Skip to content

سرورق – ارد

معلیٰ

  • سرورق
  • حمدونعت
  • نثر
  • متفرقات
  • شاعری
  • آج کا دن
  • ہمارے بارے میں
  • مقاصد

Category: شعر

نصیحت اپنی رہنے دے رہِ الفت میں اے ناصح

نصیحت اپنی رہنے دے رہِ الفت میں اے ناصح

پڑی ہے تجھ کو سمجھانے کی اپنا دم نکلتا ہے

دسمبر 9, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on نصیحت اپنی رہنے دے رہِ الفت میں اے ناصح
یہ بھی کیا طرزِ دلربائی ہے

یہ بھی کیا طرزِ دلربائی ہے

دل کی فریاد دلربا نہ سنے

دسمبر 9, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on یہ بھی کیا طرزِ دلربائی ہے
اُس کو جنت بھی عطا ہو تو جہنم سمجھے

اُس کو جنت بھی عطا ہو تو جہنم سمجھے

جس پہ سایہ ہے تیرے کوچے کی دیواروں کا

دسمبر 9, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on اُس کو جنت بھی عطا ہو تو جہنم سمجھے
دو قدم چل کے دکھا دو تو قیامت کا مزا

دو قدم چل کے دکھا دو تو قیامت کا مزا

حشر سے پہلے ہی اک محشر بپا ہونے لگے

دسمبر 8, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on دو قدم چل کے دکھا دو تو قیامت کا مزا
جب سے گم ہوگیا ہے دل اپنا

جب سے گم ہوگیا ہے دل اپنا

چیز رکھتا ہوں بھول جاتا ہوں

دسمبر 8, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on جب سے گم ہوگیا ہے دل اپنا
اُسے کسی سے محبت نہ تھی مگر اُس نے

اُسے کسی سے محبت نہ تھی مگر اُس نے

گلاب توڑ کے دُنیا کو شک میں ڈال دیا

دسمبر 7, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on اُسے کسی سے محبت نہ تھی مگر اُس نے
چلے بھی آؤ کہ حجت تمام ہو چکی ہے

چلے بھی آؤ کہ حجت تمام ہو چکی ہے

دِیا جلانے کا مطلب ہے شام ہو چکی ہے

دسمبر 7, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on چلے بھی آؤ کہ حجت تمام ہو چکی ہے
اُس نے پوچھا کہ کوئی آخری خواہش آزر

اُس نے پوچھا کہ کوئی آخری خواہش آزر

میں نے اک نام لکھا اور قلم توڑ دیا

دسمبر 7, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on اُس نے پوچھا کہ کوئی آخری خواہش آزر
جاگتی آنکھوں سے سُندر خواب بُننے کی سزا

جاگتی آنکھوں سے سُندر خواب بُننے کی سزا

زندگی لاحاصلی کی دھوپ میں سنولا گئی

دسمبر 5, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on جاگتی آنکھوں سے سُندر خواب بُننے کی سزا
ہمیں اک دوسرے سے غم چھپانا آ گیا ہے

ہمیں اک دوسرے سے غم چھپانا آ گیا ہے

ہمـــارے درمیــــاں شــاید زمانہ آ گیا ہے

دسمبر 5, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ہمیں اک دوسرے سے غم چھپانا آ گیا ہے

پوسٹوں کی نیویگیشن

پرانی پوسٹیں
تازہ ترین پوسٹیں

زمرے

  • آزاد غزل
  • آزاد غزل: مشہور اور بہترین آزاد غزل کا ذخیرہ
  • آج کا دن
  • آج کا دن: مشہور اور بہترین آج کا دن کا ذخیرہ
  • آزاد نظم
  • اشعار
  • افسانہ
  • پابند نظم
  • تبصرے
  • تصویری شاعری
  • حمدِ باری تعالیٰ
  • حمدِ باری تعالیٰ: مشہور اور بہترین حمدِ باری تعالیٰ کا ذخیرہ
  • حمدونعت
  • حمدیہ ہائیکو
  • خطوط
  • رباعی
  • سلام
  • سوانح حیات
  • سوانح حیات: مشہور اور بہترین سوانح حیات کا ذخیرہ
  • شاعری
  • شعر
  • شعر
  • غزل
  • غزل
  • فارسی کلام کا اردو ترجمہ
  • قصیدہ
  • قطعہ
  • قطعہ: مشہور اور بہترین قطعہ کا ذخیرہ
  • گلزار ِ معرفت
  • گلزار ِ معرفت: مشہور اور بہترین گلزار ِ معرفت کا ذخیرہ
  • لفظ “لہجہ” پہ اشعار: مشہور اور بہترین لفظ “لہجہ” پہ اشعار کا ذخیرہ
  • مائیکرو فکشن
  • مرثیہ
  • مزاحیہ شاعری
  • مضامین
  • مکالمہ
  • مکمل کتابیں
  • مناجات
  • مناجات: مشہور اور بہترین مناجات کا ذخیرہ
  • منظوم ترجمتہ القرآن
  • منقبت
  • منقبت: مشہور اور بہترین منقبت کا ذخیرہ
  • نثر
  • نثر: مشہور اور بہترین نثر کا ذخیرہ
  • نظم
  • نظم
  • نعت رسول مقبول
  • نعت رسول مقبول ﷺ
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ قطعات
  • نعتیہ ہائیکو
  • نعتیہ ہائیکو: مشہور اور بہترین نعتیہ ہائیکو کا ذخیرہ
  • نوحہ

ٹیگز

احرامِ ثنا ( نعتیہ دیوان) اسم معطر آسمان بخشش جادۂ نور حدائق بخشش حروفِ نُور خاکدان خزینۂ حمد و نعت دل ذوقِ نعت رختِ بخشش ردیفِ نعت زرنابِ مدحت سجودِ قلم شرف صحیفہ نعت صراطِ حَسّان صلو علی الحبیب عشق بخیر غزلیاتِ نظر قبلۂ مقال لمعاتِ نظر لہجہ م (میم ) مدحِ شاہِ زمن مشکِ مدحت مصحفِ ثنا مطلع نور موسم مَطافِ حرف مژدۂ رحمت مہرِ حرا میں نے آواز کو آتے دیکھا نعت دے دِیوے نُور لمحات چلو اداسی کے پار جائیں چپکے سے اُتر مجھ میں کاسہ کعبہ و طیبہ کی حاضری کلیات صبیح رحمانی گلزارِ خیال گلستانِ نعت گلہائے حمد و نعت گُلِ سر سَبَد
Theme of Theme404