش رخسار کا کہو قصہ

کسی کی تابش رخسار کا کہو قصہ

کسی کی تابش‌ رخســار کا کہــو قصہ کسی کے گیسوئے عنبر فشاں کی بات کرو

نومبر 2, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on کسی کی تابش رخسار کا کہو قصہ
کٹ ہی گئی جدائی بھی کب یہ ہوا کہ مر گئے

کٹ ہی گئی جدائی بھی کب یہ ہوا کہ مر گئے

کٹ ہی گئی جدائی بھی کب یہ ہوا کہ مرگئے ترے بھی دن گزرگئے مرےبھی دن گزر گئے

نومبر 2, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on کٹ ہی گئی جدائی بھی کب یہ ہوا کہ مر گئے
کیا اس کو میں لکھ کر بھیجوں آؤ باتیں کرتے ہیں

کیا اس کو میں لکھ کر بھیجوں آؤ باتیں کرتے ہیں

کیا اس کو معلوم نہیں ہے موسم کتنا آسم ہے

نومبر 2, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on کیا اس کو میں لکھ کر بھیجوں آؤ باتیں کرتے ہیں
یوں خزاں رت میں نہ جھڑتی ، ابھی زندہ ہوتی

یوں خزاں رت میں نہ جھڑتی ، ابھی زندہ ہوتی

میں جو اک پیڑ ہوں ، اے کاش پرندہ ہوتی

نومبر 2, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on یوں خزاں رت میں نہ جھڑتی ، ابھی زندہ ہوتی
یہ بھی ممکن ہے تیری جدائی میں سنور جاؤں میں

یہ بھی ممکن ہے تیری جدائی میں سنور جاؤں میں

یہ بھی ممکِن ہے تیری جدائی میں سنور جاوں میں بہت آوارہ سا ہو گیا تھا تیرے لاڈ پیار میں میں

نومبر 2, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on یہ بھی ممکن ہے تیری جدائی میں سنور جاؤں میں
یہ ہم ہی جانتے ہیں جدائی کے موڑ پر

یہ ہم ہی جانتے ہیں جدائی کے موڑ پر

یہ ہم ہی جانتے ہیں جُدائی کے موڑ پر اِس دل کا جو بھی حال تجھے دیکھ کر ہُوا

نومبر 2, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on یہ ہم ہی جانتے ہیں جدائی کے موڑ پر
اب یہ بھی نہیں ٹھیک کہ ہر درد مٹا دیں

اب یہ بھی نہیں ٹھیک کہ ہر درد مٹا دیں

کچھ درد کلیجے سے لگانے کے لیئے ہیں

نومبر 1, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on اب یہ بھی نہیں ٹھیک کہ ہر درد مٹا دیں
اسے ہرانا تو دو منٹ کا ہے کام کومل

اسے ہرانا تو دو منٹ کا ہے کام کومل

میں بس قبیلوں میں شرط لگنے کی منتظر ہوں

نومبر 1, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on اسے ہرانا تو دو منٹ کا ہے کام کومل

پوسٹوں کی نیویگیشن

پرانی پوسٹیں
تازہ ترین پوسٹیں

زمرے

  • آزاد غزل
  • آزاد غزل: مشہور اور بہترین آزاد غزل کا ذخیرہ
  • آج کا دن
  • آج کا دن: مشہور اور بہترین آج کا دن کا ذخیرہ
  • آزاد نظم
  • اشعار
  • افسانہ
  • پابند نظم
  • تبصرے
  • تصویری شاعری
  • حمدِ باری تعالیٰ
  • حمدِ باری تعالیٰ: مشہور اور بہترین حمدِ باری تعالیٰ کا ذخیرہ
  • حمدونعت
  • حمدیہ ہائیکو
  • خطوط
  • رباعی
  • سلام
  • سوانح حیات
  • سوانح حیات: مشہور اور بہترین سوانح حیات کا ذخیرہ
  • شاعری
  • شعر
  • شعر
  • غزل
  • غزل
  • فارسی کلام کا اردو ترجمہ
  • قصیدہ
  • قطعہ
  • قطعہ: مشہور اور بہترین قطعہ کا ذخیرہ
  • گلزار ِ معرفت
  • گلزار ِ معرفت: مشہور اور بہترین گلزار ِ معرفت کا ذخیرہ
  • لفظ “لہجہ” پہ اشعار: مشہور اور بہترین لفظ “لہجہ” پہ اشعار کا ذخیرہ
  • مائیکرو فکشن
  • مرثیہ
  • مزاحیہ شاعری
  • مضامین
  • مکالمہ
  • مکمل کتابیں
  • مناجات
  • مناجات: مشہور اور بہترین مناجات کا ذخیرہ
  • منظوم ترجمتہ القرآن
  • منقبت
  • منقبت: مشہور اور بہترین منقبت کا ذخیرہ
  • نثر
  • نثر: مشہور اور بہترین نثر کا ذخیرہ
  • نظم
  • نظم
  • نعت رسول مقبول
  • نعت رسول مقبول ﷺ
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ قطعات
  • نعتیہ ہائیکو
  • نعتیہ ہائیکو: مشہور اور بہترین نعتیہ ہائیکو کا ذخیرہ
  • نوحہ

ٹیگز

احرامِ ثنا ( نعتیہ دیوان) اسم معطر آسمان بخشش جادۂ نور حدائق بخشش حروفِ نُور خاکدان خزینۂ حمد و نعت دل ذوقِ نعت رختِ بخشش ردیفِ نعت زرنابِ مدحت سجودِ قلم شرف صحیفہ نعت صراطِ حَسّان صلو علی الحبیب عشق بخیر غزلیاتِ نظر قبلۂ مقال لمعاتِ نظر لہجہ م (میم ) مدحِ شاہِ زمن مشکِ مدحت مصحفِ ثنا مطلع نور موسم مَطافِ حرف مژدۂ رحمت مہرِ حرا میں نے آواز کو آتے دیکھا نعت دے دِیوے نُور لمحات چلو اداسی کے پار جائیں چپکے سے اُتر مجھ میں کاسہ کعبہ و طیبہ کی حاضری کلیات صبیح رحمانی گلزارِ خیال گلستانِ نعت گلہائے حمد و نعت گُلِ سر سَبَد
Theme of Theme404