Skip to content

سرورق – ارد

معلیٰ

  • سرورق
  • حمدونعت
  • نثر
  • متفرقات
  • شاعری
  • آج کا دن
  • ہمارے بارے میں
  • مقاصد

Category: شعر

تیرے دکھ درد بھلانے کو محبت کر لی

تیرے دکھ درد بھلانے کو محبت کر لی

زہر ہی زہر کا تریاق ہوا کرتا ہے

اکتوبر 3, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on تیرے دکھ درد بھلانے کو محبت کر لی
نیکیاں ! اپنی اپنی لے آؤ

نیکیاں ! اپنی اپنی لے آؤ

میں نے دریا سے بات کر لی ہے

اکتوبر 3, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on نیکیاں ! اپنی اپنی لے آؤ
وقت کے اس نگار خانے میں

وقت کے اس نگار خانے میں

سب تماشہ ہیں ، سب تماشائی

اکتوبر 3, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on وقت کے اس نگار خانے میں
یہ تجربہ بھی سخن کے شمار میں آئے

یہ تجربہ بھی سخن کے شمار میں آئے

تمھارے ہونٹ بنائے ہیں جب غزل نہ ہوئی

اکتوبر 3, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on یہ تجربہ بھی سخن کے شمار میں آئے
یہ زرد شال میں لپٹی ہوئی حسیں لڑکی

یہ زرد شال میں لپٹی ہوئی حسیں لڑکی

ہمارے گاوں کا موسم اداس کر دے گی

اکتوبر 3, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on یہ زرد شال میں لپٹی ہوئی حسیں لڑکی
آئینہ ٹوٹ جائے گا اور پھر

آئینہ ٹوٹ جائے گا اور پھر

عکس چبھتا رہے گا آنکھوں میں

اکتوبر 2, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on آئینہ ٹوٹ جائے گا اور پھر
تمھارے گاؤں کی پچھلی طرف پہاڑی ہے؟

تمھارے گاؤں کی پچھلی طرف پہاڑی ہے؟

وہیں پہ دیکھا تھا اک روز خواب میں تم کو

اکتوبر 2, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on تمھارے گاؤں کی پچھلی طرف پہاڑی ہے؟
جتنا چھڑکا ہے تو نے زخموں پر

جتنا چھڑکا ہے تو نے زخموں پر

اتنا کھایا نہیں نمک تیرا

اکتوبر 2, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on جتنا چھڑکا ہے تو نے زخموں پر
ذرا سی دیر میں آنے کا کہہ گیا تھا کوئی

ذرا سی دیر میں آنے کا کہہ گیا تھا کوئی

ذرا سی دیر بڑی دیر سے نہیں آئی

اکتوبر 2, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ذرا سی دیر میں آنے کا کہہ گیا تھا کوئی
میں دن ہوں ، ڈھونڈتا رہتا ہوں شام تک اس کو

میں دن ہوں ، ڈھونڈتا رہتا ہوں شام تک اس کو

وہ رات ہے ، مجھے خوابوں میں آ کے ملتی ہے

اکتوبر 2, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on میں دن ہوں ، ڈھونڈتا رہتا ہوں شام تک اس کو

پوسٹوں کی نیویگیشن

پرانی پوسٹیں
تازہ ترین پوسٹیں

زمرے

  • آزاد غزل
  • آزاد غزل: مشہور اور بہترین آزاد غزل کا ذخیرہ
  • آج کا دن
  • آج کا دن: مشہور اور بہترین آج کا دن کا ذخیرہ
  • آزاد نظم
  • اشعار
  • افسانہ
  • پابند نظم
  • تبصرے
  • تصویری شاعری
  • حمدِ باری تعالیٰ
  • حمدِ باری تعالیٰ: مشہور اور بہترین حمدِ باری تعالیٰ کا ذخیرہ
  • حمدونعت
  • حمدیہ ہائیکو
  • خطوط
  • رباعی
  • سلام
  • سوانح حیات
  • سوانح حیات: مشہور اور بہترین سوانح حیات کا ذخیرہ
  • شاعری
  • شعر
  • شعر
  • غزل
  • غزل
  • فارسی کلام کا اردو ترجمہ
  • قصیدہ
  • قطعہ
  • قطعہ: مشہور اور بہترین قطعہ کا ذخیرہ
  • گلزار ِ معرفت
  • گلزار ِ معرفت: مشہور اور بہترین گلزار ِ معرفت کا ذخیرہ
  • لفظ “لہجہ” پہ اشعار: مشہور اور بہترین لفظ “لہجہ” پہ اشعار کا ذخیرہ
  • مائیکرو فکشن
  • مرثیہ
  • مزاحیہ شاعری
  • مضامین
  • مکالمہ
  • مکمل کتابیں
  • مناجات
  • مناجات: مشہور اور بہترین مناجات کا ذخیرہ
  • منظوم ترجمتہ القرآن
  • منقبت
  • منقبت: مشہور اور بہترین منقبت کا ذخیرہ
  • نثر
  • نثر: مشہور اور بہترین نثر کا ذخیرہ
  • نظم
  • نظم
  • نعت رسول مقبول
  • نعت رسول مقبول ﷺ
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ قطعات
  • نعتیہ ہائیکو
  • نعتیہ ہائیکو: مشہور اور بہترین نعتیہ ہائیکو کا ذخیرہ
  • نوحہ

ٹیگز

احرامِ ثنا ( نعتیہ دیوان) اسم معطر آسمان بخشش جادۂ نور حدائق بخشش حروفِ نُور خاکدان خزینۂ حمد و نعت دل ذوقِ نعت رختِ بخشش ردیفِ نعت زرنابِ مدحت سجودِ قلم شرف صحیفہ نعت صراطِ حَسّان صلو علی الحبیب عشق بخیر غزلیاتِ نظر قبلۂ مقال لمعاتِ نظر لہجہ م (میم ) مدحِ شاہِ زمن مشکِ مدحت مصحفِ ثنا مطلع نور موسم مَطافِ حرف مژدۂ رحمت مہرِ حرا میں نے آواز کو آتے دیکھا نعت دے دِیوے نُور لمحات چلو اداسی کے پار جائیں چپکے سے اُتر مجھ میں کاسہ کعبہ و طیبہ کی حاضری کلیات صبیح رحمانی گلزارِ خیال گلستانِ نعت گلہائے حمد و نعت گُلِ سر سَبَد
Theme of Theme404