Skip to content

سرورق – ارد

معلیٰ

  • سرورق
  • حمدونعت
  • نثر
  • متفرقات
  • شاعری
  • آج کا دن
  • ہمارے بارے میں
  • مقاصد

Category: شعر

نخلِ امید کو یوں سینچ رہا ہے کوئی

نخلِ امید کو یوں سینچ رہا ہے کوئی

دستِ نازک میں محبت کا اثر ہو جیسے

دسمبر 30, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on نخلِ امید کو یوں سینچ رہا ہے کوئی
دنیا نے جسے لینے سے انکار کیا تھا

دنیا نے جسے لینے سے انکار کیا تھا

وہ غم بھی مرے واسطے سوغات میں آئے

دسمبر 30, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on دنیا نے جسے لینے سے انکار کیا تھا
راہِ جنوں میں جوش کا عالم نہ پوچھیے

راہِ جنوں میں جوش کا عالم نہ پوچھیے

رکھا جہاں قدم ، اُسے صحرا بنا دیا

دسمبر 30, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on راہِ جنوں میں جوش کا عالم نہ پوچھیے
اے جوشؔ اُن کو ڈھونڈا زمانے میں چار سو

اے جوشؔ اُن کو ڈھونڈا زمانے میں چار سو

بیٹھے ہوئے تھے وہ دلِ خانہ خراب میں

دسمبر 30, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on اے جوشؔ اُن کو ڈھونڈا زمانے میں چار سو
دار و رسن کا نام بھی آتا نہ تھا جنہیں

دار و رسن کا نام بھی آتا نہ تھا جنہیں

وہ حسنِ اتفاق سے منصور ہو گئے

دسمبر 30, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on دار و رسن کا نام بھی آتا نہ تھا جنہیں
پیرِ مغاں کے ساتھ ہوئی جب سے دوستی

پیرِ مغاں کے ساتھ ہوئی جب سے دوستی

اُس دن سے دوستو بڑے آرام سے رہے

دسمبر 30, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on پیرِ مغاں کے ساتھ ہوئی جب سے دوستی
اے جان آرزو وہ قیامت سے کم نہ تھے

اے جان آرزو وہ قیامت سے کم نہ تھے

کاٹے ترے بغیر جو غربت میں چار دن

دسمبر 29, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on اے جان آرزو وہ قیامت سے کم نہ تھے
ہم حدیثِ لب و رخسار سنائیں کس کو

ہم حدیثِ لب و رخسار سنائیں کس کو

لوگ دیوانہ سمجھتے ہیں گزر جاتے ہیں

دسمبر 28, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ہم حدیثِ لب و رخسار سنائیں کس کو
اس عہد کے لوگوں میں مرا نام نہیں ہے

اس عہد کے لوگوں میں مرا نام نہیں ہے

صد شکر کہ مجھ پر کوئی الزام نہیں ہے

دسمبر 28, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on اس عہد کے لوگوں میں مرا نام نہیں ہے
اک عمر کٹ گئی اسی اضطراب میں

اک عمر کٹ گئی اسی اضطراب میں

وہ کون شخص تھا جسے دیکھا تھا خواب میں

دسمبر 28, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on اک عمر کٹ گئی اسی اضطراب میں

پوسٹوں کی نیویگیشن

پرانی پوسٹیں
تازہ ترین پوسٹیں

زمرے

  • آزاد غزل
  • آزاد غزل: مشہور اور بہترین آزاد غزل کا ذخیرہ
  • آج کا دن
  • آج کا دن: مشہور اور بہترین آج کا دن کا ذخیرہ
  • آزاد نظم
  • اشعار
  • افسانہ
  • پابند نظم
  • تبصرے
  • تصویری شاعری
  • حمدِ باری تعالیٰ
  • حمدِ باری تعالیٰ: مشہور اور بہترین حمدِ باری تعالیٰ کا ذخیرہ
  • حمدونعت
  • حمدیہ ہائیکو
  • خطوط
  • رباعی
  • سلام
  • سوانح حیات
  • سوانح حیات: مشہور اور بہترین سوانح حیات کا ذخیرہ
  • شاعری
  • شعر
  • شعر
  • غزل
  • غزل
  • فارسی کلام کا اردو ترجمہ
  • قصیدہ
  • قطعہ
  • قطعہ: مشہور اور بہترین قطعہ کا ذخیرہ
  • گلزار ِ معرفت
  • گلزار ِ معرفت: مشہور اور بہترین گلزار ِ معرفت کا ذخیرہ
  • لفظ “لہجہ” پہ اشعار: مشہور اور بہترین لفظ “لہجہ” پہ اشعار کا ذخیرہ
  • مائیکرو فکشن
  • مرثیہ
  • مزاحیہ شاعری
  • مضامین
  • مکالمہ
  • مکمل کتابیں
  • مناجات
  • مناجات: مشہور اور بہترین مناجات کا ذخیرہ
  • منظوم ترجمتہ القرآن
  • منقبت
  • منقبت: مشہور اور بہترین منقبت کا ذخیرہ
  • نثر
  • نثر: مشہور اور بہترین نثر کا ذخیرہ
  • نظم
  • نظم
  • نعت رسول مقبول
  • نعت رسول مقبول ﷺ
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ قطعات
  • نعتیہ ہائیکو
  • نعتیہ ہائیکو: مشہور اور بہترین نعتیہ ہائیکو کا ذخیرہ
  • نوحہ

ٹیگز

احرامِ ثنا ( نعتیہ دیوان) اسم معطر آسمان بخشش جادۂ نور حدائق بخشش حروفِ نُور خاکدان خزینۂ حمد و نعت دل ذوقِ نعت رختِ بخشش ردیفِ نعت زرنابِ مدحت سجودِ قلم شرف صحیفہ نعت صراطِ حَسّان صلو علی الحبیب عشق بخیر غزلیاتِ نظر قبلۂ مقال لمعاتِ نظر لہجہ م (میم ) مدحِ شاہِ زمن مشکِ مدحت مصحفِ ثنا مطلع نور موسم مَطافِ حرف مژدۂ رحمت مہرِ حرا میں نے آواز کو آتے دیکھا نعت دے دِیوے نُور لمحات چلو اداسی کے پار جائیں چپکے سے اُتر مجھ میں کاسہ کعبہ و طیبہ کی حاضری کلیات صبیح رحمانی گلزارِ خیال گلستانِ نعت گلہائے حمد و نعت گُلِ سر سَبَد
Theme of Theme404