Skip to content

سرورق – ارد

معلیٰ

  • سرورق
  • حمدونعت
  • نثر
  • متفرقات
  • شاعری
  • آج کا دن
  • ہمارے بارے میں
  • مقاصد

Category: شعر

ہجر جاناں میں جی سے جانا ہے

ہجر جاناں میں جی سے جانا ہے

بس یہی موت کا بہانہ ہے

اکتوبر 6, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ہجر جاناں میں جی سے جانا ہے
ہرجائیوں کے عشق نے کیا کیا کیا ذلیل

ہرجائیوں کے عشق نے کیا کیا کیا ذلیل

رسوا رہے خراب رہے در بدر رہے

اکتوبر 6, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ہرجائیوں کے عشق نے کیا کیا کیا ذلیل
ہو غریبوں کا چاک خاک رفو

ہو غریبوں کا چاک خاک رفو

تار ہاتھ آئے جب نہ دامن سے

اکتوبر 6, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ہو غریبوں کا چاک خاک رفو
ہوا یقیں کہ زمیں پر ہے آج چاند گہن

ہوا یقیں کہ زمیں پر ہے آج چاند گہن

وہ ماہ چہرے پہ جب ڈال کر نقاب آیا

اکتوبر 6, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ہوا یقیں کہ زمیں پر ہے آج چاند گہن
یہ رقیبوں کی ہے سخن سازی

یہ رقیبوں کی ہے سخن سازی

بے وفا آپ ہوں خدا نہ کرے

اکتوبر 6, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on یہ رقیبوں کی ہے سخن سازی
روز اک چاند مرا قتل ہوا جاتا ہے

روز اک چاند مرا قتل ہوا جاتا ہے

اب کسی شب کی حمایت نہیں کی جائے گی

اکتوبر 4, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on روز اک چاند مرا قتل ہوا جاتا ہے
گماں یہی ہے کہ ہم لوگ زندہ رہ جائیں

گماں یہی ہے کہ ہم لوگ زندہ رہ جائیں

ہمارے حصے کی قبروں کو بھر دیا گیا ہے

اکتوبر 4, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on گماں یہی ہے کہ ہم لوگ زندہ رہ جائیں
ہمارے دل کی بربادی کا افسانہ ہے بس اتنا

ہمارے دل کی بربادی کا افسانہ ہے بس اتنا

بہت مصروف لوگوں سے محبت ہو گئی ہم کو

اکتوبر 4, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ہمارے دل کی بربادی کا افسانہ ہے بس اتنا
دل بھی اتنا ہی بڑا ہوتا ہے

دل بھی اتنا ہی بڑا ہوتا ہے

جس قدر خواب بڑے ہوتے ہیں

اکتوبر 4, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on دل بھی اتنا ہی بڑا ہوتا ہے
بس ایک روز مجھے لوٹنا تھا گھر جلدی

بس ایک روز مجھے لوٹنا تھا گھر جلدی

بس ایک شام منانی تھی آفتاب کے ساتھ

اکتوبر 3, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on بس ایک روز مجھے لوٹنا تھا گھر جلدی

پوسٹوں کی نیویگیشن

پرانی پوسٹیں
تازہ ترین پوسٹیں

زمرے

  • آزاد غزل
  • آزاد غزل: مشہور اور بہترین آزاد غزل کا ذخیرہ
  • آج کا دن
  • آج کا دن: مشہور اور بہترین آج کا دن کا ذخیرہ
  • آزاد نظم
  • اشعار
  • افسانہ
  • پابند نظم
  • تبصرے
  • تصویری شاعری
  • حمدِ باری تعالیٰ
  • حمدِ باری تعالیٰ: مشہور اور بہترین حمدِ باری تعالیٰ کا ذخیرہ
  • حمدونعت
  • حمدیہ ہائیکو
  • خطوط
  • رباعی
  • سلام
  • سوانح حیات
  • سوانح حیات: مشہور اور بہترین سوانح حیات کا ذخیرہ
  • شاعری
  • شعر
  • شعر
  • غزل
  • غزل
  • فارسی کلام کا اردو ترجمہ
  • قصیدہ
  • قطعہ
  • قطعہ: مشہور اور بہترین قطعہ کا ذخیرہ
  • گلزار ِ معرفت
  • گلزار ِ معرفت: مشہور اور بہترین گلزار ِ معرفت کا ذخیرہ
  • لفظ “لہجہ” پہ اشعار: مشہور اور بہترین لفظ “لہجہ” پہ اشعار کا ذخیرہ
  • مائیکرو فکشن
  • مرثیہ
  • مزاحیہ شاعری
  • مضامین
  • مکالمہ
  • مکمل کتابیں
  • مناجات
  • مناجات: مشہور اور بہترین مناجات کا ذخیرہ
  • منظوم ترجمتہ القرآن
  • منقبت
  • منقبت: مشہور اور بہترین منقبت کا ذخیرہ
  • نثر
  • نثر: مشہور اور بہترین نثر کا ذخیرہ
  • نظم
  • نظم
  • نعت رسول مقبول
  • نعت رسول مقبول ﷺ
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ قطعات
  • نعتیہ ہائیکو
  • نعتیہ ہائیکو: مشہور اور بہترین نعتیہ ہائیکو کا ذخیرہ
  • نوحہ

ٹیگز

احرامِ ثنا ( نعتیہ دیوان) اسم معطر آسمان بخشش جادۂ نور حدائق بخشش حروفِ نُور خاکدان خزینۂ حمد و نعت دل ذوقِ نعت رختِ بخشش ردیفِ نعت زرنابِ مدحت سجودِ قلم شرف صحیفہ نعت صراطِ حَسّان صلو علی الحبیب عشق بخیر غزلیاتِ نظر قبلۂ مقال لمعاتِ نظر لہجہ م (میم ) مدحِ شاہِ زمن مشکِ مدحت مصحفِ ثنا مطلع نور موسم مَطافِ حرف مژدۂ رحمت مہرِ حرا میں نے آواز کو آتے دیکھا نعت دے دِیوے نُور لمحات چلو اداسی کے پار جائیں چپکے سے اُتر مجھ میں کاسہ کعبہ و طیبہ کی حاضری کلیات صبیح رحمانی گلزارِ خیال گلستانِ نعت گلہائے حمد و نعت گُلِ سر سَبَد
Theme of Theme404