Skip to content

سرورق – ارد

معلیٰ

  • سرورق
  • حمدونعت
  • نثر
  • متفرقات
  • شاعری
  • آج کا دن
  • ہمارے بارے میں
  • مقاصد

Category: شعر

بچے بڑے حساس ہوا کرتے ہیں ان پر

بچے بڑے حساس ہوا کرتے ہیں ان پر

ظاہر کبھی غربت کے مفاہیم نہ کرنا

دسمبر 24, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on بچے بڑے حساس ہوا کرتے ہیں ان پر
ملال یہ ہے کہ ہم آبرو سے جی نہ سکے

ملال یہ ہے کہ ہم آبرو سے جی نہ سکے

خیال یہ ہے کہ عزت سے مر کے دیکھتے ہیں

دسمبر 24, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ملال یہ ہے کہ ہم آبرو سے جی نہ سکے
میں ہار گیا بے لڑے ، جب میرے مقابل

میں ہار گیا بے لڑے ، جب میرے مقابل

میداں میں مری گود کے پالے نکل آئے

دسمبر 23, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on میں ہار گیا بے لڑے ، جب میرے مقابل
زلفوں میں جن کی میں نے سجائے لہو کے پھول

زلفوں میں جن کی میں نے سجائے لہو کے پھول

یارو انہیں کے ہاتھ سے پتھر لگے مجھے

دسمبر 23, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on زلفوں میں جن کی میں نے سجائے لہو کے پھول
اندھیری رات میں تاروں کے جھرمٹ جب چمکتے ہیں

اندھیری رات میں تاروں کے جھرمٹ جب چمکتے ہیں

ہزاروں زرنگار آنچل تصور میں جھلکتے ہیں

دسمبر 23, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on اندھیری رات میں تاروں کے جھرمٹ جب چمکتے ہیں
ربطِ باہم سے دل آویز ہیں اجزائے بہار

ربطِ باہم سے دل آویز ہیں اجزائے بہار

ورنہ یہ گل کدہ بیگانۂ رعنائی ہو

دسمبر 23, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ربطِ باہم سے دل آویز ہیں اجزائے بہار
دل ہوا چاک تو آئی یہ جگر سے آواز

دل ہوا چاک تو آئی یہ جگر سے آواز

ترکشِ ناز میں کیا اور کوئی تیر نہیں

دسمبر 23, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on دل ہوا چاک تو آئی یہ جگر سے آواز
زلف و جبیں کی کشمکش اہلِ چمن سے کہہ گئی

زلف و جبیں کی کشمکش اہلِ چمن سے کہہ گئی

صبحِ بہار کے لیے شرطِ شب دراز ہے

دسمبر 23, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on زلف و جبیں کی کشمکش اہلِ چمن سے کہہ گئی
جھلک پیدا ہوئی شورِ جرس میں نوحہ خوانی کی

جھلک پیدا ہوئی شورِ جرس میں نوحہ خوانی کی

حدودِ عشق میں داخل ہوا جب کارواں میرا

دسمبر 22, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on جھلک پیدا ہوئی شورِ جرس میں نوحہ خوانی کی
دل کے تمام راز تو چہرے چھپا گئے

دل کے تمام راز تو چہرے چھپا گئے

ہے کس کی آستین میں خنجر ، تلاش کر

دسمبر 22, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on دل کے تمام راز تو چہرے چھپا گئے

پوسٹوں کی نیویگیشن

پرانی پوسٹیں
تازہ ترین پوسٹیں

زمرے

  • آزاد غزل
  • آزاد غزل: مشہور اور بہترین آزاد غزل کا ذخیرہ
  • آج کا دن
  • آج کا دن: مشہور اور بہترین آج کا دن کا ذخیرہ
  • آزاد نظم
  • اشعار
  • افسانہ
  • پابند نظم
  • تبصرے
  • تصویری شاعری
  • حمدِ باری تعالیٰ
  • حمدِ باری تعالیٰ: مشہور اور بہترین حمدِ باری تعالیٰ کا ذخیرہ
  • حمدونعت
  • حمدیہ ہائیکو
  • خطوط
  • رباعی
  • سلام
  • سوانح حیات
  • سوانح حیات: مشہور اور بہترین سوانح حیات کا ذخیرہ
  • شاعری
  • شعر
  • شعر
  • غزل
  • غزل
  • فارسی کلام کا اردو ترجمہ
  • قصیدہ
  • قطعہ
  • قطعہ: مشہور اور بہترین قطعہ کا ذخیرہ
  • گلزار ِ معرفت
  • گلزار ِ معرفت: مشہور اور بہترین گلزار ِ معرفت کا ذخیرہ
  • لفظ “لہجہ” پہ اشعار: مشہور اور بہترین لفظ “لہجہ” پہ اشعار کا ذخیرہ
  • مائیکرو فکشن
  • مرثیہ
  • مزاحیہ شاعری
  • مضامین
  • مکالمہ
  • مکمل کتابیں
  • مناجات
  • مناجات: مشہور اور بہترین مناجات کا ذخیرہ
  • منظوم ترجمتہ القرآن
  • منقبت
  • منقبت: مشہور اور بہترین منقبت کا ذخیرہ
  • نثر
  • نثر: مشہور اور بہترین نثر کا ذخیرہ
  • نظم
  • نظم
  • نعت رسول مقبول
  • نعت رسول مقبول ﷺ
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ قطعات
  • نعتیہ ہائیکو
  • نعتیہ ہائیکو: مشہور اور بہترین نعتیہ ہائیکو کا ذخیرہ
  • نوحہ

ٹیگز

احرامِ ثنا ( نعتیہ دیوان) اسم معطر آسمان بخشش جادۂ نور حدائق بخشش حروفِ نُور خاکدان خزینۂ حمد و نعت دل ذوقِ نعت رختِ بخشش ردیفِ نعت زرنابِ مدحت سجودِ قلم شرف صحیفہ نعت صراطِ حَسّان صلو علی الحبیب عشق بخیر غزلیاتِ نظر قبلۂ مقال لمعاتِ نظر لہجہ م (میم ) مدحِ شاہِ زمن مشکِ مدحت مصحفِ ثنا مطلع نور موسم مَطافِ حرف مژدۂ رحمت مہرِ حرا میں نے آواز کو آتے دیکھا نعت دے دِیوے نُور لمحات چلو اداسی کے پار جائیں چپکے سے اُتر مجھ میں کاسہ کعبہ و طیبہ کی حاضری کلیات صبیح رحمانی گلزارِ خیال گلستانِ نعت گلہائے حمد و نعت گُلِ سر سَبَد
Theme of Theme404