Skip to content

سرورق – ارد

معلیٰ

  • سرورق
  • حمدونعت
  • نثر
  • متفرقات
  • شاعری
  • آج کا دن
  • ہمارے بارے میں
  • مقاصد

Category: شعر

محبت کی حقیقت اے حفیظؔ اس کے سوا کیا ہے

محبت کی حقیقت اے حفیظؔ اس کے سوا کیا ہے

بہت مشکل تھا جینا اس کو آساں کر رہا ہوں میں

جنوری 25, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on محبت کی حقیقت اے حفیظؔ اس کے سوا کیا ہے
مٹی ہے یہ تو ، مٹی میں ملنا ہے ایک دن

مٹی ہے یہ تو ، مٹی میں ملنا ہے ایک دن

کتنا ہی اپنے جسم کو تو خوش لباس رکھ

جنوری 25, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on مٹی ہے یہ تو ، مٹی میں ملنا ہے ایک دن
محبت کو دعائیں دے رہا ہوں

محبت کو دعائیں دے رہا ہوں

کہاں میں اور کہاں یہ دولتِ غم

جنوری 25, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on محبت کو دعائیں دے رہا ہوں
مہربانیاں اپنی تم نے تو گِنا ڈالیں

مہربانیاں اپنی تم نے تو گِنا ڈالیں

آؤ ہم بھی زخموں کا سلسلہ دکھاتے ہیں

جنوری 24, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on مہربانیاں اپنی تم نے تو گِنا ڈالیں
وہ کہتے ہیں سچائی کو جُھٹلائیے منظرؔ

وہ کہتے ہیں سچائی کو جُھٹلائیے منظرؔ

کیسے کہوں سورج کو نکلتے نہیں دیکھا

جنوری 24, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on وہ کہتے ہیں سچائی کو جُھٹلائیے منظرؔ
کوئی بھی ہمیشہ تو جنگ لڑ نہیں سکتا

کوئی بھی ہمیشہ تو جنگ لڑ نہیں سکتا

تم بھی ٹوٹ جاؤ گے تجربہ ہمارا ہے

جنوری 24, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on کوئی بھی ہمیشہ تو جنگ لڑ نہیں سکتا
تمہارا حسن کسی آدمی کا حسن نہیں

تمہارا حسن کسی آدمی کا حسن نہیں

کسی بزرگ کی سچی دعا سا لگتا ہے

جنوری 24, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on تمہارا حسن کسی آدمی کا حسن نہیں
ہمارے عہد کے بچے تو گُم ہیں فکرِ روزی میں

ہمارے عہد کے بچے تو گُم ہیں فکرِ روزی میں

وہ کیا کھیلیں کھلونوں سے جنہیں بچپن نہیں ملتا

جنوری 24, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ہمارے عہد کے بچے تو گُم ہیں فکرِ روزی میں
اور بھی آسمان باقی ہیں

اور بھی آسمان باقی ہیں

دیکھیے تو حصار سے باہر

جنوری 24, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on اور بھی آسمان باقی ہیں
برسوں کی آرزوئیں ، برسوں کی محنتیں تھیں

برسوں کی آرزوئیں ، برسوں کی محنتیں تھیں

اور لوگ کہہ رہے ہیں اک جھونپڑا جلا ہے

جنوری 24, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on برسوں کی آرزوئیں ، برسوں کی محنتیں تھیں

پوسٹوں کی نیویگیشن

پرانی پوسٹیں
تازہ ترین پوسٹیں

زمرے

  • آزاد غزل
  • آزاد غزل: مشہور اور بہترین آزاد غزل کا ذخیرہ
  • آج کا دن
  • آج کا دن: مشہور اور بہترین آج کا دن کا ذخیرہ
  • آزاد نظم
  • اشعار
  • افسانہ
  • پابند نظم
  • تبصرے
  • تصویری شاعری
  • حمدِ باری تعالیٰ
  • حمدِ باری تعالیٰ: مشہور اور بہترین حمدِ باری تعالیٰ کا ذخیرہ
  • حمدونعت
  • حمدیہ ہائیکو
  • خطوط
  • رباعی
  • سلام
  • سوانح حیات
  • سوانح حیات: مشہور اور بہترین سوانح حیات کا ذخیرہ
  • شاعری
  • شعر
  • شعر
  • غزل
  • غزل
  • فارسی کلام کا اردو ترجمہ
  • قصیدہ
  • قطعہ
  • قطعہ: مشہور اور بہترین قطعہ کا ذخیرہ
  • گلزار ِ معرفت
  • گلزار ِ معرفت: مشہور اور بہترین گلزار ِ معرفت کا ذخیرہ
  • لفظ “لہجہ” پہ اشعار: مشہور اور بہترین لفظ “لہجہ” پہ اشعار کا ذخیرہ
  • مائیکرو فکشن
  • مرثیہ
  • مزاحیہ شاعری
  • مضامین
  • مکالمہ
  • مکمل کتابیں
  • مناجات
  • مناجات: مشہور اور بہترین مناجات کا ذخیرہ
  • منظوم ترجمتہ القرآن
  • منقبت
  • منقبت: مشہور اور بہترین منقبت کا ذخیرہ
  • نثر
  • نثر: مشہور اور بہترین نثر کا ذخیرہ
  • نظم
  • نظم
  • نعت رسول مقبول
  • نعت رسول مقبول ﷺ
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ قطعات
  • نعتیہ ہائیکو
  • نعتیہ ہائیکو: مشہور اور بہترین نعتیہ ہائیکو کا ذخیرہ
  • نوحہ

ٹیگز

احرامِ ثنا ( نعتیہ دیوان) اسم معطر آسمان بخشش جادۂ نور حدائق بخشش حروفِ نُور خاکدان خزینۂ حمد و نعت دل ذوقِ نعت رختِ بخشش ردیفِ نعت زرنابِ مدحت سجودِ قلم شرف صحیفہ نعت صراطِ حَسّان صلو علی الحبیب عشق بخیر غزلیاتِ نظر قبلۂ مقال لمعاتِ نظر لہجہ م (میم ) مدحِ شاہِ زمن مشکِ مدحت مصحفِ ثنا مطلع نور موسم مَطافِ حرف مژدۂ رحمت مہرِ حرا میں نے آواز کو آتے دیکھا نعت دے دِیوے نُور لمحات چلو اداسی کے پار جائیں چپکے سے اُتر مجھ میں کاسہ کعبہ و طیبہ کی حاضری کلیات صبیح رحمانی گلزارِ خیال گلستانِ نعت گلہائے حمد و نعت گُلِ سر سَبَد
Theme of Theme404