Skip to content

سرورق – ارد

معلیٰ

  • سرورق
  • حمدونعت
  • نثر
  • متفرقات
  • شاعری
  • آج کا دن
  • ہمارے بارے میں
  • مقاصد

Category: شعر

ہم بھی کتنے عجیب ہیں محسن

ہم بھی کتنے عجیب ہیں محسن

درد کو دل میں چھپا کے رکھتے ہیں

نومبر 1, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ہم بھی کتنے عجیب ہیں محسن
یہ جو دل کا درد آنکھوں میں آ گیا ہے مری

یہ جو دل کا درد آنکھوں میں آ گیا ہے مری

یہ دل کا درد جو آنکھوں میں آ گیا ہے مری میں چاہتا تھا مرے قہقہوں میں گم ہو جائے

نومبر 1, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on یہ جو دل کا درد آنکھوں میں آ گیا ہے مری
اس زندگی میں اتنی فراغت کسے نصیب

اس زندگی میں اتنی فراغت کسے نصیب

اتنا نہ یاد آ کہ تجھے بھول جائیں ہم

اکتوبر 31, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on اس زندگی میں اتنی فراغت کسے نصیب
اس طرح سے زندگی نے دیا ہے ہمارا ساتھ

اس طرح سے زندگی نے دیا ہے ہمارا ساتھ

اس طرح زندگی نے دیا ہے ہمارا ساتھ جیسے کوئی نباہ رہا ہو رقیب سے

اکتوبر 31, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on اس طرح سے زندگی نے دیا ہے ہمارا ساتھ
اس قدر قحط ، تعلق کا پڑا ہے کہ مجھے

اس قدر قحط ، تعلق کا پڑا ہے کہ مجھے

آج تک اپنی رفاقت نہ میسر آئی

اکتوبر 31, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on اس قدر قحط ، تعلق کا پڑا ہے کہ مجھے
انداز بیاں راز کئی کھول رہا ہے

انداز بیاں راز کئی کھول رہا ہے

یہ آپ نہیں شجرہ نسب بول رہا ہے

اکتوبر 31, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on انداز بیاں راز کئی کھول رہا ہے
ایک اس پھول کے نہ ہونے سے

ایک اس پھول کے نہ ہونے سے

باغ میں کس قدر اداسی ہے

اکتوبر 31, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ایک اس پھول کے نہ ہونے سے
اے دل کسے نصیب یہ توفیق اضطراب

اے دل کسے نصیب یہ توفیق اضطراب

ملتی ہے زندگی میں یہ راحت کبھی کبھی

اکتوبر 31, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on اے دل کسے نصیب یہ توفیق اضطراب
تری رعایا بڑی دیر سے عذاب میں ہے

تری رعایا بڑی دیر سے عذاب میں ہے

تجھے خبر ہی نہیں درد مند شہزادے

اکتوبر 31, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on تری رعایا بڑی دیر سے عذاب میں ہے
تو آج سکندر ہے تو کیوں اتنا تفاخر

تو آج سکندر ہے تو کیوں اتنا تفاخر

کل تک تو ترے ہاتھ میں کشکول رہا ہے

اکتوبر 31, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on تو آج سکندر ہے تو کیوں اتنا تفاخر

پوسٹوں کی نیویگیشن

پرانی پوسٹیں
تازہ ترین پوسٹیں

زمرے

  • آزاد غزل
  • آزاد غزل: مشہور اور بہترین آزاد غزل کا ذخیرہ
  • آج کا دن
  • آج کا دن: مشہور اور بہترین آج کا دن کا ذخیرہ
  • آزاد نظم
  • اشعار
  • افسانہ
  • پابند نظم
  • تبصرے
  • تصویری شاعری
  • حمدِ باری تعالیٰ
  • حمدِ باری تعالیٰ: مشہور اور بہترین حمدِ باری تعالیٰ کا ذخیرہ
  • حمدونعت
  • حمدیہ ہائیکو
  • خطوط
  • رباعی
  • سلام
  • سوانح حیات
  • سوانح حیات: مشہور اور بہترین سوانح حیات کا ذخیرہ
  • شاعری
  • شعر
  • شعر
  • غزل
  • غزل
  • فارسی کلام کا اردو ترجمہ
  • قصیدہ
  • قطعہ
  • قطعہ: مشہور اور بہترین قطعہ کا ذخیرہ
  • گلزار ِ معرفت
  • گلزار ِ معرفت: مشہور اور بہترین گلزار ِ معرفت کا ذخیرہ
  • لفظ “لہجہ” پہ اشعار: مشہور اور بہترین لفظ “لہجہ” پہ اشعار کا ذخیرہ
  • مائیکرو فکشن
  • مرثیہ
  • مزاحیہ شاعری
  • مضامین
  • مکالمہ
  • مکمل کتابیں
  • مناجات
  • مناجات: مشہور اور بہترین مناجات کا ذخیرہ
  • منظوم ترجمتہ القرآن
  • منقبت
  • منقبت: مشہور اور بہترین منقبت کا ذخیرہ
  • نثر
  • نثر: مشہور اور بہترین نثر کا ذخیرہ
  • نظم
  • نظم
  • نعت رسول مقبول
  • نعت رسول مقبول ﷺ
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ قطعات
  • نعتیہ ہائیکو
  • نعتیہ ہائیکو: مشہور اور بہترین نعتیہ ہائیکو کا ذخیرہ
  • نوحہ

ٹیگز

احرامِ ثنا ( نعتیہ دیوان) اسم معطر آسمان بخشش جادۂ نور حدائق بخشش حروفِ نُور خاکدان خزینۂ حمد و نعت دل ذوقِ نعت رختِ بخشش ردیفِ نعت زرنابِ مدحت سجودِ قلم شرف صحیفہ نعت صراطِ حَسّان صلو علی الحبیب عشق بخیر غزلیاتِ نظر قبلۂ مقال لمعاتِ نظر لہجہ م (میم ) مدحِ شاہِ زمن مشکِ مدحت مصحفِ ثنا مطلع نور موسم مَطافِ حرف مژدۂ رحمت مہرِ حرا میں نے آواز کو آتے دیکھا نعت دے دِیوے نُور لمحات چلو اداسی کے پار جائیں چپکے سے اُتر مجھ میں کاسہ کعبہ و طیبہ کی حاضری کلیات صبیح رحمانی گلزارِ خیال گلستانِ نعت گلہائے حمد و نعت گُلِ سر سَبَد
Theme of Theme404