Skip to content

سرورق – ارد

معلیٰ

  • سرورق
  • حمدونعت
  • نثر
  • متفرقات
  • شاعری
  • آج کا دن
  • ہمارے بارے میں
  • مقاصد

Category: شعر

جو بوند بوند کو ترسے خرد کے صحرا میں

جو بوند بوند کو ترسے خرد کے صحرا میں

جنوں سے ملتے تو دریا تلاش کر لیتے

دسمبر 22, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on جو بوند بوند کو ترسے خرد کے صحرا میں
تجھ سے بھی داد چاہے گا بھرپور وار کی

تجھ سے بھی داد چاہے گا بھرپور وار کی

قاتل کو اپنا زخم دکھانے سے فائدہ

دسمبر 22, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on تجھ سے بھی داد چاہے گا بھرپور وار کی
بچا کے رکھیے گا آئینۂ جنوں نجمیؔ

بچا کے رکھیے گا آئینۂ جنوں نجمیؔ

خرد ہے سنگ بداماں نہ جانے کب کیا ہو

دسمبر 22, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on بچا کے رکھیے گا آئینۂ جنوں نجمیؔ
ہزاروں راستے ہیں راہزن سے بچ نکلنے کے

ہزاروں راستے ہیں راہزن سے بچ نکلنے کے

مگر رہبر کی نیت ہی بدل جائے تو کیا کیجیے

دسمبر 22, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ہزاروں راستے ہیں راہزن سے بچ نکلنے کے
دیارِ زہر فروشاں میں لے چلو امرت

دیارِ زہر فروشاں میں لے چلو امرت

اور اُس کو بانٹ دو لوگوں میں حوصلہ کر کے

دسمبر 21, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on دیارِ زہر فروشاں میں لے چلو امرت
سنگ ریزے ہی ملے شہر میں آ کر بھی ہمیں

سنگ ریزے ہی ملے شہر میں آ کر بھی ہمیں

سُن کے آئے تھے یہاں لعل و گُہر ملتے ہیں

دسمبر 21, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on سنگ ریزے ہی ملے شہر میں آ کر بھی ہمیں
دے کوئی تیشہ ہاتھ میں اے وقت ! یا بتا

دے کوئی تیشہ ہاتھ میں اے وقت ! یا بتا

رنج و الم کی سخت چٹانوں کو کیا کروں

دسمبر 21, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on دے کوئی تیشہ ہاتھ میں اے وقت ! یا بتا
اہلِ جنوں نے ریت گلا کر جب شیشہ تیار کیا

اہلِ جنوں نے ریت گلا کر جب شیشہ تیار کیا

اہلِ خرد سے کچھ نہ بنا ، تو پتھر لے کر دوڑ پڑے

دسمبر 21, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on اہلِ جنوں نے ریت گلا کر جب شیشہ تیار کیا
یہ سعادت ہے فقط انسان کو نجمیؔ نصیب

یہ سعادت ہے فقط انسان کو نجمیؔ نصیب

کوہ سے نیچے اتر آئے ، تو پیغمبر لگے

دسمبر 21, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on یہ سعادت ہے فقط انسان کو نجمیؔ نصیب
دیکھیے کس سے ہو تفسیرِ غمِ زیست شررؔ

دیکھیے کس سے ہو تفسیرِ غمِ زیست شررؔ

یوں تو ہونے کو یہاں اہلِ قلم اتنے ہیں

دسمبر 19, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on دیکھیے کس سے ہو تفسیرِ غمِ زیست شررؔ

پوسٹوں کی نیویگیشن

پرانی پوسٹیں
تازہ ترین پوسٹیں

زمرے

  • آزاد غزل
  • آزاد غزل: مشہور اور بہترین آزاد غزل کا ذخیرہ
  • آج کا دن
  • آج کا دن: مشہور اور بہترین آج کا دن کا ذخیرہ
  • آزاد نظم
  • اشعار
  • افسانہ
  • پابند نظم
  • تبصرے
  • تصویری شاعری
  • حمدِ باری تعالیٰ
  • حمدِ باری تعالیٰ: مشہور اور بہترین حمدِ باری تعالیٰ کا ذخیرہ
  • حمدونعت
  • حمدیہ ہائیکو
  • خطوط
  • رباعی
  • سلام
  • سوانح حیات
  • سوانح حیات: مشہور اور بہترین سوانح حیات کا ذخیرہ
  • شاعری
  • شعر
  • شعر
  • غزل
  • غزل
  • فارسی کلام کا اردو ترجمہ
  • قصیدہ
  • قطعہ
  • قطعہ: مشہور اور بہترین قطعہ کا ذخیرہ
  • گلزار ِ معرفت
  • گلزار ِ معرفت: مشہور اور بہترین گلزار ِ معرفت کا ذخیرہ
  • لفظ “لہجہ” پہ اشعار: مشہور اور بہترین لفظ “لہجہ” پہ اشعار کا ذخیرہ
  • مائیکرو فکشن
  • مرثیہ
  • مزاحیہ شاعری
  • مضامین
  • مکالمہ
  • مکمل کتابیں
  • مناجات
  • مناجات: مشہور اور بہترین مناجات کا ذخیرہ
  • منظوم ترجمتہ القرآن
  • منقبت
  • منقبت: مشہور اور بہترین منقبت کا ذخیرہ
  • نثر
  • نثر: مشہور اور بہترین نثر کا ذخیرہ
  • نظم
  • نظم
  • نعت رسول مقبول
  • نعت رسول مقبول ﷺ
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ قطعات
  • نعتیہ ہائیکو
  • نعتیہ ہائیکو: مشہور اور بہترین نعتیہ ہائیکو کا ذخیرہ
  • نوحہ

ٹیگز

احرامِ ثنا ( نعتیہ دیوان) اسم معطر آسمان بخشش جادۂ نور حدائق بخشش حروفِ نُور خاکدان خزینۂ حمد و نعت دل ذوقِ نعت رختِ بخشش ردیفِ نعت زرنابِ مدحت سجودِ قلم شرف صحیفہ نعت صراطِ حَسّان صلو علی الحبیب عشق بخیر غزلیاتِ نظر قبلۂ مقال لمعاتِ نظر لہجہ م (میم ) مدحِ شاہِ زمن مشکِ مدحت مصحفِ ثنا مطلع نور موسم مَطافِ حرف مژدۂ رحمت مہرِ حرا میں نے آواز کو آتے دیکھا نعت دے دِیوے نُور لمحات چلو اداسی کے پار جائیں چپکے سے اُتر مجھ میں کاسہ کعبہ و طیبہ کی حاضری کلیات صبیح رحمانی گلزارِ خیال گلستانِ نعت گلہائے حمد و نعت گُلِ سر سَبَد
Theme of Theme404