Skip to content

سرورق – ارد

معلیٰ

  • سرورق
  • حمدونعت
  • نثر
  • متفرقات
  • شاعری
  • آج کا دن
  • ہمارے بارے میں
  • مقاصد

Category: شعر

اک میں اللہ دوجے میں ماں ہوتی ہے

اک میں اللہ دوجے میں ماں ہوتی ہے

دل کے تو یہ دو ہی خانے ہوتے ہیں

دسمبر 12, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on اک میں اللہ دوجے میں ماں ہوتی ہے
چمن اداس ہے گُل سرنگوں صبا ساکن

چمن اداس ہے گُل سرنگوں صبا ساکن

تمہارے ساتھ وہ ہنگامۂ بہار گیا

دسمبر 12, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on چمن اداس ہے گُل سرنگوں صبا ساکن
بکھرا کے بال چاک لبادہ نہیں کیا

بکھرا کے بال چاک لبادہ نہیں کیا

ہم نے کیا ہے عشق ، تماشا نہیں کیا

دسمبر 12, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on بکھرا کے بال چاک لبادہ نہیں کیا
سکونؔ اس کا وہ رسماََ ہی مسکرا دینا

سکونؔ اس کا وہ رسماََ ہی مسکرا دینا

غمِ حیات کی ساری تھکن اتار گیا

دسمبر 12, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on سکونؔ اس کا وہ رسماََ ہی مسکرا دینا
اس دور کا عمومی وتیرہ ہے یہ سکونؔ

اس دور کا عمومی وتیرہ ہے یہ سکونؔ

ایمان بک بھی جائے تو پیسہ بنائیے

دسمبر 11, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on اس دور کا عمومی وتیرہ ہے یہ سکونؔ
میری خوشی تو یہ ہے کہ میری بھی کچھ خوشی

میری خوشی تو یہ ہے کہ میری بھی کچھ خوشی

اک غم نصیب شخص کے دامن میں ڈال دے

دسمبر 11, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on میری خوشی تو یہ ہے کہ میری بھی کچھ خوشی
کوئی سنائے تو سنتا ہوں دردمندی سے

کوئی سنائے تو سنتا ہوں دردمندی سے

کہ دکھ کسی کا ہو لگتا ہے ہو بہو میرا

دسمبر 11, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on کوئی سنائے تو سنتا ہوں دردمندی سے
نہیں کہ رہتے ہیں اپنے ہی دکھ پر افسردہ

نہیں کہ رہتے ہیں اپنے ہی دکھ پر افسردہ

ہمیں تو اوروں کے دکھ بھی نڈھال رکھتے ہیں

دسمبر 11, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on نہیں کہ رہتے ہیں اپنے ہی دکھ پر افسردہ
یہ جسم ناتواں میرا اور اُس پر یہ فغاں میری

یہ جسم ناتواں میرا اور اُس پر یہ فغاں میری

بڑی حیرت سے صورت تک رہا ہے آسماں میری

دسمبر 10, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on یہ جسم ناتواں میرا اور اُس پر یہ فغاں میری
مدت سے اپنی جان پہ کھیلے ہوئے ہیں ہم

مدت سے اپنی جان پہ کھیلے ہوئے ہیں ہم

یہ سر جدا ہے جسم سے یا تم رقیب سے

دسمبر 10, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on مدت سے اپنی جان پہ کھیلے ہوئے ہیں ہم

پوسٹوں کی نیویگیشن

پرانی پوسٹیں
تازہ ترین پوسٹیں

زمرے

  • آزاد غزل
  • آزاد غزل: مشہور اور بہترین آزاد غزل کا ذخیرہ
  • آج کا دن
  • آج کا دن: مشہور اور بہترین آج کا دن کا ذخیرہ
  • آزاد نظم
  • اشعار
  • افسانہ
  • پابند نظم
  • تبصرے
  • تصویری شاعری
  • حمدِ باری تعالیٰ
  • حمدِ باری تعالیٰ: مشہور اور بہترین حمدِ باری تعالیٰ کا ذخیرہ
  • حمدونعت
  • حمدیہ ہائیکو
  • خطوط
  • رباعی
  • سلام
  • سوانح حیات
  • سوانح حیات: مشہور اور بہترین سوانح حیات کا ذخیرہ
  • شاعری
  • شعر
  • شعر
  • غزل
  • غزل
  • فارسی کلام کا اردو ترجمہ
  • قصیدہ
  • قطعہ
  • قطعہ: مشہور اور بہترین قطعہ کا ذخیرہ
  • گلزار ِ معرفت
  • گلزار ِ معرفت: مشہور اور بہترین گلزار ِ معرفت کا ذخیرہ
  • لفظ “لہجہ” پہ اشعار: مشہور اور بہترین لفظ “لہجہ” پہ اشعار کا ذخیرہ
  • مائیکرو فکشن
  • مرثیہ
  • مزاحیہ شاعری
  • مضامین
  • مکالمہ
  • مکمل کتابیں
  • مناجات
  • مناجات: مشہور اور بہترین مناجات کا ذخیرہ
  • منظوم ترجمتہ القرآن
  • منقبت
  • منقبت: مشہور اور بہترین منقبت کا ذخیرہ
  • نثر
  • نثر: مشہور اور بہترین نثر کا ذخیرہ
  • نظم
  • نظم
  • نعت رسول مقبول
  • نعت رسول مقبول ﷺ
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ قطعات
  • نعتیہ ہائیکو
  • نعتیہ ہائیکو: مشہور اور بہترین نعتیہ ہائیکو کا ذخیرہ
  • نوحہ

ٹیگز

احرامِ ثنا ( نعتیہ دیوان) اسم معطر آسمان بخشش جادۂ نور حدائق بخشش حروفِ نُور خاکدان خزینۂ حمد و نعت دل ذوقِ نعت رختِ بخشش ردیفِ نعت زرنابِ مدحت سجودِ قلم شرف صحیفہ نعت صراطِ حَسّان صلو علی الحبیب عشق بخیر غزلیاتِ نظر قبلۂ مقال لمعاتِ نظر لہجہ م (میم ) مدحِ شاہِ زمن مشکِ مدحت مصحفِ ثنا مطلع نور موسم مَطافِ حرف مژدۂ رحمت مہرِ حرا میں نے آواز کو آتے دیکھا نعت دے دِیوے نُور لمحات چلو اداسی کے پار جائیں چپکے سے اُتر مجھ میں کاسہ کعبہ و طیبہ کی حاضری کلیات صبیح رحمانی گلزارِ خیال گلستانِ نعت گلہائے حمد و نعت گُلِ سر سَبَد
Theme of Theme404