Skip to content

سرورق – ارد

معلیٰ

  • سرورق
  • حمدونعت
  • نثر
  • متفرقات
  • شاعری
  • آج کا دن
  • ہمارے بارے میں
  • مقاصد

Category: شعر

اور میں شیشے کی طرح ٹوٹ گئی گرتے ہی

اور میں شیشے کی طرح ٹوٹ گئی گرتے ہی

یاد کر ، میں نے کہا تھا مجھے اونچا رکھنا

نومبر 1, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on اور میں شیشے کی طرح ٹوٹ گئی گرتے ہی
تخت و تاج نہیں ہے میرا میں پھر بھی شہزادی ہوں

تخت و تاج نہیں ہے میرا میں پھر بھی شہزادی ہوں

ایک میں اپنے بابا کی اور اک اس کی شہزادی ہوں

نومبر 1, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on تخت و تاج نہیں ہے میرا میں پھر بھی شہزادی ہوں
خدا قبول کرے بد دعائے عشق کہ میں

خدا قبول کرے بد دعائے عشق کہ میں

اگر تمہاری نہیں تو کسی کی بھی نہ رہوں

نومبر 1, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on خدا قبول کرے بد دعائے عشق کہ میں
خدا کرے کہ مجھے وقت چھین لے اور تم

خدا کرے کہ مجھے وقت چھین لے اور تم

ترس ہی جاؤ مری شکل دیکھنے کیلئے

نومبر 1, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on خدا کرے کہ مجھے وقت چھین لے اور تم
درد اتنا کہ ہر رگ میں ہے محشر برپا

درد اتنا کہ ہر رگ میں ہے محشر برپا

اور سکوں ایسا کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے

نومبر 1, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on درد اتنا کہ ہر رگ میں ہے محشر برپا
سنو تدفین سے پہلے ذرا ماتم نہ ہو جائے

سنو تدفین سے پہلے ذرا ماتم نہ ہو جائے

بدن کے سرد خانے میں ہماری لاش رکھی ہے

نومبر 1, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on سنو تدفین سے پہلے ذرا ماتم نہ ہو جائے
شکریہ پھر بھی اے مرے خالق

شکریہ پھر بھی اے مرے خالق

اتنی ناکام زندگی کے لئے

نومبر 1, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on شکریہ پھر بھی اے مرے خالق
شکستہ ہوں تو ہونے دو مری امید ٹوٹی ہے

شکستہ ہوں تو ہونے دو مری امید ٹوٹی ہے

مجھے کچھ دن تو رونے دو مری امید ٹوٹی ہے

نومبر 1, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on شکستہ ہوں تو ہونے دو مری امید ٹوٹی ہے
عشق میں عمر کی تخصیص کہاں ہے کومل

عشق میں عمر کی تخصیص کہاں ہے کومل

دل ہے سینے میں تو آخر کو دھڑک سکتا ہے

نومبر 1, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on عشق میں عمر کی تخصیص کہاں ہے کومل
فقط تہجی کے عام حرفوں پہ مشتمل تھا

فقط تہجی کے عام حرفوں پہ مشتمل تھا

تمہارے لکھنے سے معتبر نام ہوگیا ہے

نومبر 1, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on فقط تہجی کے عام حرفوں پہ مشتمل تھا

پوسٹوں کی نیویگیشن

پرانی پوسٹیں
تازہ ترین پوسٹیں

زمرے

  • آزاد غزل
  • آزاد غزل: مشہور اور بہترین آزاد غزل کا ذخیرہ
  • آج کا دن
  • آج کا دن: مشہور اور بہترین آج کا دن کا ذخیرہ
  • آزاد نظم
  • اشعار
  • افسانہ
  • پابند نظم
  • تبصرے
  • تصویری شاعری
  • حمدِ باری تعالیٰ
  • حمدِ باری تعالیٰ: مشہور اور بہترین حمدِ باری تعالیٰ کا ذخیرہ
  • حمدونعت
  • حمدیہ ہائیکو
  • خطوط
  • رباعی
  • سلام
  • سوانح حیات
  • سوانح حیات: مشہور اور بہترین سوانح حیات کا ذخیرہ
  • شاعری
  • شعر
  • شعر
  • غزل
  • غزل
  • فارسی کلام کا اردو ترجمہ
  • قصیدہ
  • قطعہ
  • قطعہ: مشہور اور بہترین قطعہ کا ذخیرہ
  • گلزار ِ معرفت
  • گلزار ِ معرفت: مشہور اور بہترین گلزار ِ معرفت کا ذخیرہ
  • لفظ “لہجہ” پہ اشعار: مشہور اور بہترین لفظ “لہجہ” پہ اشعار کا ذخیرہ
  • مائیکرو فکشن
  • مرثیہ
  • مزاحیہ شاعری
  • مضامین
  • مکالمہ
  • مکمل کتابیں
  • مناجات
  • مناجات: مشہور اور بہترین مناجات کا ذخیرہ
  • منظوم ترجمتہ القرآن
  • منقبت
  • منقبت: مشہور اور بہترین منقبت کا ذخیرہ
  • نثر
  • نثر: مشہور اور بہترین نثر کا ذخیرہ
  • نظم
  • نظم
  • نعت رسول مقبول
  • نعت رسول مقبول ﷺ
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ قطعات
  • نعتیہ ہائیکو
  • نعتیہ ہائیکو: مشہور اور بہترین نعتیہ ہائیکو کا ذخیرہ
  • نوحہ

ٹیگز

احرامِ ثنا ( نعتیہ دیوان) اسم معطر آسمان بخشش جادۂ نور حدائق بخشش حروفِ نُور خاکدان خزینۂ حمد و نعت دل ذوقِ نعت رختِ بخشش ردیفِ نعت زرنابِ مدحت سجودِ قلم شرف صحیفہ نعت صراطِ حَسّان صلو علی الحبیب عشق بخیر غزلیاتِ نظر قبلۂ مقال لمعاتِ نظر لہجہ م (میم ) مدحِ شاہِ زمن مشکِ مدحت مصحفِ ثنا مطلع نور موسم مَطافِ حرف مژدۂ رحمت مہرِ حرا میں نے آواز کو آتے دیکھا نعت دے دِیوے نُور لمحات چلو اداسی کے پار جائیں چپکے سے اُتر مجھ میں کاسہ کعبہ و طیبہ کی حاضری کلیات صبیح رحمانی گلزارِ خیال گلستانِ نعت گلہائے حمد و نعت گُلِ سر سَبَد
Theme of Theme404