Skip to content

سرورق – ارد

معلیٰ

  • سرورق
  • حمدونعت
  • نثر
  • متفرقات
  • شاعری
  • آج کا دن
  • ہمارے بارے میں
  • مقاصد

Category: شعر

پہلے تو راکھ ہو گئی چـــــوپال گاؤں کی

پہلے تو راکھ ہو گئی چـــــوپال گاؤں کی

پھر یوں ہوا کہ لوگ کہانی سے ڈر گئے

نومبر 12, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on پہلے تو راکھ ہو گئی چـــــوپال گاؤں کی
اُس نے کاغذ پہ کوئی پھــــول بنا کر بھیجا

اُس نے کاغذ پہ کوئی پھــــول بنا کر بھیجا

اور اُس پھول سے آنے لگی مہکار مجھے

نومبر 12, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on اُس نے کاغذ پہ کوئی پھــــول بنا کر بھیجا
جـــــو دیکھتا ہے مجھـے’ دیکھتا ہی رہتا ہے

جـــــو دیکھتا ہے مجھـے’ دیکھتا ہی رہتا ہے

میں اِک نگینہ ہوں اور آنکھ میں جَڑا ہوا ہوں

نومبر 12, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on جـــــو دیکھتا ہے مجھـے’ دیکھتا ہی رہتا ہے
ہم کو ہمـــــــــــاری نیند بھی واپس نہيں مِلی

ہم کو ہمـــــــــــاری نیند بھی واپس نہيں مِلی

لوگوں کو اُن کے خواب جگا کر دیئے گئے

نومبر 11, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ہم کو ہمـــــــــــاری نیند بھی واپس نہيں مِلی
مَیں نہایت شــــــــریف آدمی ہوں

مَیں نہایت شــــــــریف آدمی ہوں

کیا تجھے ڈر نہيں لگا مجھ سے

نومبر 11, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on مَیں نہایت شــــــــریف آدمی ہوں
میں ایک پھول ہوں کیچڑ میں مسکراتا ہوا

میں ایک پھول ہوں کیچڑ میں مسکراتا ہوا

میں سانس لیتی ہوئی زندگی کا آدمی ہوں

نومبر 11, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on میں ایک پھول ہوں کیچڑ میں مسکراتا ہوا
ستم میں بھی تکلف کر رہے ہیں آج وہ شاید

ستم میں بھی تکلف کر رہے ہیں آج وہ شاید

تڑپ بڑھ کر میری وجہِ سکون دل نہ بن جائے

نومبر 10, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ستم میں بھی تکلف کر رہے ہیں آج وہ شاید
اس میں تو شک نہیں ہے کہ تاریخ ساز ہوں

اس میں تو شک نہیں ہے کہ تاریخ ساز ہوں

شیداؔ یہ اور بات ہے میں بے نیاز ہوں

نومبر 10, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on اس میں تو شک نہیں ہے کہ تاریخ ساز ہوں
دیکھنا ہے نگہہِ برق کی حد کتنی ہے

دیکھنا ہے نگہہِ برق کی حد کتنی ہے

آشیاں اور بنا لیں گے عنادل کی طرح

نومبر 9, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on دیکھنا ہے نگہہِ برق کی حد کتنی ہے
اگر منزل کا سودا ہے ، عمل میں استقامت لا

اگر منزل کا سودا ہے ، عمل میں استقامت لا

جہاں والے اسی کو کاوشِ پیہم بھی کہتے ہیں

نومبر 9, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on اگر منزل کا سودا ہے ، عمل میں استقامت لا

پوسٹوں کی نیویگیشن

پرانی پوسٹیں
تازہ ترین پوسٹیں

زمرے

  • آزاد غزل
  • آزاد غزل: مشہور اور بہترین آزاد غزل کا ذخیرہ
  • آج کا دن
  • آج کا دن: مشہور اور بہترین آج کا دن کا ذخیرہ
  • آزاد نظم
  • اشعار
  • افسانہ
  • پابند نظم
  • تبصرے
  • تصویری شاعری
  • حمدِ باری تعالیٰ
  • حمدِ باری تعالیٰ: مشہور اور بہترین حمدِ باری تعالیٰ کا ذخیرہ
  • حمدونعت
  • حمدیہ ہائیکو
  • خطوط
  • رباعی
  • سلام
  • سوانح حیات
  • سوانح حیات: مشہور اور بہترین سوانح حیات کا ذخیرہ
  • شاعری
  • شعر
  • شعر
  • غزل
  • غزل
  • فارسی کلام کا اردو ترجمہ
  • قصیدہ
  • قطعہ
  • قطعہ: مشہور اور بہترین قطعہ کا ذخیرہ
  • گلزار ِ معرفت
  • گلزار ِ معرفت: مشہور اور بہترین گلزار ِ معرفت کا ذخیرہ
  • لفظ “لہجہ” پہ اشعار: مشہور اور بہترین لفظ “لہجہ” پہ اشعار کا ذخیرہ
  • مائیکرو فکشن
  • مرثیہ
  • مزاحیہ شاعری
  • مضامین
  • مکالمہ
  • مکمل کتابیں
  • مناجات
  • مناجات: مشہور اور بہترین مناجات کا ذخیرہ
  • منظوم ترجمتہ القرآن
  • منقبت
  • منقبت: مشہور اور بہترین منقبت کا ذخیرہ
  • نثر
  • نثر: مشہور اور بہترین نثر کا ذخیرہ
  • نظم
  • نظم
  • نعت رسول مقبول
  • نعت رسول مقبول ﷺ
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ قطعات
  • نعتیہ ہائیکو
  • نعتیہ ہائیکو: مشہور اور بہترین نعتیہ ہائیکو کا ذخیرہ
  • نوحہ

ٹیگز

احرامِ ثنا ( نعتیہ دیوان) اسم معطر آسمان بخشش جادۂ نور حدائق بخشش حروفِ نُور خاکدان خزینۂ حمد و نعت دل ذوقِ نعت رختِ بخشش ردیفِ نعت زرنابِ مدحت سجودِ قلم شرف صحیفہ نعت صراطِ حَسّان صلو علی الحبیب عشق بخیر غزلیاتِ نظر قبلۂ مقال لمعاتِ نظر لہجہ م (میم ) مدحِ شاہِ زمن مشکِ مدحت مصحفِ ثنا مطلع نور موسم مَطافِ حرف مژدۂ رحمت مہرِ حرا میں نے آواز کو آتے دیکھا نعت دے دِیوے نُور لمحات چلو اداسی کے پار جائیں چپکے سے اُتر مجھ میں کاسہ کعبہ و طیبہ کی حاضری کلیات صبیح رحمانی گلزارِ خیال گلستانِ نعت گلہائے حمد و نعت گُلِ سر سَبَد
Theme of Theme404