Skip to content

سرورق – ارد

معلیٰ

  • سرورق
  • حمدونعت
  • نثر
  • متفرقات
  • شاعری
  • آج کا دن
  • ہمارے بارے میں
  • مقاصد

Category: شعر

رکھتا ہے ہمیشہ وہ مِری پیاس ادھوری

رکھتا ہے ہمیشہ وہ مِری پیاس ادھوری

خــواہش کا کٹورا کبھی بھرنے نہیں دیتا

دسمبر 5, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on رکھتا ہے ہمیشہ وہ مِری پیاس ادھوری
ہم نے کچھ خواب ، کچھ اندیشے یہاں بوئے تھے

ہم نے کچھ خواب ، کچھ اندیشے یہاں بوئے تھے

اور اب چـــاروں طرفــــــــ فصــل ہے حیرانی کی

دسمبر 5, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ہم نے کچھ خواب ، کچھ اندیشے یہاں بوئے تھے
مِرے سینے میں کچھ دن سے مقیم اک شخص ہے ایسا

مِرے سینے میں کچھ دن سے مقیم اک شخص ہے ایسا

جـــــــو خــــــــــود باہَر نہیں آتا ، مجھے اندر بلاتا ہے

دسمبر 5, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on مِرے سینے میں کچھ دن سے مقیم اک شخص ہے ایسا
دُزدانِ نِیم شب نے بھی حِیلے بہُت کیے

دُزدانِ نِیم شب نے بھی حِیلے بہُت کیے

لیکن کِسی کو خـــــواب چُرانے نہیں دِیا

دسمبر 5, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on دُزدانِ نِیم شب نے بھی حِیلے بہُت کیے
چــــاہتوں کے دائرے میں آؤ دوڑیں ایک ساتھ

چــــاہتوں کے دائرے میں آؤ دوڑیں ایک ساتھ

تو نے مجھ کو چھو لیا تو میں تِرا ہو جاؤں گا

دسمبر 4, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on چــــاہتوں کے دائرے میں آؤ دوڑیں ایک ساتھ
کل تیرے تشنگاں سے عجب معجزہ ہُوا

کل تیرے تشنگاں سے عجب معجزہ ہُوا

دریا پہ ہونٹ رکّھے تو دریا تمــــام شد

دسمبر 4, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on کل تیرے تشنگاں سے عجب معجزہ ہُوا
پوچھا : گھروں میں کھڑکیاں کیوں ختم ہو گئیں؟

پوچھا : گھروں میں کھڑکیاں کیوں ختم ہو گئیں؟

بولی کہ اب وہ جھــــــانکنے والے نہیں رہے

دسمبر 4, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on پوچھا : گھروں میں کھڑکیاں کیوں ختم ہو گئیں؟
ترے کِــــواڑ سے اٹھتا دھواں بتاتا ہے

ترے کِــــواڑ سے اٹھتا دھواں بتاتا ہے

کہ میرا آخری خط بھی جلا دیا تو نے

دسمبر 4, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ترے کِــــواڑ سے اٹھتا دھواں بتاتا ہے
تیری خوش بُو سے بھری ہوتی ہیں جیبیں ان کی

تیری خوش بُو سے بھری ہوتی ہیں جیبیں ان کی

میں نے جس روز بھی پھولوں کی تلاشی لی ہے

دسمبر 3, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on تیری خوش بُو سے بھری ہوتی ہیں جیبیں ان کی
آوارگی میں حـــد سے گذر جانا چاہیے

آوارگی میں حـــد سے گذر جانا چاہیے

لیکن کبھی کبھار تو گھر جانا چاہیے

دسمبر 3, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on آوارگی میں حـــد سے گذر جانا چاہیے

پوسٹوں کی نیویگیشن

پرانی پوسٹیں
تازہ ترین پوسٹیں

زمرے

  • آزاد غزل
  • آزاد غزل: مشہور اور بہترین آزاد غزل کا ذخیرہ
  • آج کا دن
  • آج کا دن: مشہور اور بہترین آج کا دن کا ذخیرہ
  • آزاد نظم
  • اشعار
  • افسانہ
  • پابند نظم
  • تبصرے
  • تصویری شاعری
  • حمدِ باری تعالیٰ
  • حمدِ باری تعالیٰ: مشہور اور بہترین حمدِ باری تعالیٰ کا ذخیرہ
  • حمدونعت
  • حمدیہ ہائیکو
  • خطوط
  • رباعی
  • سلام
  • سوانح حیات
  • سوانح حیات: مشہور اور بہترین سوانح حیات کا ذخیرہ
  • شاعری
  • شعر
  • شعر
  • غزل
  • غزل
  • فارسی کلام کا اردو ترجمہ
  • قصیدہ
  • قطعہ
  • قطعہ: مشہور اور بہترین قطعہ کا ذخیرہ
  • گلزار ِ معرفت
  • گلزار ِ معرفت: مشہور اور بہترین گلزار ِ معرفت کا ذخیرہ
  • لفظ “لہجہ” پہ اشعار: مشہور اور بہترین لفظ “لہجہ” پہ اشعار کا ذخیرہ
  • مائیکرو فکشن
  • مرثیہ
  • مزاحیہ شاعری
  • مضامین
  • مکالمہ
  • مکمل کتابیں
  • مناجات
  • مناجات: مشہور اور بہترین مناجات کا ذخیرہ
  • منظوم ترجمتہ القرآن
  • منقبت
  • منقبت: مشہور اور بہترین منقبت کا ذخیرہ
  • نثر
  • نثر: مشہور اور بہترین نثر کا ذخیرہ
  • نظم
  • نظم
  • نعت رسول مقبول
  • نعت رسول مقبول ﷺ
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ قطعات
  • نعتیہ ہائیکو
  • نعتیہ ہائیکو: مشہور اور بہترین نعتیہ ہائیکو کا ذخیرہ
  • نوحہ

ٹیگز

احرامِ ثنا ( نعتیہ دیوان) اسم معطر آسمان بخشش جادۂ نور حدائق بخشش حروفِ نُور خاکدان خزینۂ حمد و نعت دل ذوقِ نعت رختِ بخشش ردیفِ نعت زرنابِ مدحت سجودِ قلم شرف صحیفہ نعت صراطِ حَسّان صلو علی الحبیب عشق بخیر غزلیاتِ نظر قبلۂ مقال لمعاتِ نظر لہجہ م (میم ) مدحِ شاہِ زمن مشکِ مدحت مصحفِ ثنا مطلع نور موسم مَطافِ حرف مژدۂ رحمت مہرِ حرا میں نے آواز کو آتے دیکھا نعت دے دِیوے نُور لمحات چلو اداسی کے پار جائیں چپکے سے اُتر مجھ میں کاسہ کعبہ و طیبہ کی حاضری کلیات صبیح رحمانی گلزارِ خیال گلستانِ نعت گلہائے حمد و نعت گُلِ سر سَبَد
Theme of Theme404