Skip to content

سرورق – ارد

معلیٰ

  • سرورق
  • حمدونعت
  • نثر
  • متفرقات
  • شاعری
  • آج کا دن
  • ہمارے بارے میں
  • مقاصد

Category: شعر

دن کڑی دھوپ میں کٹ جائے گا تنہاؔ یوں بھی

دن کڑی دھوپ میں کٹ جائے گا تنہاؔ یوں بھی

وعدۂ یار کی یہ رات بِتا لی جائے

نومبر 4, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on دن کڑی دھوپ میں کٹ جائے گا تنہاؔ یوں بھی
پانی کے رنگ سوکھ گیا سب بدن کا خوں

پانی کے رنگ سوکھ گیا سب بدن کا خوں

گذرے ہو تم بھی شوق کے صحرا سے کیا میاں

نومبر 4, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on پانی کے رنگ سوکھ گیا سب بدن کا خوں
اک لفظ تو کہہ دیتا اس نے مرے کانوں میں

اک لفظ تو کہہ دیتا اس نے مرے کانوں میں

کڑوا ہی نہ میٹھا رس گھولا ہی نہیں کوئی

نومبر 4, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on اک لفظ تو کہہ دیتا اس نے مرے کانوں میں
تھا جرمِ ضعیفی تو سزا طولِ شب و روز

تھا جرمِ ضعیفی تو سزا طولِ شب و روز

جیسی مجھے بھرنی پڑی کرنی تو نہیں تھی

نومبر 4, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on تھا جرمِ ضعیفی تو سزا طولِ شب و روز
ادھر سے دیکھیں تو اپنا مکان لگتا ہے

ادھر سے دیکھیں تو اپنا مکان لگتا ہے

اک اور زاوئیے سے آسمان لگتا ہے

نومبر 4, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ادھر سے دیکھیں تو اپنا مکان لگتا ہے
مجھے سب کچھ سکھا کر کاٹ ڈالے گا زباں میری

مجھے سب کچھ سکھا کر کاٹ ڈالے گا زباں میری

نشانی میں وہ آنکھوں سے تکلم کا ہنر دے گا

نومبر 3, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on مجھے سب کچھ سکھا کر کاٹ ڈالے گا زباں میری
آنکھ کو پانی کیا دل کو پتھر کر لیا

آنکھ کو پانی کیا دل کو پتھر کر لیا

میں نے خود کو بھولنے میں ہنر ور کر لیا

نومبر 3, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on آنکھ کو پانی کیا دل کو پتھر کر لیا
پھر تنورِ امکاں سے سیلِ آب پھوٹے گا

پھر تنورِ امکاں سے سیلِ آب پھوٹے گا

نوح کے پسر لاکھوں ، ایک خاکداں اپنا

نومبر 2, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on پھر تنورِ امکاں سے سیلِ آب پھوٹے گا
میرا ہمدم ہی بجھانے لگا اب میرا چراغ

میرا ہمدم ہی بجھانے لگا اب میرا چراغ

میرا دمساز ہی آخر مرا قاتل ٹھہرا

نومبر 2, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on میرا ہمدم ہی بجھانے لگا اب میرا چراغ
ہو گا یونہی فلک پہ صدا ماہ ضوفشاں

ہو گا یونہی فلک پہ صدا ماہ ضوفشاں

مل جائے میرا چاند ہے وہ چاندنی کہاں

نومبر 2, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ہو گا یونہی فلک پہ صدا ماہ ضوفشاں

پوسٹوں کی نیویگیشن

پرانی پوسٹیں
تازہ ترین پوسٹیں

زمرے

  • آزاد غزل
  • آزاد غزل: مشہور اور بہترین آزاد غزل کا ذخیرہ
  • آج کا دن
  • آج کا دن: مشہور اور بہترین آج کا دن کا ذخیرہ
  • آزاد نظم
  • اشعار
  • افسانہ
  • پابند نظم
  • تبصرے
  • تصویری شاعری
  • حمدِ باری تعالیٰ
  • حمدِ باری تعالیٰ: مشہور اور بہترین حمدِ باری تعالیٰ کا ذخیرہ
  • حمدونعت
  • حمدیہ ہائیکو
  • خطوط
  • رباعی
  • سلام
  • سوانح حیات
  • سوانح حیات: مشہور اور بہترین سوانح حیات کا ذخیرہ
  • شاعری
  • شعر
  • شعر
  • غزل
  • غزل
  • فارسی کلام کا اردو ترجمہ
  • قصیدہ
  • قطعہ
  • قطعہ: مشہور اور بہترین قطعہ کا ذخیرہ
  • گلزار ِ معرفت
  • گلزار ِ معرفت: مشہور اور بہترین گلزار ِ معرفت کا ذخیرہ
  • لفظ “لہجہ” پہ اشعار: مشہور اور بہترین لفظ “لہجہ” پہ اشعار کا ذخیرہ
  • مائیکرو فکشن
  • مرثیہ
  • مزاحیہ شاعری
  • مضامین
  • مکالمہ
  • مکمل کتابیں
  • مناجات
  • مناجات: مشہور اور بہترین مناجات کا ذخیرہ
  • منظوم ترجمتہ القرآن
  • منقبت
  • منقبت: مشہور اور بہترین منقبت کا ذخیرہ
  • نثر
  • نثر: مشہور اور بہترین نثر کا ذخیرہ
  • نظم
  • نظم
  • نعت رسول مقبول
  • نعت رسول مقبول ﷺ
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ قطعات
  • نعتیہ ہائیکو
  • نعتیہ ہائیکو: مشہور اور بہترین نعتیہ ہائیکو کا ذخیرہ
  • نوحہ

ٹیگز

احرامِ ثنا ( نعتیہ دیوان) اسم معطر آسمان بخشش جادۂ نور حدائق بخشش حروفِ نُور خاکدان خزینۂ حمد و نعت دل ذوقِ نعت رختِ بخشش ردیفِ نعت زرنابِ مدحت سجودِ قلم شرف صحیفہ نعت صراطِ حَسّان صلو علی الحبیب عشق بخیر غزلیاتِ نظر قبلۂ مقال لمعاتِ نظر لہجہ م (میم ) مدحِ شاہِ زمن مشکِ مدحت مصحفِ ثنا مطلع نور موسم مَطافِ حرف مژدۂ رحمت مہرِ حرا میں نے آواز کو آتے دیکھا نعت دے دِیوے نُور لمحات چلو اداسی کے پار جائیں چپکے سے اُتر مجھ میں کاسہ کعبہ و طیبہ کی حاضری کلیات صبیح رحمانی گلزارِ خیال گلستانِ نعت گلہائے حمد و نعت گُلِ سر سَبَد
Theme of Theme404