Skip to content

سرورق – ارد

معلیٰ

  • سرورق
  • حمدونعت
  • نثر
  • متفرقات
  • شاعری
  • آج کا دن
  • ہمارے بارے میں
  • مقاصد

Category: شعر

گو تُم نہیں ہو پہلوئے عاشق میں آج کل

گو تُم نہیں ہو پہلوئے عاشق میں آج کل

لیکن تمہاری یاد ہے دل میں بسی ہوئی

جنوری 14, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on گو تُم نہیں ہو پہلوئے عاشق میں آج کل
دوزخ مجھے منظور گناہوں کی سزا میں

دوزخ مجھے منظور گناہوں کی سزا میں

اللہ نہ دکھائے مجھے لاہور کی گرمی

جنوری 13, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on دوزخ مجھے منظور گناہوں کی سزا میں
ہے باعثِ آزار ابھی تم کو مری یاد

ہے باعثِ آزار ابھی تم کو مری یاد

وہ وقت بھی آئیگا مجھے یاد کرو گے

جنوری 13, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ہے باعثِ آزار ابھی تم کو مری یاد
مٹ چلے ہیں دل سے کچھ کچھ داغ ہائے آرزو

مٹ چلے ہیں دل سے کچھ کچھ داغ ہائے آرزو

پھر چمک اٹھیں نہ اس ظالم کو ہنستا دیکھ کر

جنوری 13, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on مٹ چلے ہیں دل سے کچھ کچھ داغ ہائے آرزو
دل چھوڑ کر جگر کو ستانے سے فائدہ ؟

دل چھوڑ کر جگر کو ستانے سے فائدہ ؟

وہ بھی غریب دل کی طرح بے زبان ہے

جنوری 12, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on دل چھوڑ کر جگر کو ستانے سے فائدہ ؟
دکھائے خوب محبت نے سبز باغ مجھے

دکھائے خوب محبت نے سبز باغ مجھے

ملا نہ نخلِ وفا کا کہیں سراغ مجھے

جنوری 12, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on دکھائے خوب محبت نے سبز باغ مجھے
سزائے حرفِ تمنا زیانِ جاں ہی سہی

سزائے حرفِ تمنا زیانِ جاں ہی سہی

کوئی تو حرفِ تمنا زبان پر لائے

جنوری 8, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on سزائے حرفِ تمنا زیانِ جاں ہی سہی
یہی وہ وقت ہے جب حسبِ وعدہ کوئی آئے گا

یہی وہ وقت ہے جب حسبِ وعدہ کوئی آئے گا

یہ ان قدموں کی آہٹ ہے یا دل میرا دھڑکتا ہے

جنوری 7, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on یہی وہ وقت ہے جب حسبِ وعدہ کوئی آئے گا
چُنے پھول دستِ تمنا نے کتنے

چُنے پھول دستِ تمنا نے کتنے

مگر پھر بھی دامن ہے خالی کا خالی

جنوری 7, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on چُنے پھول دستِ تمنا نے کتنے
وقتِ وعدہ کل کسی کے پاؤں کی آئی صدا

وقتِ وعدہ کل کسی کے پاؤں کی آئی صدا

خوش خیالی کا برا ہو ، میں یہ سمجھا آپ ہیں

جنوری 6, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on وقتِ وعدہ کل کسی کے پاؤں کی آئی صدا

پوسٹوں کی نیویگیشن

پرانی پوسٹیں
تازہ ترین پوسٹیں

زمرے

  • آزاد غزل
  • آزاد غزل: مشہور اور بہترین آزاد غزل کا ذخیرہ
  • آج کا دن
  • آج کا دن: مشہور اور بہترین آج کا دن کا ذخیرہ
  • آزاد نظم
  • اشعار
  • افسانہ
  • پابند نظم
  • تبصرے
  • تصویری شاعری
  • حمدِ باری تعالیٰ
  • حمدِ باری تعالیٰ: مشہور اور بہترین حمدِ باری تعالیٰ کا ذخیرہ
  • حمدونعت
  • حمدیہ ہائیکو
  • خطوط
  • رباعی
  • سلام
  • سوانح حیات
  • سوانح حیات: مشہور اور بہترین سوانح حیات کا ذخیرہ
  • شاعری
  • شعر
  • شعر
  • غزل
  • غزل
  • فارسی کلام کا اردو ترجمہ
  • قصیدہ
  • قطعہ
  • قطعہ: مشہور اور بہترین قطعہ کا ذخیرہ
  • گلزار ِ معرفت
  • گلزار ِ معرفت: مشہور اور بہترین گلزار ِ معرفت کا ذخیرہ
  • لفظ “لہجہ” پہ اشعار: مشہور اور بہترین لفظ “لہجہ” پہ اشعار کا ذخیرہ
  • مائیکرو فکشن
  • مرثیہ
  • مزاحیہ شاعری
  • مضامین
  • مکالمہ
  • مکمل کتابیں
  • مناجات
  • مناجات: مشہور اور بہترین مناجات کا ذخیرہ
  • منظوم ترجمتہ القرآن
  • منقبت
  • منقبت: مشہور اور بہترین منقبت کا ذخیرہ
  • نثر
  • نثر: مشہور اور بہترین نثر کا ذخیرہ
  • نظم
  • نظم
  • نعت رسول مقبول
  • نعت رسول مقبول ﷺ
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ قطعات
  • نعتیہ ہائیکو
  • نعتیہ ہائیکو: مشہور اور بہترین نعتیہ ہائیکو کا ذخیرہ
  • نوحہ

ٹیگز

احرامِ ثنا ( نعتیہ دیوان) اسم معطر آسمان بخشش جادۂ نور حدائق بخشش حروفِ نُور خاکدان خزینۂ حمد و نعت دل ذوقِ نعت رختِ بخشش ردیفِ نعت زرنابِ مدحت سجودِ قلم شرف صحیفہ نعت صراطِ حَسّان صلو علی الحبیب عشق بخیر غزلیاتِ نظر قبلۂ مقال لمعاتِ نظر لہجہ م (میم ) مدحِ شاہِ زمن مشکِ مدحت مصحفِ ثنا مطلع نور موسم مَطافِ حرف مژدۂ رحمت مہرِ حرا میں نے آواز کو آتے دیکھا نعت دے دِیوے نُور لمحات چلو اداسی کے پار جائیں چپکے سے اُتر مجھ میں کاسہ کعبہ و طیبہ کی حاضری کلیات صبیح رحمانی گلزارِ خیال گلستانِ نعت گلہائے حمد و نعت گُلِ سر سَبَد
Theme of Theme404