Skip to content

سرورق – ارد

معلیٰ

  • سرورق
  • حمدونعت
  • نثر
  • متفرقات
  • شاعری
  • آج کا دن
  • ہمارے بارے میں
  • مقاصد

Category: شعر

کون زندہ ہے کون مر گیا ہے

کون زندہ ہے کون مر گیا ہے

سانس لینے سے طے نہیں ہوگا

اکتوبر 1, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on کون زندہ ہے کون مر گیا ہے
کٹ گئی عمر تو سمجھ آیا

کٹ گئی عمر تو سمجھ آیا

عشق حاصل ہے ، آپ لاحاصل

اکتوبر 1, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on کٹ گئی عمر تو سمجھ آیا
کچھ اس لیے بھی دبے پاؤں چل رہا ہوں میں

کچھ اس لیے بھی دبے پاؤں چل رہا ہوں میں

تعلقات کی سڑکیں نئی نئی ہیں ابھی

اکتوبر 1, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on کچھ اس لیے بھی دبے پاؤں چل رہا ہوں میں
یہ اور بات غلامی قبول کی تیری

یہ اور بات غلامی قبول کی تیری

ہمارے سامنے رکھی تھی حکمرانی بھی

اکتوبر 1, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on یہ اور بات غلامی قبول کی تیری
جلالؔ عہد جوانی ہے دو گے دل سو بار

جلالؔ عہد جوانی ہے دو گے دل سو بار

ابھی کی توبہ نہیں اعتبار کے قابل

ستمبر 28, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on جلالؔ عہد جوانی ہے دو گے دل سو بار
عشق کی چوٹ کا کچھ دل پہ اثر ہو تو سہی

عشق کی چوٹ کا کچھ دل پہ اثر ہو تو سہی

درد کم ہو یا زیادہ ہو مگر ہو تو سہی

ستمبر 28, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on عشق کی چوٹ کا کچھ دل پہ اثر ہو تو سہی
نہ ہو برہم جو بوسہ بے اجازت لے لیا میں نے

نہ ہو برہم جو بوسہ بے اجازت لے لیا میں نے

چلو جانے دو بیتابی میں ایسا ہو ہی جاتا ہے

ستمبر 28, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on نہ ہو برہم جو بوسہ بے اجازت لے لیا میں نے
پہنچے نہ وہاں تک یہ دعا مانگ رہا ہوں

پہنچے نہ وہاں تک یہ دعا مانگ رہا ہوں

قاصد کو ادھر بھیج کے دھیان آئے ہے کیا کیا

ستمبر 26, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on پہنچے نہ وہاں تک یہ دعا مانگ رہا ہوں
مشت برابر جیون اندر،جنم جنم کے روگ

مشت برابر جیون اندر،جنم جنم کے روگ

مشت برابر جیون اندر، جنم جنم کے روگ جانے کیسے جیتے ہوں گے، سُکھ کے اندر لوگ

اگست 29, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on مشت برابر جیون اندر،جنم جنم کے روگ
میں نے کل طیش میں پتھر تو بہت مارے مگر

میں نے کل طیش میں پتھر تو بہت مارے مگر

آسمانوں سے فقط ایک ستارہ ٹُوٹا

اگست 23, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on میں نے کل طیش میں پتھر تو بہت مارے مگر

پوسٹوں کی نیویگیشن

پرانی پوسٹیں
تازہ ترین پوسٹیں

زمرے

  • آزاد غزل
  • آزاد غزل: مشہور اور بہترین آزاد غزل کا ذخیرہ
  • آج کا دن
  • آج کا دن: مشہور اور بہترین آج کا دن کا ذخیرہ
  • آزاد نظم
  • اشعار
  • افسانہ
  • پابند نظم
  • تبصرے
  • تصویری شاعری
  • حمدِ باری تعالیٰ
  • حمدِ باری تعالیٰ: مشہور اور بہترین حمدِ باری تعالیٰ کا ذخیرہ
  • حمدونعت
  • حمدیہ ہائیکو
  • خطوط
  • رباعی
  • سلام
  • سوانح حیات
  • سوانح حیات: مشہور اور بہترین سوانح حیات کا ذخیرہ
  • شاعری
  • شعر
  • شعر
  • غزل
  • غزل
  • فارسی کلام کا اردو ترجمہ
  • قصیدہ
  • قطعہ
  • قطعہ: مشہور اور بہترین قطعہ کا ذخیرہ
  • گلزار ِ معرفت
  • گلزار ِ معرفت: مشہور اور بہترین گلزار ِ معرفت کا ذخیرہ
  • لفظ “لہجہ” پہ اشعار: مشہور اور بہترین لفظ “لہجہ” پہ اشعار کا ذخیرہ
  • مائیکرو فکشن
  • مرثیہ
  • مزاحیہ شاعری
  • مضامین
  • مکالمہ
  • مکمل کتابیں
  • مناجات
  • مناجات: مشہور اور بہترین مناجات کا ذخیرہ
  • منظوم ترجمتہ القرآن
  • منقبت
  • منقبت: مشہور اور بہترین منقبت کا ذخیرہ
  • نثر
  • نثر: مشہور اور بہترین نثر کا ذخیرہ
  • نظم
  • نظم
  • نعت رسول مقبول
  • نعت رسول مقبول ﷺ
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ قطعات
  • نعتیہ ہائیکو
  • نعتیہ ہائیکو: مشہور اور بہترین نعتیہ ہائیکو کا ذخیرہ
  • نوحہ

ٹیگز

احرامِ ثنا ( نعتیہ دیوان) اسم معطر آسمان بخشش جادۂ نور حدائق بخشش حروفِ نُور خاکدان خزینۂ حمد و نعت دل ذوقِ نعت رختِ بخشش ردیفِ نعت زرنابِ مدحت سجودِ قلم شرف صحیفہ نعت صراطِ حَسّان صلو علی الحبیب عشق بخیر غزلیاتِ نظر قبلۂ مقال لمعاتِ نظر لہجہ م (میم ) مدحِ شاہِ زمن مشکِ مدحت مصحفِ ثنا مطلع نور موسم مَطافِ حرف مژدۂ رحمت مہرِ حرا میں نے آواز کو آتے دیکھا نعت دے دِیوے نُور لمحات چلو اداسی کے پار جائیں چپکے سے اُتر مجھ میں کاسہ کعبہ و طیبہ کی حاضری کلیات صبیح رحمانی گلزارِ خیال گلستانِ نعت گلہائے حمد و نعت گُلِ سر سَبَد
Theme of Theme404