Skip to content

سرورق – ارد

معلیٰ

  • سرورق
  • حمدونعت
  • نثر
  • متفرقات
  • شاعری
  • آج کا دن
  • ہمارے بارے میں
  • مقاصد

Category: شعر

چیخوں کہ چپ رہوں کہ پکاروں لہو لہو

چیخوں کہ چپ رہوں کہ پکاروں لہو لہو

اے شہر کیا ہوئی ، تری مٹی کی آبرو

ستمبر 15, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on چیخوں کہ چپ رہوں کہ پکاروں لہو لہو
جس کو تم جسم سمجھتے ہو ، فقط جسم نہ تھا

جس کو تم جسم سمجھتے ہو ، فقط جسم نہ تھا

روح کی آگ دبی تھی اسی پتھر میں کہیں

ستمبر 15, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on جس کو تم جسم سمجھتے ہو ، فقط جسم نہ تھا
حشر کے دن بھی رہے گا وہی ظلمت کا حجاب

حشر کے دن بھی رہے گا وہی ظلمت کا حجاب

ساتھ جائے گی وہاں بھی شبِ فرقت میری

ستمبر 13, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on حشر کے دن بھی رہے گا وہی ظلمت کا حجاب
تنگدستی میں کسی نے بھی نہ پوچھا اے فوقؔ

تنگدستی میں کسی نے بھی نہ پوچھا اے فوقؔ

کام نکلا کبھی اپنے سے نہ بیگانے سے

ستمبر 13, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on تنگدستی میں کسی نے بھی نہ پوچھا اے فوقؔ
ہجر میں اپنے پرائے جب کنارہ کش ہوئے

ہجر میں اپنے پرائے جب کنارہ کش ہوئے

درد و غم نے دی تسلی ، ہیں ترے غمخوار ہم

ستمبر 12, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ہجر میں اپنے پرائے جب کنارہ کش ہوئے
سوتے میں وہ زلف آ گئی رخسار کے نیچے

سوتے میں وہ زلف آ گئی رخسار کے نیچے

ہے ابرِ سیاہ ماہِ پُر انوار کے نیچے

ستمبر 12, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on سوتے میں وہ زلف آ گئی رخسار کے نیچے
اے فوقؔ شاعری کو ادب سے سلام کر

اے فوقؔ شاعری کو ادب سے سلام کر

صورت نکال جا کے کہیں روزگار کی

ستمبر 12, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on اے فوقؔ شاعری کو ادب سے سلام کر
اے زخمِ جگر تیری عبادت کے لیے

اے زخمِ جگر تیری عبادت کے لیے

پھر آج ان آنکھوں کو وضو کرنا ہے

ستمبر 11, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on اے زخمِ جگر تیری عبادت کے لیے
اب تک جمی ہوئی ہے گھنی نفرتوں کی برف

اب تک جمی ہوئی ہے گھنی نفرتوں کی برف

اے آفتاب ! تیری تمازت کو کیا ہوا

ستمبر 11, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on اب تک جمی ہوئی ہے گھنی نفرتوں کی برف
کٹ کر بھی تجھ سے روح کی چاہت نہ کم ہوئی

کٹ کر بھی تجھ سے روح کی چاہت نہ کم ہوئی

گر کر بھی پر شکستوں کی ہمت نہ کم ہوئی

ستمبر 11, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on کٹ کر بھی تجھ سے روح کی چاہت نہ کم ہوئی

پوسٹوں کی نیویگیشن

پرانی پوسٹیں
تازہ ترین پوسٹیں

زمرے

  • آزاد غزل
  • آزاد غزل: مشہور اور بہترین آزاد غزل کا ذخیرہ
  • آج کا دن
  • آج کا دن: مشہور اور بہترین آج کا دن کا ذخیرہ
  • آزاد نظم
  • اشعار
  • افسانہ
  • پابند نظم
  • تبصرے
  • تصویری شاعری
  • حمدِ باری تعالیٰ
  • حمدِ باری تعالیٰ: مشہور اور بہترین حمدِ باری تعالیٰ کا ذخیرہ
  • حمدونعت
  • حمدیہ ہائیکو
  • خطوط
  • رباعی
  • سلام
  • سوانح حیات
  • سوانح حیات: مشہور اور بہترین سوانح حیات کا ذخیرہ
  • شاعری
  • شعر
  • شعر
  • غزل
  • غزل
  • فارسی کلام کا اردو ترجمہ
  • قصیدہ
  • قطعہ
  • قطعہ: مشہور اور بہترین قطعہ کا ذخیرہ
  • گلزار ِ معرفت
  • گلزار ِ معرفت: مشہور اور بہترین گلزار ِ معرفت کا ذخیرہ
  • لفظ “لہجہ” پہ اشعار: مشہور اور بہترین لفظ “لہجہ” پہ اشعار کا ذخیرہ
  • مائیکرو فکشن
  • مرثیہ
  • مزاحیہ شاعری
  • مضامین
  • مکالمہ
  • مکمل کتابیں
  • مناجات
  • مناجات: مشہور اور بہترین مناجات کا ذخیرہ
  • منظوم ترجمتہ القرآن
  • منقبت
  • منقبت: مشہور اور بہترین منقبت کا ذخیرہ
  • نثر
  • نثر: مشہور اور بہترین نثر کا ذخیرہ
  • نظم
  • نظم
  • نعت رسول مقبول
  • نعت رسول مقبول ﷺ
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ قطعات
  • نعتیہ ہائیکو
  • نعتیہ ہائیکو: مشہور اور بہترین نعتیہ ہائیکو کا ذخیرہ
  • نوحہ

ٹیگز

احرامِ ثنا ( نعتیہ دیوان) اسم معطر آسمان بخشش جادۂ نور حدائق بخشش حروفِ نُور خاکدان خزینۂ حمد و نعت دل ذوقِ نعت رختِ بخشش ردیفِ نعت زرنابِ مدحت سجودِ قلم شرف صحیفہ نعت صراطِ حَسّان صلو علی الحبیب عشق بخیر غزلیاتِ نظر قبلۂ مقال لمعاتِ نظر لہجہ م (میم ) مدحِ شاہِ زمن مشکِ مدحت مصحفِ ثنا مطلع نور موسم مَطافِ حرف مژدۂ رحمت مہرِ حرا میں نے آواز کو آتے دیکھا نعت دے دِیوے نُور لمحات چلو اداسی کے پار جائیں چپکے سے اُتر مجھ میں کاسہ کعبہ و طیبہ کی حاضری کلیات صبیح رحمانی گلزارِ خیال گلستانِ نعت گلہائے حمد و نعت گُلِ سر سَبَد
Theme of Theme404